Back

ⓘ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور. یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور یا جامعہ انجینئری و ٹیکنالوجی، لاہور جس کو عرف عام میں یو ای ٹی، لاہور ..



یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور
                                     

ⓘ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور

یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور یا جامعہ انجینئری و ٹیکنالوجی، لاہور جس کو عرف عام میں یو ای ٹی، لاہور بھی کہا جاتا ہے، پاکستان کی سب سے پرانی انجینئری یونیورسٹی ہے۔ یہ یونیورسٹی ایک سرکاری جامعہ ہے جس کا سربراہ یعنی چانسلر گورنر پنجاب ہوتا ہے۔ جبکہ انتظامی سربراہ وائس چانسلر ہوتا ہے۔ اس جامعہ میں فی الوقت 6 فیکلٹیز ہیں جن کے تحت 23 ڈیپاٹمنٹس کام کر رہے ہیں۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق، یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور ملک کی چند بہترین انجینئری یونیورسٹوں میں سے ایک ہے۔ QS World University Rankings کی جانب سے 2010ء میں یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور کو دنیا میں 281ویں نمبر پر قرار دیا گیا۔

ہائر ایجوکیشن کمیشن ایچ ای سی نے معیار اور تحقیق کی بنیاد پر پاکستانی جامعات کی درجہ بندی 2013 کا اعلان کیا ہے۔ جس کے مطابق یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور ہندسیات و ٹیکنالوجی کے زمرے میں دوسرے نمبر پر ہے۔

یونیورسٹی جامعات انجمن دولت مشترکہ کی رکن بھی ہے۔

                                     

1. تاریخ

1921ء میں مغلپورہ ٹیکنیکل کالج کا قیام اس وقت کے انگریز گورنر ایڈورڈ ڈگلس میکلاگن کی جانب سے عمل میں لایا گیا۔ جو آگے جا کر یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور بن گیا۔ جامعہ کی مختصر تاریخ کچھ یوں ہے۔

  • 1932ء جامعہ پنجاب سے الحاق
  • 1921ء مغلپورہ ٹیکنیکل کالج
  • 1971*ء جامعہ کو یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور University of Engineering and Technology, Lahore کا نام دے دیا گیا جو اب تک یہی ہے۔
  • 1961ء جامعہ کی توسیع اور نیا نام West Pakistan University of Engineering & Technology
  • 1923ء میکلاگن انجینئری کالج

Source:

                                     

2. محل وقوع

جامعہ جی ٹی روڈ، بیگم پورہ، لاہور 31°34′42.34″N 74°21′31.90″E میں واقع ہے۔ جامعہ شالامار باغ سے چند کوس کی فاصلے پر ہے۔ یہ ایک گنجان آباد علاقہ ہے۔ جامعہ کے سات بڑے دروازے میں جن کا نمبر شمار 0 سے 6 تک ہے۔ عام طور ہر گیٹ نمبر 3 ہی کو بطور داخلی راستہ استعمال کی جاتا ہے۔

                                     

3. کیپمس جامعہ کار

  • جامعہ انجینئری و ٹیکنالوجی، کالا شاہ کاکو
  • جامعہ انجینئری و ٹیکنالوجی، لاہور، فیصل آباد
  • جامعہ انجینئری و ٹیکنالوجی، لاہور، نارووال
  • جامعہ انجینئری و ٹیکنالوجی، لاہور مرکزی
  • رچنا کالج برائے انجینئری و ٹیکنالوجی، گوجرانوالہ
                                     

4.1. عالمانہ جامعی شعبہ جات

یو ای ٹی لاہور بیچلر، ماسٹرز اور ڈاکٹریٹ ڈگری مندرجہ ذیل شعبہ جات کے تحت پیش کرتا ہے۔

  • شعبہ کیمیائی، معدنی اور مابعد المنطقی میٹالرجیکل انجینئری Faculty of Chemical, Mineral and Metallurgical Engineering
  • شعبہ آلاتی ہندسیات Faculty of Mechanical Engineering
  • شعبہ فن تعمیر اور منصوبہ بندی Faculty of Architecture and Planning
  • شعبہ علوم فطریہ, بشریات اور اسلامیات Faculty of Natural Sciences, Humanities and Islamic Studies
  • شعبہ مدنی ہندسیات Faculty of Civil Engineering
  • شعبہ برقیاتی ہندسیات Faculty of Electrical Engineering
  • شعبہ کاروبار اور انتظام Faculty of Business and Management
                                     

4.2. عالمانہ شعبہ جات

  • پٹرولیم انجینئرنگ Petroleum Engineering
  • میکینکل انجینئرنگ Mechanical Engineering
  • میٹالرجیکل اور موادی انجینئرنگ Metallurgical and Materials Engineering
  • کاروبار ی اور انتظامی انسٹی ٹیوٹ Institute of Business and Management
  • انڈسٹریل اور مینوفیکچرنگ انجینئرنگ Industrial and Manufacturing Engineering
  • ریاضیات Mathematics
  • جیولوجیکل ارضیاتی انجینئرنگ Geological Engineering
  • طبیعیات Physics
  • کمپیوٹر سائنس اور انجینئرنگ Computer Science and Engineering
  • سول انجینرنگ Civil Engineering
  • فن تعمیر اور ڈیزائن سکول School of Architecture and Design
  • ماحولیاتی انجینئری اور نظم و نسق Environmental Engineering and Management
  • شہر اور علاقائی منصوبہ بندی City and Regional Planning
  • نقل و حمل انجینئری Transportation Engineering
  • کیمیاء Chemistry
  • ارکیٹیکچرل اور عمارتی انجینرنگ Architectural & Building Engineering
  • کمپیوٹر سائنس Computer Science
  • مصنوعات اور صنعتی ڈیزائن Product and Industrial Design
  • کیمیکل انجینئرنگ Chemical Engineering
  • الیکٹریکل انجینئرنگ Electrical Engineering
  • میکاٹرونکس اور کنٹرول انجینئرنگ Mechatronics & Control Engineering
  • پولیمر اور پروسیس انجینئرنگ Polymer and Process Engineering
  • بشریات اور علوم فطریہ Humanities and Natural Sciences
  • کان کنی انجینئرنگ Mining Engineering


