Back

ⓘ پیشہ وری سلامتی و صحت ..




                                               

Asbestos

ایسبسٹاس (تلفظ: / æ s ˈ b ɛ s t ə s / یا / / چھ قدرتی طور پر واقع سے رجوع کرنے کے لیے استعمال ایک اصطلاح ہے سلیکٹ معدنیات. تمام طویل اور پتلا تنتمی پر مشتمل ہیں کرسٹل ، ہر فائبر کی طرف سے ماحول میں جاری کیا جا سکتا ہے کہ بہت سے خرد پر مشتمل جا رہا گھرشن اور دوسرے عمل. ایسبیسٹوس ایک بہترین برقی انسولیٹر ہے اور انتہائی گرمی سے بچنے والا ہے ، لہذا کئی سالوں سے یہ عمارت کے سامان کے طور پر استعمال ہوتا تھا۔ تاہم ، اب یہ صحت و سلامتی کا ایک معروف خطرہ ہے اور بہت سارے ممالک میں اسبیسٹس کو عمارت کے سامان کے پر استعمال کرنا غیر قانونی ہے۔ ایسبیسٹوس ریشوں کی سانس لینے سے پھیپھڑوں کے مختلف سنگین حالا ...

                                               

بنزین

بنزین ، جسے بنزول بھی کہا جاتا ہے، ایک نامیاتی مرکب ہے۔ اس کا کیمیائی صیغہ C 6 H 6 ہے۔ اسے بعض اوقات Ph-H بھی لکھا جاتا ہے۔ بنزین ایک بے رنگ اور آتش گیر مادہ ہے جس کی میٹھی سی بو اور نسبتاً بلند نقطۂ پگھلاؤ ہے۔ یہ مرکب سرطان کا باعث بنتا ہے اور اس وجہ سے اس کا استعمال معدنی ایندھن میں اضافی جز کے طور پر محدود کر دیا گیا ہے۔ یہ ایک اہم صنعتی محلل ہے اور ادویات، پلاسٹک، مصنوعی ربڑ اور رنگ و روغن کی تیاری میں ایک اہم درمیانی مرکب ہے۔ بنزین خام تیل میں قدرتی طور پر پایا جاتا ہے لیکن عموماً اسے دوسرے مرکبات سے تیار کیا جاتا ہے۔ بنزین ایک عطری آبی فحم ہے۔

                                               

بیریلیم

اس کا انگریزی نام اصل میں beryl نامی ایک سنگ جواہر سے ماخوذ کیا جاتا ہے جو اپنی رنگت میں شفاف بے رنگ اور چمکدار ہوتا ہے ؛ beryl کا لفظ بذات خود پراکرت سے یونانی میں beryllos اور پھر لاطینی beryllus و فرانسیسی سے ہوتا ہوا انگریزی میں آیا ہے۔ اس کے پراکرت مآخذ کے بارے میں ایک نظریہ یہ بھی بیان کیا جاتا ہے کہ شاید یہ ہندوستان کے شہر بلور سے آیا ہو۔۔ اس کے علاوہ یہ بھی ممکن ہے کہ اس کی اساس عربی ہی ہو اور وہاں سے پراکرت میں داخل ہوا ہو کیونکہ اس قسم کے پتھر یعنی beryl کو عربی میں بلور کہا جاتا ہے اور عربی ہی سے یہ اردو زبان میں آیا ہے۔ بہرحال اصل ماخذ پراکرت ہو یا عربی دونوں میں اس کا اردو تلف ...

                                               

خشک دھلائی

خشک دھلائی یا خشک شوئی لباس اور کپڑے کی صفائی کا ایک ایسا عمل ہے جس میں پانی کی جگہ ایک کیمیاوی محلّل استعمال ہوتا ہے۔ عموماً استعمال ہونے والا محلّل Tetrachloroethylene یا Perchloroethylene ہوتا ہے۔ یہ طریقہ ایسے کپڑوں کو صاف کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو دھلائی مشین اور آلہ خشکاری کی سختی برداشت نہ کرسکیں۔ عام دھلائی میں پانی، صابن اور سوڈے کا استعمال ہوتا ہے۔ کپاس کے کپڑے کے لیے دھلائی کا یہ طریقہ موزوں ہے لیکن اونی، ریشمی، رے یون اور اس جیسے دیگر کپڑے کے لیے موزوں نہيں۔ دھلائی کے اس طریقے میں ان کپڑوں کے ریشے کمزور ہو جاتے ہیں، اگر کپڑا رنگین ہو تو رنگ بھی مدھم پڑ جاتا ہے۔ چنانچہ ...

