Back

ⓘ رکازیات یا حفریات اصل میں حفرہ یعنی محفوظ رہ جانے والی قدیم باقیات اور -یات یعنی علم کا مرکب لفظ ہے۔ اس علم میں قدیم اور کسی حد تک محفوظ شدہ حالت میں ملنے والی ..




رکازیات
                                     

ⓘ رکازیات

رکازیات یا حفریات اصل میں حفرہ یعنی محفوظ رہ جانے والی قدیم باقیات اور -یات یعنی علم کا مرکب لفظ ہے۔ اس علم میں قدیم اور کسی حد تک محفوظ شدہ حالت میں ملنے والی باقیات کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ انگریزی میں اس علم کو Paleontology یا Palaeontology کہا جاتا ہے۔ اہم ترین بات یہ ہے کہ رکاز ہمیشہ لازمی نہیں کہ کوئی پتھر ہی ہو اسی ليے اس کے ليے محجر اور سنگوارہ کے ساتھ ایک اور لفظ ---- حفرہ ---- بھی استعمال ہوتا ہے جو حفر سے بنا ہے اور اس کا مطلب کسی بھی ---- قدیم نقش یا باقیات ---- کا ہوتا ہے اور یہی اصل میں رکاز کا درست مفہوم ہے اسی وجہ سے اردو ویکیپیڈیا پر Paleontology کے ليے حفر سے حفریات کا انتخاب کیا گیا ہے، حفر کی جمع احافیر یعنی fossils ہوتی ہے۔

                                     
  • کے معلومات کو جمع کرنا فوسل رکارڈ کہتے ہیں اس علم کو ع ل م الأح اف ير رکازیات کہتے ہیں ارضیاتی حوالے جانداروں کے باہمی تعلق اور ان کے ارتقا کے حوالے
  • Activity sectors سائنسی طریقہ کار کا استعمال Description Competencies سائنس فلکیات, حیاتیات, کیمیا, علم الکائنات, ریاضی, رکازیات طبیعیات اور دیگر
  • ٹیکسونومی: جانداروں کو نام دینے اور ا ن کی جماعت بندی کرنے کا علم ہے رکازیات Paleontology پیلینٹولوجی: اس علم میں قدیم اور کسی حد تک محفوظ شدہ حالت
  • اورڈوویشین Ordovician چھ قدیم حیاتی ادوار میں دوسرا دور ہے
  • نہ ہو یک خلوی جانداروں میں ایسے خلیات ہوتے ہیں paleontology رکازیات علم رکازیات علم رکاز حیاتیاتی باقیات جانداروں کی باقیات کا مطالعہ pericardium