Back

ⓘ ہم ہیں راہی پیار کے 1993 کی ایک بھارتی مزاحیہ کامیڈی ڈراما فلم ہے جس کے ہدایت کارمہیش بھٹ تھے جبکہ پروڈیوس طاہر حسین نے کیا تھا جبکہ موسیقی ندیم شراون نے دی تھی ..




ہم ہیں راہی پیار کے
                                     

ⓘ ہم ہیں راہی پیار کے

ہم ہیں راہی پیار کے 1993 کی ایک بھارتی مزاحیہ کامیڈی ڈراما فلم ہے جس کے ہدایت کارمہیش بھٹ تھے جبکہ پروڈیوس طاہر حسین نے کیا تھا جبکہ موسیقی ندیم شراون نے دی تھی۔ اس میں مرکزی کردار عامر خان اور جوہی چاولا نے ادا کیا۔ اس فلم سے جوہی کو فلم فیئر ایوارڈ دیا گیا جبکہ فلم نے مختلف زمروں میں نیشنل فلم اعزازات جیتے۔