                                               

سرطان (عارضہ)

malignancy کی تلاش یہاں لاتی ہے، دیکھیے malignant۔ سرطان یا کینسر جاندار کو لاحق ہونے والے ایسے امراض کا مجموعہ ہے جنکا تعلق بنیادی طور پر خلیات سے ہوتا ہے۔ جب جسم کے کچھ خلیات معمول normal کی رفتار سے اپنی نشو و نما جاری نہ رکھ پائیں اور تیزرفتاری سے اپنی تعداد اور جسامت میں اضافہ grow کرنا شروع کر دیں تو سرطان پیدا ہوتا ہے۔ مجموعی طور پر اس مضمون میں متعدد طبی کتب و جرائد سے استفادہ کیا گیا ہے۔

                                               

شخصی حفاظتی آلات

شخصی حفاظتی آلات یا پی ای ایک طرح سے حفاظتی لباس، دستانے، ہیلمٹ اور چشمے کو کہا جاتا ہے جو ان کے پہننے والے کے جسم کو کسی زخم یا انفیکشن سے بچاتے ہیں۔ آتش فرو دستے اور طبی دنیا میں ان کی کافی ضرورت ہوتی ہے۔ آتش فرو دستے کے لوگ آگ بجھانے اور آگ سے لوگوں کو نکالنے میں اپنی جان کو جوکھم میں ڈالتے ہیں۔ جب کہ طبی دنیا میں کورونا وائرس، ایبولا وائرس اور نیپاہ وائرس جیسے کیسے خطرناک وائرس ہوتے ہیں، جن کے مریضوں کو ڈاکٹر اور تیمار دار رات دن دیکھتے رہتے ہیں۔ اس لیے ان کے لیے حفاظتی آلات کی سخت ضرورت ہوتی ہے۔

                                               

شفٹ کی ملازمت

شفٹ کی ملازمت ایک ملازمت کی طرز ہے جس میں ادارہ چوبیسوں گھنٹے کام کرتا ہے اور اس مقصد کی تکمیل کے لیے کام کرنے والوں کو مختلف شفٹوں میں منقسم کیا جاتا ہے۔ ہر شفٹ کی میعاد اور نوعیت ادارہ در ادارہ اور عند الضرورت مختلف ہو سکتی ہے۔ کچھ جگہوں شفٹ مستقلًا طے ہو سکتی ہے، مثلًا ایک کالج دو یا تین شفٹوں میں چل سکتا ہے، جیسے کہ صبح کی شفٹ، دو پہر کی شفٹ، شام کی شفٹ اور کالج کا عملہ مستقلًا ان میں سے کسی ایک شفٹ سے مربوط ہو سکتا ہے۔ اس کے بر عکس کچھ اداروں میں ایک شخص کی شفٹ وقتًا فوقتًا بدلتی رہ سکتی ہے، جیسے کہ کال سنٹر کاروبار میں ایک ہی شخص کبھی ہفتہ در ہفتہ دن اور رات یا درمیانی شفٹ پر منتقل ہ ...

                                               

فرسودگی (نفسیات)

فرسودگی علمِ نفسیات کی ایک اصطلاح ہے جس سے مراد طویل المدتی تھکن اور کام کی طرف دلچسپی میں کمی ہونا ہے۔ گمان کیا جاتا ہے کہ یہ پیشہ وارانہ دباؤ کی شدت کا نتیجہ ہوتا ہے۔ البتہ، ایسے شواہد بھی موجود ہیں کہ اس کے کئی اسباب ہوتے ہیں اور انسانی مزاج و رغبت سے متعلق عوامل اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ وسیع تر شہرت کے باوجود، فرسودگی کو کوئی علاحدہ عارضہ قرار نہیں دیا جاتا۔

                                               

پارہ

پارہ مائع حالت میں اتنا زہریلا نہیں ہوتا لیکن اس کے بخارات سخت زہریلے ہوتے ہیں۔ اگر ہوا میں پارے کے بخارات موجود ہوں تو انہیں تانبے کے آیوڈائیڈ یعنی کیوپرس آیوڈائیڈ کی مدد سے پہچانا جاسکتا ہے۔ کیوپرس آیوڈائیڈ ایک سفید رنگ کا مرکب ہے جو پانی میں حل نہیں ہوتا۔ یہ نیلے تھوتھے کاپر سلفیٹ اور سوڈیئم یا پوٹاشیئم آیوڈائیڈ کے ملانے سے بنتا ہے۔ اس کے ساتھ آیوڈین بھی بنتی ہے۔ Cu 2+ + 2I − → CuI 2 2CuI 2 → 2 CuI + I 2 اگر کسی گیلے کاغذ پر کیوپرس آیوڈائیڈ کا سفوف لگا کر خشک کر لیا جائے اور پھر اسے ایسی جگہ پر رکھا جائے جہاں پارے کے بخارات موجود ہوں تو یہ پارہ کیوپرس آیوڈائیڈ سے عمل کر کے تانبے کا ٹیٹر ...

                                               

کام کی جگہ تندرستی

کام کی جگہ تندرستی کا اطلاق کسی بھی کام کی جگہ صحت کے فروغ سے جڑی سرگرمی یا ادارہ جاتی پالیسی پر ہوتا ہے جو اس طرح سے ترتیب دی گئی ہو کہ اس سے کام کی جگہ پر صحت مند برتاؤ کو تقویت ملے۔ ریاستہائے متحدہ امریکا کے باہر اسے کارپوریٹ تندرستی کہا جاتا ہے۔ اس کے تحت صحت کی تعلیم، طبی جانچ، وزن کی نظامت کے پروگرام، مقام پر جسمانی بہتری کے پروگرام یا سہولتیں شامل ہیں۔ فوربز رسالے میں چھپے کے مضمون کے مطابق امیریکن سائیکولوجیکل ایسوسی ایشن کی رو سے پانچ عناصر کو کام کی جگہ پر صحت مند کام کرنے کا ماحول بنانے کے لیے خاص طور پر دیکھنا چاہیے۔ ان پانچ عناصر میں عملی زندگی میں توازن، صحت اور حفاظت، ملازمی ...

                                               

کان کنی

کان کُنی ، دراصل زمین کے اندر، عموماً کسی رکازی جسم سے، قابلِ قدر معدنات یا دوسرے ارضیاتی مواد نکالنے کا عمل ہے۔ کان کنی دراصل فارسی زبان کے دو الفاظ کان اور کنی کی مرکب اصطلاح ہے۔ کان کا مطلب ہے ‘‘زمین کے اندر یا پہاڑوں میں بغیر انسانی صنعت کے پیدا ہونے والی قدرتی چیزوں کی جگہ جہاں سے دھات، جواہرات، پتھر کے کوئلے وغیرہ نکالے جاتے ہیں، معدن، کھان، معدنیات کا قدرتی ذخیرہ’’ جبکہ لفظ کنی کی معنی ہے ‘‘کھودنا’’. عربی میں اِسے تعدین کہاجاتا ہے۔ تعدین سے ماخوذ لفظ معدن بھی اُردو میں مستعمل ہے اور اِسی لفظ کی بنا پر کان کنی کے لیے معدن کاری کی اِصطلاح بھی استعمال کی جاتی ہے۔

                                               

کرومیئم

کرومیئم ایک کیمیائی عنصر ہے جو دھاتی خصوصیات رکھتا ہے۔ علم کیمیاء میں اسے Cr سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ اس کا ایٹمی نمبر 24 ہے یعنی اس کے ہر ایٹم میں 24 پروٹون ہوتے ہیں۔ دوری جدول کے چھٹے گروپ میں یہ پہلا عنصر ہے۔ یہ ایک سخت دھات ہے لیکن پھوٹک ہوتی ہے۔ اس پر نہایت عمدہ پالش کرنا ممکن ہے۔ اس پر بہت جلدی زنگ نہیں لگتا۔ کرومیئم 1900 ڈگری سینٹی گریڈ پر بھی نہیں پگھلتا۔ یونانی زبان میں کروما کا مطلب ہے رنگ۔ کرومیئم کے مرکبات عموماً شوخ رنگوں کے ہوتے ہیں۔ یہ اسٹین لیس اسٹیل کی تیاری میں بڑی کثرت سے استعمال ہوتا ہے۔ دنیا بھر میں استعمال ہونے والے کرومیئم کا 85% اسٹین لیس اسٹیل کی تیاری اور کرومیئم کی م ...

