Back

ⓘ لاس ویگاس، نیواڈا. لاس ویگاس امریکی ریاست نیواڈا کا سب سے بڑا شہر ہے۔ جو تعطیلات کے ایام گزارنے، خریداری، تفریح اور قمار بازی کے لیے بین الاقوامی شہرت رکھتا ہے۔ ..




لاس ویگاس، نیواڈا
                                     

ⓘ لاس ویگاس، نیواڈا

لاس ویگاس امریکی ریاست نیواڈا کا سب سے بڑا شہر ہے۔ جو تعطیلات کے ایام گزارنے، خریداری، تفریح اور قمار بازی کے لیے بین الاقوامی شہرت رکھتا ہے۔ 1905ء میں قائم کرنے کے بعد اسے 1911ء میں باضابطہ شہر کا درجہ دیا گیا۔ یہ 20 ویں صدی میں قائم کیا گیا امریکا کا سب سے بڑا شہر ہے۔

2005ء کے مطابق شہر کی کل آبادی تقریباً ساڑھے 5 لاکھ ہے۔،جس میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے، کیونکہ غیر ملکی یہاں کر سکونت اختیار کر رہے ہیں٭

امریکا میں قمار بازی کے مرکز کی حیثیت اسے دنیا کا تفریحی دار الحکومت بھی کہتے ہیں جبکہ الکحل کے مشروبات کی ہمہ وقت دستیابی، قانونی جوئے بازی اور بالغان کے لیے تفریح کے مرکز کی حیثیت اسے "شہرِ عصیاں" Sin City بھی کہا جاتا ہے۔ شہر کی اس فریب نظری کے باعث یہ فلموں اور ٹیلی وژن پروگراموں کے تیار کنندگان کے لیے بڑی کشش کا حامل ہے۔

                                     
  • لاس ویگاس نیواڈا انگریزی: North Las Vegas, Nevada ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک قصبہ جو کلارک کاؤنٹی نیواڈا میں واقع ہے نارتھ لاس ویگاس نیواڈا کا
  • لاس ویگاس ویلی لاطینی: Las Vegas Valley ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک میٹروپولیٹن علاقہ جو نیواڈا میں واقع ہے لاس ویگاس ویلی کی مجموعی آبادی 2, 227, 053
  • میگزین کی سرفہرست 1000 کمپنیوں میں شامل تھی اس کا ہیڈکوارٹر لاس ویگاس نیواڈا نیواڈا میں واقع ہے فارچون کی رپورٹ کے مطابق 2012 میں اس میں سی ای او
  • زیپوس انگریزی: Zappos لاس ویگاس نیواڈا میں ایک آن لائن جوتوں اور لباس کی دکان ہے Zappos.com Company Profile LinkedIn Zappos.com WHOIS, DNS, &
  • بڑے شہر لینکسٹر کیلیفورنیا وکٹر ول کیلیفورنیا اور سب سے بڑا شہر لاس ویگاس نیواڈا شامل ہیں صحرا میں سالانہ 13 انچ سے کم بارش ہوتی ہے یہاں کا درجہ
  • ٹیکنالوجی لاس ویگاس انگریزی: The International Academy of Design & Technology Las Vegas ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک نجی منافع بخش تعلیمی ادارہ جو نیواڈا میں
  • اے ٹی اے: LAS آئی سی اے او: KLAS ایف اے اے ایل آئی ڈی: LAS ریاستہائے متحدہ امریکا کی ریاست نیواڈا کی لاس ویگاس ویلی کا بنیادی تجارتی ہوائی اڈا ہے
  • جھیل ہے جو ریاستہائے متحدہ امریکا میں واقع ہے یہ جھیل لاس ویگاس سے 30 میل جنوب مشرق میں نیواڈا اور ایریزونا کی ریاستوں کے درمیان واقع ہے یہ جھیل اس وقت
  • کلارک کاؤنٹی نیواڈا انگریزی: Clark County, Nevada ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک کاؤنٹی جو نیواڈا میں واقع ہے کلارک کاؤنٹی نیواڈا کا رقبہ 20, 878.01