Back

ⓘ مہندی والے ہتھ, فلم. مہندی والے ہتھ ‏2000ء میں نمائش کے لیے پیش ہونے والی پاکستان کی پنجابی زبان کی سپر ہٹ فلم تھی مہندی والے ہتھ کی نمائش 25 اگست، 2000ء کو ہوئ ..




                                     

ⓘ مہندی والے ہتھ (فلم)

مہندی والے ہتھ ‏2000ء میں نمائش کے لیے پیش ہونے والی پاکستان کی پنجابی زبان کی سپر ہٹ فلم تھی

مہندی والے ہتھ کی نمائش 25 اگست، 2000ء کو ہوئی۔ اس فلم کے فلم ساز، ہدایت کار و اسکرین پلے سید نور، کہانی کار رخسانہ نور، موسیقار ذو الفقار علی، نغمہ نگار احمد عقیل روبی اور رخسانہ نور اور عکاس علی جان تھے۔