                                               

کورونا وائرس کا مرض 2019ء

کورونا وائرس مرض 2019 ایک متعدی بیماری ہے جو انتہائی مہلک تنفسی سینڈروم کورونا وائرس 2 سے ہوتی ہے۔ یہ مرض دنیا بھر میں 2019ء سے پھیلا اور جلد ہی عالمگیر وبا کی شکل اختیار کر گیا۔ اس کی عمومی علامات میں بخار، کھانسی اور سانس میں گھٹن شامل ہیں۔ پٹھوں کا درد، تھوک کا آنا اور گلے کی سوزش ذرا نادر علامتیں ہیں۔ اکثر کیسوں میں کم علامتیں دیکھی گئیں، کچھ معاملات میں مریض نمونیا اور متعدد اعضا کے ناکارہ پن کا شکار بھی ہو جاتا ہے۔ تشخیص شدہ معاملات میں اموات کا تناسب 1 فیصد اور 5 فیصد کے درمیان ہے۔ لیکن عمر اور صحت کی دوسری نوعیتوں کے لحاظ سے تبدیل بھی ہوسکتا ہے۔ انفیکشن ایک شخص سے دوسرے میں سانس کے ...

                                               

کورونا وائرس کی عالمی وبا، 2019ء - 2020ء

کورونا وائرس کی عالمی وبا، 2019ء - 2020ء ایک عالمگیر وبا ہے جو کورونا وائرس مرض کے پھیلنے سے دنیا بھر میں پھوٹ پڑی ہے۔ اس وبا کا باعث سارس کووی 2 نامی وائرس ہے جس کی بنا پر انسانوں کا نظام تنفس شدید خرابی سے دوچار ہو جاتا ہے۔ دسمبر 2019ء میں چینی صوبہ ہوبئی کے شہر ووہان میں وبا کا ظہور ہوا اور اس برق رفتاری سے پھیلا کہ چند ہی مہینوں کے بعد 11 مارچ 2020ء کو عالمی ادارہ صحت نے اسے عالمی وبا قرار دے دیا۔ 27 مارچ تک 190 ملکوں کے مختلف خطوں میں اس وبا کے 5 لاکھ انچاس ہزار سے زائد متاثرین کی اطلاع آچکی ہے جن میں سے 24 ہزار ایک سو افراد اس مرض سے جانبر نہ ہو سکے اور لقمہ اجل بن گئے، جبکہ 1 لاکھ ا ...

                                               

کیڈمیئم

کیڈمیئم ایک کیمیائی عنصر ہے جس کی علامت Cd اور ایٹمی ماس نمبر 48 ہے۔ یہ دھات ہے اور 1817 میں جرمنی میں دریافت ہوئی۔ یہ دھات 321 ڈگری سنٹی گریڈ پر پگھلتی ہے۔ کیڈمیئم کا استعمال کم ہوتا جا رہا ہے مگر یہ اب بھی نکل کیڈمیئم بیٹری اور سولر سیل میں بہت استعمال ہوتا ہے۔ جوہری بجلی گھروں میں اسے فالتو نیوٹرون جذب کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اس طرح نیوکلیئر ری ایکشن کی رفتار قابو میں رہتی ہے۔ نیوٹرون جذب کر کے کیڈمیئم گاما رے خارج کرتا ہے۔ کیڈمیئم سونا اور سونا ملی دھاتوں کا نقطہ پگھلاو کم کر دیتا ہے اس لیے سونے کے زیورات میں ٹانکہ سولڈر لگانے کے لیے بڑی کثرت سے استعمال کیا جاتا ہے۔

                                     

