Back

ⓘ غدیریات ..




                                               

آبی چکر

آبی چکر سے مراد زمین کے اندر، زمین پر اور فضاء میں پانی کی حرکت ہے۔ اس چکر کے دوران پانی ٹھوس یعنی برف، مائع یعنی پانی اور گیس یعنی بخارات کی شکل اختیار کرتا رہتا ہے۔ اگرچہ بہت لمبے عرصے سے زمین پر پانی کا توازن برقرار رہا ہے تاہم پانی کے مالیکیول آتے جاتے رہتے ہیں۔ پانی ایک آبی ذخیرے سے دوسرے کو منتقل ہوتا رہتا ہے جیسا کہ دریا سے سمندر کو پانی منتقل ہوتا ہے یا پھر سمندروں سے فضاء میں بخارات کی شکل اختیار کرتا ہے۔

                                               

برف

پانی کی منجمد شکل کو برف کہا جاتا ہے۔ برف کی قلمیں حقیقت میں شفاف ہوتی ہیں، یعنی روشنی ان کے درمیان سے آسانی سے گزر جاتی ہے۔ حب برف جمتی ہے تو اس کے ذرات کے درمیان ہوا قید ہو جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ برف ہمیں سفید نظر آتی ہے۔

                                     

ⓘ غدیریات

  • غدیریات انگریزی: Limnology مائیات کی تقسیم ہے جس میں بعید سمندری پانی جیسے جھیل وغیرہ کے مختلف پہلوؤں کا مطالعہ کیا جاتا ہے حیاتیات آبی حیاتیات
  • متعلق شعبہ علم جو اپنے اندر خود کئی ذیلی شعبہائے علم سمو لیتا ہے مثلا غدیریات محیطیات بحری حیاتیات بيئيات معاشیات اور انتظام تاکہ ماہی گیری کی ایک
  • ضعیفیات - - زاحفیات - - نسیجیات - - علم القدم - - اسماکیات - - مناعیات - - غدیریات - - بحری حیاتیات - - خرد حیاتیات - - سالماتی حیاتیات - - علم ف طریات - - نملیات
  • science  مساحیات ارضیات  شکلی جغرافیہ ارضی طبیعیات  گلیشیات  مائیات غدیریات علم معدنیات  محیطیات Paleoclimatology  Palynology طبیعی جغرافیہ  علم
  • شاخ Ichthyology - مچھلی کا مطالعہ ایکیکرت حیاتیات - پوری حیاتیات کا مطالعہ غدیریات - دیشی پانی کا مطالعہ Mammalogy - ستنداری کا مطالعہ سمندری حیاتیات - سمندر پارستیتیکی
  • science  مساحیات ارضیات  شکلی جغرافیہ ارضی طبیعیات  گلیشیات  مائیات غدیریات علم معدنیات  محیطیات Paleoclimatology  Palynology طبیعی جغرافیہ  علم
  • Galdikas primatology Jane Goodall primatology Arthur Davis Hasler غدیریات اسماکیات, salmon homing Victor Hensen planktology Libbie Hyman invertebrate
  • science  مساحیات ارضیات  شکلی جغرافیہ ارضی طبیعیات  گلیشیات  مائیات غدیریات علم معدنیات  محیطیات Paleoclimatology  Palynology طبیعی جغرافیہ  علم
  • science  مساحیات ارضیات  شکلی جغرافیہ ارضی طبیعیات  گلیشیات  مائیات غدیریات علم معدنیات  محیطیات Paleoclimatology  Palynology طبیعی جغرافیہ  علم
  • science  مساحیات ارضیات  شکلی جغرافیہ ارضی طبیعیات  گلیشیات  مائیات غدیریات علم معدنیات  محیطیات Paleoclimatology  Palynology طبیعی جغرافیہ  علم
  • پانی کی منجمد شکل کو برف کہا جاتا ہے برف کی قلمیں حقیقت میں شفاف ہوتی ہیں یعنی روشنی ان کے درمیان سے آسانی سے گزر جاتی ہے حب برف جمتی ہے تو اس کے ذرات
دلدل (زمین)
                                               

دلدل (زمین)

دلدل ، ایک ایسی زمین جو سطح تک پانی سے تر ہو مگر اوپر پانی نمودار نہ ہو۔ پرانے دریاؤں کے سیلابی میدان عام طور سے دلدلی ہوتے ہیں۔ کیونکہ بارش کا پانی ان میں جذب ہو جاتا ہے۔ بہہ کرضائع نہیں ہوتا۔ بعض ساحلی میدانوں میں جن کی سطح ہموار ہو۔ دلدلیں ہو جاتی ہیں۔ دلدلی زمین کا پانی کسی طریقے سے خارج کر دیا جائے تو یہ بڑی زرخیز ہوتی ہے۔ گرم مقامات پر دلدلوں کی وجہ سے مچھر پیدا ہو جاتے ہیں۔ اس لیے اس کے قرب و جوارمیں موسمی اور زرد بخار یعنی ملیریا زیادہ پھیلتا ہے۔