Back

ⓘ مکھڑا, فلم. مکھڑا ‏1958ء میں عیدا الاضحٰی کے موقع پر جاری ہونے والی پنجابی زبان میں پاکستانی فلم تھی۔ مکھڑا 29 جون، 1958ء کو نمائش کے لیے پیش ہوئی۔ اس فلم کے فل ..




                                     

ⓘ مکھڑا (فلم)

مکھڑا ‏1958ء میں عیدا الاضحٰی کے موقع پر جاری ہونے والی پنجابی زبان میں پاکستانی فلم تھی۔

مکھڑا 29 جون، 1958ء کو نمائش کے لیے پیش ہوئی۔ اس فلم کے فلم ساز احسان الحق، ہدایت کار جفر ملک، کہانی کار شباب کیرانوی، موسیقار رشید عطرے، نغمہ نگار وارث لدھیانوی تھے۔ یہ فلم کہانی اور نغمات کی وجہ سے بے حد مقبول ہوئی۔

                                     

1. موسیقی

اس فلم کی موسیقی رشید عطرے نے ترتیب دی جبکہ نغمات وارث لدھیانوی تحریر کیے۔ یہ فلم نغمات کی وجہ سے بے حد کامیاب ثابت ہوئی۔ منیر حسین اور زبیدہ خانم کا علاحدہ گایا ہوا نغمہ دلا ٹھہر جا یار دا نظارا لین دے آج بھی کانوں میں رس گھولتا ہے۔