Back

ⓘ جینی سس کارمونا. جینی سس کا تعلق وینزویلا سے تھا اور اس نے وینزویلا کی ریاست کیرابوبو کے لیے حسینہ سیاحت کا لقب جیتا تھا۔ حسینہ جینی ملک میں بڑھتے ہوئے جرائم کے ..




                                     

ⓘ جینی سس کارمونا

جینی سس کا تعلق وینزویلا سے تھا اور اس نے وینزویلا کی ریاست کیرابوبو کے لیے حسینہ سیاحت کا لقب جیتا تھا۔ حسینہ جینی ملک میں بڑھتے ہوئے جرائم کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شریک تھیں جہاں اس کے سر میں گولی مار کر اسے ہلاک کر دیا گیا۔ جینی کو گولی لگنے کے بعد موٹر سائیکل پر طبی امداد کے لیے اسپتال لے جاتے وقت کی تصاویر منظر عام پر آئیں تھیں۔۔

                                     

1. بیرونی روابط

  • Newspaper gallery of 15 pictures, from 18 February 2014 in والیںسیا، کارابوبو, وینیزویلا, including pictures of Génesis Carmona being ferried to the hospital on a motorcycle, and thereafter being wheeled on a stretcher, Gazeta.pl, Wiadomośći News section, وارسا, پولینڈ, 20 February 2014; last accessed 20 February 2014 in Polish