                                     

5. تحقیقی مراکز

جامعہ میں اس وقت 16 تحقیقی مراکز کام کر رہے ہیں

  • توانائی ٹیکنالوجی ترقی سینٹر
  • ڈی ایس پی اور عمومی وائرلیس مواصلات سینٹر
  • مینوفیکچرنگ ٹیکنالوجیز ترقی سینٹر
  • سافٹ ویئر انجینئری سینٹر
  • ہواوی - یو ای ٹی مشترکہ بعید مواصلات اور عمومی آئی ٹی سینٹر
  • انجینرنگ خدمات یو ای ٹی
  • زیڈ ٹی ای - یو ای ٹی مشترکہ بعید مواصلات اور عمومی آئی ٹی سینٹرآرکائیو شدہ بذریعہ uet.edu.pk
  • آٹوموٹو انجینئری سینٹر
  • لیزر اور اوپٹرونکس سینٹر
  • طبی حیاتی انجینئری سینٹر
  • ریسرچ سینٹر
  • انسٹی ٹیوٹ آف ماحولیاتی انجینرنگ اور تحقیقآرکائیو شدہ بذریعہ uet.edu.pk
  • الخوارزمی انسٹی ٹیوٹ آف کمپیوٹر سائنس
  • پانی کے وسائل انجینئری کے لیے ایکسیلنس مرکز
  • نینو ٹیکنالوجی ریسرچ سینٹر
  • جدت اور ٹیکنالوجی ترقی سینٹر
                                     

6. قومی مکتبہ برائے ہندسیاتی علوم

قومی مکتبہ برائے ہندسیاتی علوم The National Library of Engineering Science مرکزی مکتبہ ہے جس میں 400 قارئین کے لیے بیٹھنے کی گنجائش کے ہے۔ اس میں 125،000 سے زائد کتابیں موجود ہیں۔ ہندسیاتی موضوعات کے علاوہ، بنیادی علوم، معاشرتی علوم، ادب اور اسلامیات پر بھی کافی پڑھنے کا مواد بھی دستیاب ہیں۔ لیکن زیادہ تر مجموعہ خالص علوم، اطلاقی علوم اور ٹیکنالوجی کا احاطہ کرتا ہے۔

جامعہ کے مرکزی مکتبہ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ حال ہی میں لجنہ اعلی تعلیم ہائر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے پاکستان میں ہندسیاتی و تکنیکی تعلیم کے لیے بنیادی وسائل کے مرکز کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔

یہ جامعہ انجینئری و ٹیکنالوجی، لاہور میں اللہ ہو چوک کے سامنے میں تین منزلہ عمارت ہے۔ اس کا افتتاح فیصل بن عبد العزیز آل سعود نے کیا۔

                                     

7. بیرونی روابط

  • رسمی موقع جال
  • فروفیشنل انجینئر
  • ماحولیاتی اور باغبانی سوسائٹی، یو ای ٹی لاہورآرکائیو شدہ بذریعہ ehsuet.com
  • یو ای ٹی لاہور کے طلبہ کو سوشل نیٹ ورکآرکائیو شدہ بذریعہ uetblogs.com
  • کمپیوٹر سائنس اور انجینئری ڈیپارٹمنٹآرکائیو شدہ بذریعہ uet-cs.org
  • ڈیپارٹمنٹ آف مکینیکل اجنیئرنگ
  • یو ای ٹی لاہور کی ایک ویکیآرکائیو شدہ بذریعہ wiki.uetblogs.com
  • مطالعہ پاکستان یو ای ٹی لاہور سیکشنآرکائیو شدہ بذریعہ pakstudy.com
  • ایچ ای سی رینکنگآرکائیو شدہ بذریعہ hec.gov.pk
  • پاکستانی خواتین انجینئرز کی بین الاقوامی تنظیمآرکائیو شدہ بذریعہ iopwe.org
  • ایچ ای سی رینکنگ متبادل ربط
  • یو ای ٹی لاہور - پینورامیو گروپ
  • پاکستان انجینئری کونسلآرکائیو شدہ بذریعہ pec.org.pk
  • یو ای ٹی سابق طلبہ ایسوسی ایشن شمالی امریکاآرکائیو شدہ بذریعہ uetalumni.net
  • یو ای ٹی سابق طلبہ ایسوسی ایشن شمالی امریکاآرکائیو شدہ بذریعہ uetalumni.org
  • فارغ التحصیل طلبہ کا موقع جالآرکائیو شدہ بذریعہ uetaa.org
  • پرانے یو ای ٹینین ایک تصویر بلاگآرکائیو شدہ بذریعہ photoblog.enginehour.com
  • شمالی امریکا میں پاکستانی پروفیشنلز کی ایسوسی ایشن
  • پٹرولیم انجینئرز کی سوسائٹی لاہور طالب علم بابآرکائیو شدہ بذریعہ lahore.spe.org


                                     

8. صارفی خانہ

اگر آپکا تعلق یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی سے ہے تو آپ مندرجہ ذیل صارفی خانہ استعمال کر سکتے ہیں۔

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →