Back

ⓘ چوڑیاں, فلم. چوڑیاں ‏1998ء میں نمائش کے لیے پیش ہونے والی پنجابی زبان کی پاکستان کی مقبول ترین نغماتی فلم تھی۔ فلم چوڑیاں نے صرف لاہور میں 200 سے زیادہ ہفتے چلن ..




                                     

ⓘ چوڑیاں (فلم)

چوڑیاں ‏1998ء میں نمائش کے لیے پیش ہونے والی پنجابی زبان کی پاکستان کی مقبول ترین نغماتی فلم تھی۔ فلم چوڑیاں نے صرف لاہور میں 200 سے زیادہ ہفتے چلنے کا ریکارڈ قائم کیا جو آج تک قائم ہے۔

چوڑیاں کی نمائش 15 اکتوبر، 1998ء کو ہوئی۔ اس فلم کے فلم ساز حاجی فقیر محمد، ہدایت کار و اسکرین پلے سید نور، کہانی کار رخسانہ نور، موسیقار ذو الفقار علی، نغمہ نگار احمد عقیل روبی، تدوین کار شوکت علی اور عکاس نصیر الدین تھے۔

                                     

1. موسیقی

اس فلم کی موسیقی ذو الفقار علی نے ترتیب دی جبکہ نغمات احمد عقیل روبی تحریر کیے۔ پس پردہ گلوکاروں میں سائرہ نسیم، عذرا جہاں، راحت فتح علی خان اور امیر علی شامل تھے۔