Back

ⓘ جغرافیائی چوٹی. چوٹی کسی سطح پر وہ نقطہ ہوتا ہے جو اپنے قریب واقع اردگرد کے دیگر مقامات سے بلند ہو۔ یہ اصطلاح عموماً صرف پہاڑوں کے ان مقامات کے لیے استعمال کی ج ..




جغرافیائی چوٹی
                                     

ⓘ جغرافیائی چوٹی

چوٹی کسی سطح پر وہ نقطہ ہوتا ہے جو اپنے قریب واقع اردگرد کے دیگر مقامات سے بلند ہو۔ یہ اصطلاح عموماً صرف پہاڑوں کے ان مقامات کے لیے استعمال کی جاتی ہے جن کی بلندی اضافی قابلِ قدر ہو یا پھر اپنے سے بلند ایک دوسرے نقطے سے قابلِ قدر فاصلے پر واقع ہوں۔ مثال کے طور پر ایک پہاڑ پر کئی چوٹیاں ہوسکتی ہیں تاہم ایک چوٹی سے قریب پڑے ایک بڑے پتھر کو چوٹی نہیں مانا جاتا۔ ایک اونچی چوٹی کے قریب واقع دوسری چوٹیوں کو جو بلندی اضافی یا فاصلے کی مخصوص حدوں تک نہ پہنچ پائیں، اونچی چوٹی کی ذیلی چوٹیاں کہا جاتا ہے اور اسی پہاڑ کا حصہ مانا جاتا ہے۔ بین الاقوامی طور پر عموماً اگر کسی چوٹی کی بلندی اضافی کم از کم 30 میٹر یا اس سے زائد ہو تو اسے علاحدہ ذیلی چوٹی اور اگر بلندی اضافی 300 میٹر یا اس سے زیادہ ہو تو اسے علاحدہ پہاڑ مانا جاتا ہے۔

                                     
  • بوتوف چوٹی انگریزی: Botev Peak بلغاریہ کا ایک جغرافیائی چوٹی جو پلوودیف صوبہ میں واقع ہے بوتوف چوٹی کی مجموعی آبادی 2, 376 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر
  • جغرافیائی امتیاز یا امتیازی بلندی Topographic Prominence یا Relative Height کسی پہاڑ یا پہاڑی کی چوٹی اور اس کے گرد پست ترین لکیر جو اس سے اونچی کسی
  • کرسٹوبال کولون چوٹی Pico Cristóbal Colón کولمبیا کا بلند ترین پہاڑ ہے جس کی بلندی 5 700 میٹر 18 700 فٹ ہے یہ دنیا کی پانچویں بلحاظ جغرافیائی امتیاز سب
  • پہاڑی سلسلے کی سب سے بلند چوٹی ہے یہ بھارت کی ریاست کیرالا میں واقع ہے اس کی بلندی 2, 695 میٹر 8, 842 فٹ ہے اور جغرافیائی امتیاز 2, 479 میٹر 8, 133 فٹ
  • جغرافیائی اصطلاحات جغرافیہ کے عام اصطلاحات ذیل کے ہیں بر اعظم جزیرہ جزیرہ نما سطح مرتفع کوہستان صحرا - - ریگستان پہاڑ پہاڑی چوٹی وادی میدان چٹان سلسلہ
  • چوٹی انگریزی میں Adam s Peak یہ جنوب وسطی لنکا میں واقع کولومبو سے 40 میل جنوب مشرق کی طرف موجود ایک پہاڑی ہے جسں کی بلندی 7630 فٹ ہے اس کی چوٹی پر
  • مکڑا چوٹی کاغان پاکستان میں واقع ہے اس کی بلندی 3586 میٹر 11655 فٹ ہے یہ اسلام آباد سے تقریبا 200 کلومیٹر دور شمال کی طرف ہے کیوائی سے بذریعہ جیپ
  • شانی چوٹی انگریزی: Shani Peak پاکستان کا ایک پہاڑ جو Naltar Pass, Pakistan میں واقع ہے شانی چوٹی کی چوٹی 5, 887 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے پاکستان
  • رش چوٹی Rush Peak شمالی پاکستان کے علاقے نگر میں سلسلہ کوہ قراقرم میں واقع ہے اس کی بلندی 4694 میٹر 15396 فٹ ہے یہ غیر ملکی سیاحوں کے لیے خاص دلچسپی
  • میار چوٹی انگریزی: Miar Peak پاکستان کا ایک پہاڑ جو Hispar, Pakistan میں واقع ہے میار چوٹی کی چوٹی 6, 824 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے پاکستان