Back

ⓘ برکانیات ..




                                               

آتش فشاں

آتش فشاں سے مراد ایسا مخروطی پہاڑ جس کا دہانہ قیف نما ہو جس میں سے گرم مادہ نکلتا ہو۔ دہانے سے راستہ بطن ارض میں گہرائی تک جاتا ہو۔ جس کے ذریعے گیس، لاوا اور بھاپ سطح ارض پر برآمد ہوتی ہے۔ آتش فشاں کا پہاڑ ہونا ضروری نہیں۔ دراصل وہ نشیب جس سے مادہ نکلتا ہو وہ آتش فشاں کہلاتا ہے اور برآمد شدہ مادے سے مخروطی پہاڑ متشکل ہوتا ہے۔ آتش فشاں پہاڑوں کی فعالیت کے اعتبار سے تین بڑی اقسام ہیں: خفتہ آتش فشاں مردہ آتش فشاں زندہ آتش فشاں

                                     

ⓘ برکانیات

  • حلقۂ آتش انگریزی: Pacific Ring of Fire ایک اصطلاح ہے جو بحر الکاہل کے گرد پھیلے آتش فشانوں کے لیے استعمال کی جاتی ہے یہ آتش فشاں زمین کی پرتوں میں حرکت
  • آتش فشاں فارسی سے آتش یعنی آگ اور فشان یعنی اگلنے والا یا برسانے والا عربی: برکان. انگریزی: Volcano سے مراد ایسا مخروطی پہاڑ جس کا دہانہ قیف نما ہو
  • آتش فشانی ساختمانی زلزلہ انگریزی: Volcano tectonic earthquake میگما ایک پگھلا ہوا مادہ جو زمین کی اندرونی تہوں سے برآمد ہوتا ہے جس سے آتش فشانی چٹانیں
  • لاوا سے مراد ایسی پگھلی ہوئی چٹانیں ہیں جو کسی آتش فشاں سے اس کے پھٹنے کے دوران نکلتی ہیں بعد میں یہ پگھلی ہوئی چٹانیں ٹھنڈی ہو کر دوبارہ ٹھوس شکل اختیار
                                               

آتش فشانی ساختمانی زلزلہ

آتش فشانی ساختمانی زلزلہ میگما کے زمین سے اخراج کی وجہ سے آتے ہیں۔ میگما کے دباؤ سے چٹانوں پر دباؤ بڑھتا ہے جو زلزلے کا باعث بنتا ہے۔ 2007ء اور 2008ء میں برٹش کولمبیا، کینیڈا کے نازکو کا زلزلہ اسی کی مثال ہے۔

حلقۂ آتش
                                               

حلقۂ آتش

حلقۂ آتش ایک اصطلاح ہے جو بحر الکاہل کے گرد پھیلے آتش فشانوں کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ یہ آتش فشاں زمین کی پرتوں میں حرکت اور دباؤ کے باعث اکثر پھٹتے رہتے ہیں اس لیے اس حلقے کو حلقۂ آتش کہا جاتا ہے۔ یہ تقریباً 40 ہزار مربع کلو میٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ دنیا کے کل 90 فیصد زلزلے اور بڑے زلزلوں میں سے 80 فیصد اس خطے میں آتے ہیں۔ یہ حلقہ جنوبی بحر الکاہل میں وانواٹو اور نیو کیلیڈونیا کے درمیان اور جزائر سولومن کے کناروں کے ساتھ اور نیو برٹن اور نیو گنی کے درمیان سے گذرتا ہے۔

                                               

نیومانوالٹرامائیکروسکوپک‌سیلیکوولکینوکانایوسیس

نیومانوالٹرامائیکروسکوپک‌سیلیکوولکینوکانایوسیس پھیپھڑوں کی ایک بیماری ہے۔ یہ انگریزی زبان طویل ترین الفاظوں میں سے ایک ہے۔