Back

ⓘ ہیرا منڈی. لاہور میں ہیرا منڈی شہر کے ایسے علاقے کو کہتے ہیں جس میں زناکاری کی غرض سے قحبہ خانے کھلے ہوئے ہیں۔ یہ شاہی محلہ کے نام سے بھی مشہور ہے۔ مغربی ممالک ..




                                     

ⓘ ہیرا منڈی

لاہور میں ہیرا منڈی شہر کے ایسے علاقے کو کہتے ہیں جس میں زناکاری کی غرض سے قحبہ خانے کھلے ہوئے ہیں۔ یہ شاہی محلہ کے نام سے بھی مشہور ہے۔ مغربی ممالک میں ایسے علاقے کو ریڈ لائٹ ڈسٹرکٹ یعنی لال بتی ضلع کہا جاتا ہے۔

                                     

1. تاریخ

مغل دور میں ہیرا منڈی رقص اور موسیقی کے لیے مشہور تھا۔ یہ شہر کے طوائفی ثقافت کا مرکز تھا۔ لوگ بصری تفریح اور موسیقی کے لیے یہاں جاتے تھے۔ بعض روایات کے مطابق یہاں سکھ حکومت کے ہندو ڈوگرہ وزیر اعظم دھیان سنگھ کے بیٹے ہیرا سنگھ کی حویلی تھی ہیرا سنگھ مہاراجا رنجیت کا منہ بولا بیٹا بناہوا تھا۔ اپنے باپ دھیان سنگھ کی موت کے بعد وہ وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہوا۔ اس کی حویلی اور نام کی مناسبت سے لاہور شہر کا یہ حصہ ہیرا منڈی کہلاتا ہے۔

                                     

2. عصمت فروشی کا آغاز

برطانوی راج کے دوران برطانوی فوجیوں کی تفریح ​​کے لیے پرانی انارکلی بازار میں کوٹھے تیار کیے گئے۔ اس کے بعد انہیں لوہاری دروازہ اور پھر ٹکسالی دروازہ پر منتقل کر دیا گیا۔ بعد ازیں انہیں موجودہ ہیرا منڈی کے مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ اور اس کے بعد,

                                     
  • 20 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اس کا قدیم نام منڈی ہیرا سنگھ تھا اسے سکھ دور میں نکئی مثل کے بانی ہیرا سنگھ نے آباد کیا تھا ہیر ا سنگھ جاٹ قوم کا سندھو
  • سال کی عمر میں 17 مارچ 2012ء کو روم اطالیہ میں خود کشی کر لی فاخرہ ہیرا منڈی میں ایک رقاصہ تھی وہاں اس کی ملاقات پنجاب کے سابق گورنر غلام مصطفے کھر
  • صنعت established industry کا بیڑا غرق کر دیا ہے ان لوگوں میں سے بعض ہیرا منڈی کے ہیں اور بعض بیرونی ہیں ان کی دولت کا کوئی شمار ہی نہیں اور نہ ہی کوئی
  • گلوکارائیں اور ان کے سرپرست نواب ساتھی شامل تھے لاہور میں مغلیہ سلطنت کی ہیرا منڈی کے پڑوس میں یہ پیشہ آرٹ اور غیر ملکی رقص کے مابین ایک حد تھا اداکار
  • بادشاہی مسجد لاہور اس کے قریب واقع ہے لاہور کا پرانا بازار حسن المعروف ہیرا منڈی بھی اس دروازے کے قریب واقع ہے اصل دروازہ کے آثار غائب ہو چکے ہیں خیال
  • دروازے کے اندر داخل ہوں تو لوہاری بازار شروع ہو جاتا ہے لوہاری منڈی لاہور کی قدیم منڈی ہے لوہاری دروازے میں داخل ہوتے ساتھ ہی الٹے ہاتھ پر جامع مسجد
  • رقاصہ تھی اور اس نے کمائی ایسی ہی زندگی سے کی پاکستانی فلم سازوں کے لئے ہیرا منڈی اپنی فلموں کے لئے ہونہار لڑکیوں کی خدمات حاصل کرنے کے لئے پہلی پسند تھیں
  • نوگزہ دربار کے قریب سید مٹھا ٹیچنگ ہسپتال کے سامنے واقع ہے بہت سے لوگ چونا منڈی میں موجود خوشحال سنگھ اور تیجا سنگھ کی حویلیوں کو دھیان سنگھ کی حویلی بتاتے
  • میں آنے والا ہوتا ہے چارہ ڈالنا لیکن بعد میں کسی اور موقع پر الفاظ میں ہیرا پھیری کر کے قانون میں مطلوبہ بڑی تبدیلی حاصل کر لی جاتی ہے سوئچنگ یہی
  • لاہور گڑھی شاہو گوالمنڈی گرین ٹاؤن گلشن راوی ہربنس پورہ حسن ٹاؤن لاہور ہیرا منڈی انارکلی بازار اسلامیہ پارک اسلام نگر اسلام پورہ جوہر ٹاؤن کہنا نو کالا