Back

ⓘ جغرافیہ. ‎ جغرافیہ ‎geography‎ یونانی زبان کا لفظ ہے۔ جس کے معنی ہیں زمین کا بیان۔ جغرافیہ وہ علم ہے۔ جس میں زمین، اس کی خصوصیات، اس کے باشندوں‎ ،‎اس کے مظاہر ا ..



                                               

چڑئی بھول

چڑئی بھول ؛ بھارت کی ریاست اوڈیشا کے میوربھنج ضلع کی تحصیل کرنجیا کا ایک چھوٹا سا گاؤں / بستی ہے۔ یہ ضلعی ہیڈ کوارٹر باریپادا سے 88 کلومیٹر مغرب کی طرف واقع ہے۔ ریاستی دار الحکومت بھوبنیشور سے 201 کلومیٹر دوری پر واقع ہے۔

                                               

شباب عالم

شباب عالم ایک بھارتی مصنف ، ماہر تعلیم اور طنز نگار ہے۔ وہ گرامین مکت ودھیالئی سنستھان کے چیئرمین اور فرسٹ ایڈ کونسل آف انڈیا، دہلی کے صدر ہیں۔ ان کی کتاب سمانویہ رام نواس گوئل نے جاری کی۔

                                               

جامعہ احمدیہ سنیہ کامل مدرسہ

جامعہ احمدیہ سنیہ کامل مدرسہ)، جامعہ احمدیہ کے نام سے مشہور شولا شہر، چاند گاؤں، پانچلایش، چٹاگانگ، بنگلہ دیش کا ایک اعلی تعلیمی ادارہ ہے۔ جو 1954ء میں قائم کیا گیا ، یہ بنگلہ دیش کا سب سے بڑا اور قدیم سنی بریلوی مدرسوں میں سے ایک ہے۔ معروف اسلامی اسکالر ، سید احمد شاہ سری کوٹی اس کے بانی تھے۔ یہ احمد رضا خان بریلوی کے نظریہ کی بنیاد پر قائم کیا گیا تھا۔ سید محمد طیب شاہ اس ادارہ کے سرپرست تھے۔ اب سید محمد طاہر شاہ اور پیر صابر شاہ ادارہ کے سرپرست ہیں۔

جغرافیہ
                                     

ⓘ جغرافیہ

جغرافیہ ‎geography‎ یونانی زبان کا لفظ ہے۔ جس کے معنی ہیں زمین کا بیان۔ "جغرافیہ وہ علم ہے۔ جس میں زمین، اس کی خصوصیات، اس کے باشندوں‎ ،‎اس کے مظاہر اور اس کے نقوش کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔"

                                     

1. تاریخ

ایراٹورتھینیس ‎276-194B.C‎ وہ پہلا شخص تھا۔ جس نے لفظ جغرافیہ استعمال کیا۔ جغرافیہ کو زمین کی سائنس بھی کہا جاتا ہے۔ آج تک انسان نے جتنی بھی ترقی کی ہے۔ وہ جغرافیہ کی ہی مرہون منت ہے۔ زمین انسان کا گھر ہے۔ اور اس گھر سے زیادہ فوائد حاصل کرنے کے لیے علم جغرافیہ انسان کی رہنمائی کرتا ہے۔ علم جغرافیہ پرانے زمانے میں بھی موجود رہا ہے۔ لیکن اس دور میں اس کی اہمیت بہت کم تھی۔ عموما دریاؤں،پہاڑوں،سمندروں اور مقامات کے نام یاد کرلینا ہی کافی سمجھا جاتا تھا۔ دوسرے علوم کی نسبت جغرافیہ میں بہت سست رفتاری سے ترقی ہوئی۔

                                     

2. زمانہ قدیم میں جغرافیہ کا تصور

اس علم کا آغاز بطور سائنس مصر و یونان میں ہوا۔ زمانہ قدیم کے جغرافیہ دانوں کی بعض تحریریں بڑی دلچسپ ہیں۔ مثلاً سٹرابو جو ایک اطالوی جغرافیہ دان تھا، اس خیال کا مالک تھا کہ سمندر کا پانی ایک بہت بڑے دریا کی طرح کسی ڈھلان پر بند رہتا ہے۔ ارسطو کا خیال تھا کہ فضا سے ہوا زمین میں داخل ہو کر محبوس ہو جاتی ہے اور جب وہ فضا میں واپس جانے کے لیے جدوجہد کرتی ہے تو زلزلہ پیدا ہوتا ہے۔ مگر ان عجیب و غریب خیالات کے ساتھ قدیم یونانیوں نے بعض حیرت انگیز دریافتیں بھی کیں۔ مثلاً 200ق م کے قریب ارسطارتس نے مصر کے مشرق و مغرب میں مدوجزر کی لہروں میں تناسب معلوم کرنے پر یہ اعلان کیا کہ بحر اوقیانوس اور بحر ہند آپس میں منسلک ہیں۔ اس کی ایک اور دریافت قابل ذکر ہے، جس کے مطابق اس نے بتایا کہ دور مغرب میں شمال سے جنوب تک کوئی ملک ضرور واقع ہے۔ اس کے 1700 سال بعد کولمبس نے اس ملک امریکا کو دریافت کیا۔

جغرافیہ میں سب سے پہلے یونانیوں نے پیش رفت کرنا شروع کی۔ قرون وسطیٰ میں مسلم ممالک میں اس علم میں بہت پیش رفت ہوئی۔ اس دور کے اہم ناموں میں ابن بطوطہ، ابن خلدون اور ادریسی شامل ہیں۔ مسلمانوں کے علمی زوال کے بعد یورپ میں اس مضمون پر بہت پیش رفت ہوئی۔

جبل المشارف
                                               

جبل المشارف

جبل المشارف جسے جبل المشہد اور جبل الصوانہ بھی کہا جاتا ہے اسرائیل کا ایک پہاڑ جو یروشلم میں واقع ہے۔1948ء کی عرب اسرائیلی جنگ اور چھ روزہ جنگ کے دوران میں جبل المشارف کی چوٹی پر واقع جامعہ عبرانی یروشلم اور ہداسا ہسپتال اردنی علاقے میں واقع اقوام متحدہ کی حفاظت میں ایک اسرائیلی محصور خطہ تھا۔ آج جبل المشارف یروشلم شہر کی بلدیاتی حدود میں واقع ہے۔

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →