Back

ⓘ گجنی, 2008ء فلم. گجنی 2008 کی ایک بھارتی ایکشن نفسیاتی تھریلر فلم تھی جس کے ہدایت کار ای آر مروگادوس تھے اور اس کے پروڈیوسر الو ارواند، ٹیگور مادھو اور مادھو من ..




گجنی (2008ء فلم)
                                     

ⓘ گجنی (2008ء فلم)

گجنی 2008 کی ایک بھارتی ایکشن نفسیاتی تھریلر فلم تھی جس کے ہدایت کار ای آر مروگادوس تھے اور اس کے پروڈیوسر الو ارواند، ٹیگور مادھو اور مادھو منتینا تھے۔ موسیقی اے آر رحمان نے دی تھے۔ یہ بالی وڈ کی پہلی فلم تھی جس نے 100 کروڑ کا ہندسہ عبور کیا تھا اور یہ فلم تامل فلم جو اسی نام سے 2005 میں بنائی گئی تھی کا ری میک تھا فلم میں عامر خان اور آسن مرکزی کردار تھے۔