ⓘ پیشہ وری سلامتی و صحت

  • سالوں سے یہ عمارت کے سامان کے طور پر استعمال ہوتا تھا تاہم اب یہ صحت و سلامتی کا ایک معروف خطرہ ہے اور بہت سارے ممالک میں اسبیسٹس کو عمارت کے سامان
  • List of S - phrases
  • دیگر عناصر کے باہمی تفاعل interaction کا مطالعہ کیا جاتا ہے اور یہ کہ پیشہ جو نظریہ اصول مواد اور طرحبندی طریقے انسانی فلاح وبہبود اور نظام کی
  • کسی بھی کام کی جگہ صحت کے فروغ سے جڑی سرگرمی یا ادارہ جاتی پالیسی پر ہوتا ہے جو اس طرح سے ترتیب دی گئی ہو کہ اس سے کام کی جگہ پر صحت مند برتاؤ کو تقویت
  • کہ یہ پیشہ وارانہ دباؤ مثلا کام کی کثرت کی شدت کا نتیجہ ہوتا ہے البتہ ایسے شواہد بھی موجود ہیں کہ اس کے کئی اسباب ہوتے ہیں اور انسانی مزاج و رغبت
  • کرومیئم کی ملمع کاری chrome plating میں خرچ ہوتا ہے کرومیئم کو انسانی صحت کے لیے نقصان دہ نہیں سمجھا جاتا مگر جب کرومیئم کی تکسیدی حالت 6 ہوتی ہے
  • ہے شفٹ کی ملازمت میں خصوص ا رات کی شفٹ کی ملازمت میں کام کرنے والے کئی صحت کے مسائل سے دوچار ہو سکتے ہیں کچھ جگہوں پر خصوص ا بر صغیر میں دن کی شفٹ
  • بعد سرطانی خلیات اس قدر بدلتے ہیں کہ ان کو کسی خردبین کی مدد سے عام اور صحت مند خلیات سے الگ شناخت کیا جاسکے ایسے خلیات خردبینی مشاہدے پر مندرجہ ذیل
  • معاملات میں اموات کا تناسب 1 فیصد اور 5 فیصد کے درمیان ہے لیکن عمر اور صحت کی دوسری نوعیتوں کے لحاظ سے تبدیل بھی ہوسکتا ہے انفیکشن ایک شخص سے دوسرے
  • اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 20 جنوری 2020ء تک 6 174 افراد میں پہلے ہی علامات ظاہر ہو چکیں تھیں 30 جنوری کو ڈبلیو ایچ او نے اس وبا کو عوامی صحت کی عالمی
  • کا لفظ بذات خود پراکرت سے یونانی میں beryllos اور پھر لاطینی beryllus و فرانسیسی سے ہوتا ہوا انگریزی میں آیا ہے اس کے پراکرت مآخذ کے بارے میں ایک
  • سے عبور کر سکتی ہے جنگل میں قدرتی طور پر بھڑکنے والی آگ کی وجوہات رفتار و شدت جلنے والے ایندھن کی نوعیت اور موسمی حالات اس کی خصوصیات میں شامل ہیں
سیسہ
                                               

سیسہ

سیسہ ایک نرم دھاتی عنصر ہے جو کاغذ پر رگڑنے سے نشان چھوڑ جاتا ہے اس لیے کسی زمانے میں پنسل میں سکّکے طور پر استعمال کیا جاتا تھا۔ اب پنسل میں استعمال ہونے والا سکہ گریفائیٹ کا بنا ہوتا ہے۔ سیسہ اتنا نرم ہوتا ہے کہ چاقو سے کاٹا جا سکتا ہے۔ اس کا زیادہ تر استعمال بیٹریوں میں ہوتا ہے۔

علم العمل
                                               

علم العمل

علم العمل ایک ایسی تادیب علم کا نام ہے کہ جسمیں انسانوں اور نظام میں موجود دیگر عناصر کے باہمی تفاعل کا مطالعہ کیا جاتا ہے اور یہ کہ پیشہ جو ؛ نظریہ، اصول، مواد اور طرحبندی طریقے، انسانی فلاح وبہبود اور نظام کی مجموعی کارکردگی کو حسن الامکان تک لے جانے کے لیے نافذ کرتا ہے۔ اس علم یعنی علم العمل ergonomics کو دیگر ناموں سے بھی جانا جاتا ہے، انجینئری البشر human engineering عوامل الانسان human factors

کلورین
                                               

کلورین

کلورین ایک کیمیائی عنصر ہے جو گیس کی حالت میں پایا جاتا ہے۔ کلورین کی کیمیائی علامت Cl ہے جبکہ اس کا ایٹمی نمبر 17 ہے۔ دوری جدول میں کلورین ہیلوجن گروپ میں شامل ہے اور فلورین کے نیچے دوسرے نمبر پر موجود ہے۔ کمرے کے درجہ حرارت پر کلورین ایک سبزی مائل گیس کی شکل میں پائی جاتی ہے۔

کیمیائی علاج
                                               

کیمیائی علاج

بنیادی طور پر تو معالجۂ کیمیائیہ کے دائرۂ کار میں وہ تمام اقسام کے معالجات آجاتے ہیں جو کسی بھی طور کسی مرض کے علاج کے سلسلے میں کیمیائی اجزاء کا استعمال کرتے ہوں اور خلیات کو فنا کرتے ہوں؛ لیکن علم طب اور بطور خاص سلعیات میں یہ معالجاتی اصطلاح، سرطان کے کیمیاوی علاج کے لیے ہی اختیار کی جاتی ہے اور اس سے مراد سرطانی خلیات کے خاتمے کی ہی لی جاوے ہے۔ اب چونکہ سرطان کے لیے ورم کی اصطلاح بھی مستعمل ہے اسی وجہ سے اس اصطلاح کو بعض اوقات معالجہ ضد الورم کے متبادل بھی اختیار کیا جاتا ہے۔