Back

ⓘ اسلوبیات ..




                                     

ⓘ اسلوبیات

  • سادہ سے الفاظ میں اسلوبیات کو یوں کہا جاسکتا ہے کہ یہ اسلوب method کا علم ہے یا یوں کہ لیں کہ علم اسلوب کو ہی اسلوبیات کہا جاتا ہے اسے انگریزی میں Methodology
  • operate کی جاسکے مثلا انجن جس کی کارگذاری سے گاڑی چلائی جاسکتی ہے اسلوبیات انجینئری میں سب سے اہم ترین کارگذاری ایک مہندس کی وہ منفرد اور یکتا ذمہ
  • کرتے ہوئے بوسونوں اور فیرمیونوں میں تمیز کی جا سکتی ہے اس نظریہ کے اسلوبیات کی رو سے : وہ ذرات جو عموما مادے سے منسلک ہوں فیرمیونے ہوتے ہیں جو نصف
  • جدید ادبی و فکر تحریکیں خواہ کونکریٹ پوئٹری لسانی تشکیلات ساختیات یا اسلوبیات ہو ہمارے ادب کے وجود کا حصہ بنی ہیں یا بن رہی ہیں ء نئی تنقید
  • سے ریٹائرمنٹ کے بعد وہ مسلسل مختلف اداروں میں علمی خدمات ادا کر رہے ہیں اسلوبیات اطلاقی لسانیات ان کی دلچسپی کے موضؤعات ہیں ان کی دلچسپی کا دوسرا بڑامیدان
  • تقریبا تمام ممالک میں کچھ وقفے کے بعد جو عموما دس سال ہوتا ہے مردم شماری ہوتی ہے اس سے مراد ملک میں لوگوں کی تعداد اور ان کے بارے میں مواد اکٹھا کرنا
  • آزاد مواد يا آزاد معلومات کوئی بھی فعلی کام يا تخلیقی مواد ہوتا ہے جس کو دوبارہ استعمال ميں لانے پھيلانے يا اس کوترميم کرنے ميں کسی قسم کی کوئی پابندی
  • اسلامی معاشیات ایک ایسا مضمون ہے جس میں معاشیات کے اصولوں اور نظریات کا اسلامی نقطۂ نظر سے مطالعہ کیا جاتا ہے اس میں یہ دیکھا جاتا ہے کہ ایک اسلامی معاشرہ
  • تحقیق کا مطلب ہے علم کی تلاش اور کھلے ذہن سے منظم تحقیقات اور حقائق جاننے کے لیے یا کسی موجودہ یا نئے مسئلے کو حل کرنے کے لیے
  • آزاد مصدر انگریزی: Open source پیداوار اور ترقی کے لحاظ سے ایک فلسفہ ہے یہ جو آزاد تقسیم اور رسائی کو فروغ دیتی ہے - آزاد مصدر میں کئی تصور اور پيش نامے
  • سیاسی معیشت ایک اصطلاح ہے جو تصنع اور تجارت کے پڑھنے ان کے قانون سے رشتوں کو سمجمھنے کسٹم حکومت اور معیشت قومی آمدنی اور دولت کا مطالعہ کرنے کے لیے
                                               

اسلوبیات

سادہ سے الفاظ میں اسلوبیات کو یوں کہا جاسکتا ہے کہ یہ اسلوب کا علم ہے یا یوں کہ لیں کہ علم اسلوب کو ہی اسلوبیات کہا جاتا ہے۔ اسے انگریزی میں Methodology کہتے ہیں فلسفہ میں بھی یہ اصطلاح استعمال ہوتی ہے وہاں اس کو ذرا مزید لچھے دار بنا کر یوں پیش کیا جاتا ہے کہ: کسی بھی علم میں اس کے اصول و ضوابط اور اس کے دستورالعمل کے تجزیے و تحقیق کرنے کے عمل کو اسلوبیات یا علم اسلوب کہا جاتا ہے۔ اور اپنی تعریف کے مطابق یہ کسی بھی شعبہ علم میں کسی بھی کام کو انجام دینے کے طریقہ کار یا اسلوب کے علم کا نام ہے۔