Back

ⓘ آگرہ ہندوستان کی شمالی ریاست اترپردیش کا اہم شہر ہے۔ اس کا پرانا نام اکبر آباد تھا۔ مغلیہ دور بالخصوص شہنشاہ جلال الدین محمد اکبر کے زمانے میں یہ دار السلطنت رہ ..




                                               

پانا گڑھ

5 مئی 2020ء کو بھارتی فوج کے سربراہ جنرل منوج مکند نرونے نے مشرقی بھارت میں مختلف فوجی کرتبوں کا معائینہ کیا۔ یہ کرتبوں کے مقام مشرقی بھارت کے علاقوں میں سُکنا، بِناگڑی اور پاناگڑھ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ بھارت میں کورونا وائرس کی وبا کی دوسری لہر کے دوران مئی 2021 کے مہینے میں بھارتی فضائیہ کے سی -17طیاروں نے ملک کے اندر ہی 400 پروازیں بھریں جن میں 4904 میٹرک ٹن ایم ٹی کی مجموعی صلاحیت کے 252 آکسیجن ٹینکروں کو 351 پروازوں کے ذریعہ منزل پر پہنچایا گیا ۔ جن شہروں کو فراہمی کی گئی ان میں جام نگر ، بھوپال، چنڈی گڑھ، پانا گڑھ ، اندور ، رانچی ، آگرہ ، جودھ پور، بیگم پیٹ حیدرآباد، ، بھوببنیشور، پو ...

آگرہ
                                     

ⓘ آگرہ

آگرہ ہندوستان کی شمالی ریاست اترپردیش کا اہم شہر ہے۔ اس کا پرانا نام اکبر آباد تھا۔ مغلیہ دور بالخصوص شہنشاہ جلال الدین محمد اکبر کے زمانے میں یہ دار السلطنت رہا ہے۔

آگرہ دنیاکی مشہور اور خوبصورت عمارت تاج محل کے لیے جانا پہچاناجاتاہے۔ اور یہاں پر شہنشاہ جلال الدین محمد اکبر کا تعمیر کردہ لال قلعہ بھی قائم ہے جو ایک خوبصورت اور بڑی عمارت ہے کہا جاتا ہے کہ یہ عمارت دہلی کے لال قلعہ سے بھی زیادہ وسیع ہے اس عمارت کے اندر فرصت کے ساتھ گھومنے پر یہاں کی بہت سی حیران کن چیزوں سے تعارف ہوتا ہے۔ پورے لال قلعہ کو سرعت کے ساتھ گھومنے کے واسطے بھی چار پانچ گھنٹے درکار ہیں۔ دہلی سے پہلے یہی شہر جلال الدین محمد اکبر کا دار الحکومت ہوا کرتا تھا۔ یہاں پر متعّدد برجیاں قدیمی آثار کی بنی ہوئی۔ اس شہر کی تاریخ بیان کرتی رہتی ہیں یہاں پر شاہجہاں اور سکندر تعمیر کردہ کئی خوبصورت عمارتیں ہیں جنمیں فتح پور سیکری سکندرا دیوان عام، دیوان خاص سر فہرست ہیں۔ یہاں پر قدیم زمانہ کی تعمیر شدہ کئی مساجد ہیں جن میں سے شاہی جامع مسجد آج بھی اپنی پوری آب و تاب و خوبصورتی کے ساتھ ایک مسلمان کا دل موہ لینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ آگرہ سے چالیس کلو میٹر کے فاصلہ پر ایک شہر فیروزآباد بسا ہو ہے جہاں پر چوڑی کے کارخانے ہیں جن کے دھویں کی وجہ سے تاج محل کی عمارت کو کافی نقصان پہنچتا ہے گورنمینٹ ان کارخانوں کو گیس سے چلانے کا انتظام کر رہی تاکہ تاج محل کی خوبصورتی کو قایم رکھا جا سکے اسی بات کے پیش نظر حکومت نے جتنی بھی فیکٹریاں تاج محل کے آس پاس تھیں انکو ختم کروا دیا ہے۔

                                     
  • ضلع آگرہ اتر پردیش کے 75 اضلاع میں سے ایک ہے جو اتر پردیش ریاست بھارت میں واقع ہے تاریخی شہر آگرہ ضلعی صدر مقام ہے ضلع آگرہ آگرہ ڈویژن کا حصہ ہے ضلع
  • آگرہ قلعہ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے تعلیم سائنس اور ثقافت کی جانب سے عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیا جانے والا ایک مقام ہے قلعہ آگرہ بھارت کے اتر پردیش صوبہ
  • آگرہ پنجاب انگریزی: Agra, Punjab پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو پنجاب پاکستان میں واقع ہے آگرہ پنجاب 159 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے پاکستان
  • ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر یونیورسٹی آگرہ اتر پردیش میں واقع ایک صوبائی یونیورسٹی ہےـ
  • آگرہ ڈویژن بھارت کی ریاست اتر پردیش کا ایک انتظامی ڈویژن ہے آگرہ ڈویژن مندرجہ ذیل اضلاع پر مشتمل ہے : ضلع آگرہ ضلع فیروز آباد ضلع مین پوری متھرا ضلع
  • آگرہ گاؤں انگریزی: Agragaun نیپال کا ایک رہائشی علاقہ جو بھیری زون میں واقع ہے آگرہ گاؤں کی مجموعی آبادی 2, 370 افراد پر مشتمل ہے نیپال فہرست نیپال
  • آگرہ لامبرڈی انگریزی: Agra, Lombardy اطالیہ کا ایک کمونے جو صوبہ واریزے میں واقع ہے آگرہ لامبرڈی کا رقبہ 3 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی
  • آگرہ یونین کونسل انگریزی: Agra union council پاکستان کا ایک human - geographic territorial entity جو خیبر پختونخوا میں واقع ہے پاکستان فہرست پاکستان
  • قلعہ آگرہ ریلوے اسٹیشن آگرہ بھارت میں واقع ہے بھارت کے ریلوے اسٹیشنوں کی فہرست انگریزی ویکیپیڈیا ریلوے اسٹیشن انڈین ریلویز پاکستان ریلویز انڈین ریلوے
  • شمس آباد آگرہ انگریزی: Shamsabad, Agra بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جو اتر پردیش میں واقع ہے شمس آباد آگرہ کی مجموعی آبادی 27, 260 افراد پر مشتمل ہے اور
  • آگرہ کوز انگریزی: Agra Kuz پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو خیبر پختونخوا میں واقع ہے پاکستان فہرست پاکستان کے شہر انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. Agra
  • آگرہ لنگنہالی انگریزی: Agralinganahalli بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جو کرناٹک میں واقع ہے بھارت فہرست بھارت کے شہر انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. Agralinganahalli