Back

ⓘ جغرافیائی اصطلاحات ..




                                               

المغرب

المغرب یا المغرب العربی ایک جغرافیائی اصطلاح ہے جسے عرب مصنفین افریقیہ کے اس علاقے کے لیے استعمال کرتے ہیں جسے بربرستان یا افریقہ کوچک کہتے ہیں اور جس میں طرابلس، تونس، الجزائر اور مراکش شامل ہیں۔ بعض اہل مشرق ہسپانیہ ، پرتگال، صقلیہ اور مالٹا کو بھی المغرب میں شامل کرتے ہیں بعض مصنفین نے مصر اور برقہ کو بھی المغرب میں شمار کیا ہے تاہم ابن خلدون کہتا ہے کہ المغرب کے لوگ مصر اور برقہ کو اپنے ملک کا حصہ شمار نہیں کرتے۔ المغرب کو عموماً تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے: افریقیہ مغربی لیبیا اور تونس المغرب الاوسط الجزائر اور المغرب الاقصیٰ مراکش آج کل المغرب جغرافیائی لحاظ سے مراکش، الجزائر، تونس ...

                                               

ذیلی صحارائی افریقا

سب صحارا افریقا یا سب صحارن افریقا ایک جغرافیائی اصطلاح ہے جو براعظم افریقا کے ان ممالک کے لیے استعمال ہوتی ہے جو صحرائے اعظم کے جنوب میں واقع ہیں یا وہ افریقی ممالک جو مکمل یا جزوی طور پر صحرائے اعظم کے جنوب میں واقع ہیں۔ اس میں شمالی افریقا شامل نہیں کیونکہ وہ دنیائے عرب کا حصہ ہے۔ ساحل کا علاقہ صحرائے اعظم اور استوائی جنگلات کے درمیان کا علاقہ ہے۔ قرن افریقا اور سوڈان کا بڑا علاقہ سب صحارا افریقا کا حصہ ہے لیکن اس پر مشرق وسطٰی کا اثر و رسوخ بہت زیادہ ہیں اس لیے یہ عرب دنیا کا حصہ ہی تسلیم کیے جاتے ہیں۔ سب صحارن افریقا "سیاہ افریقا" بھی کہلاتا ہے کیونکہ اس کی بیشتر آبادی سیاہ فام ہے۔ بل ...

                                               

شمالی امریکا (خطہ)

شمالی امریکا بر اعظم امریکا کا شمالی ترین خطہ ہے اور براعظم شمالی امریکا کا حصہ ہے۔ یہ وسطی امریکا کے شمالی جانب واقع ہے اور ریاستہائے متحدہ امریکا اور میکسیکو کی درمیان سرحد کو ان دونوں خطوں کی درمیانی سرحد تسلیم کیا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق یہ ممالک اس خطے میں شامل ہیں: کینیڈا ریاستہائے متحدہ امریکا گرین لینڈ ڈنمارک کا خود مختار جزیرہ سینٹ پیئر و میکیلون فرانس کے زیر قبضہ برمودا برطانیہ کے زیر قبضہ یہ دنیا کے خوشحال ترین خطوں میں سے ایک ہے۔ اس خطے کی آبادی 33 کروڑ 46 لاکھ سے زائد ہے جبکہ اس کا کل رقبہ 2 کروڑ 17 لاکھ 80 ہزار 142مربع کلومیٹر ہے۔

                                               

پہاڑ

پہاڑ ایک بڑا تضریس ہے جو ایک محدود علاقہ میں اِردگرد کی زمین سے عموماً ایک چوٹی کی شکل میں اُبھرا ہوتا ہے۔ پہاڑ عام طور پر پہاڑی سے بُلند اور دُشوارگزار ہوتا ہے۔ پہاڑوں کے مطالعہ کو علم الجبلیات کہاجاتا ہے۔

                                     

ⓘ جغرافیائی اصطلاحات

  • جغرافیائی اصطلاحات جغرافیہ کے عام اصطلاحات ذیل کے ہیں بر اعظم جزیرہ جزیرہ نما سطح مرتفع کوہستان صحرا - - ریگستان پہاڑ پہاڑی چوٹی وادی میدان چٹان سلسلہ
  • ذیل میں درج اصطلاحات کا بڑا حصہ پونہ بورڈ سے شائع ہونے والی آٹھویں جماعت کی درسی کتاب کے ضمیمہ سے ماخوذ ہے چونکہ ان اصطلاحوں کی ترتیب و تنسیق میں برصغیر
  • کتابوں میں فن خطاطی کی مختلف اصطلاحوں کا مختصر اور جامع تعارف پیش کیا ہے معیشت تجارت و مالیات کی اصطلاحات کی فرہنگ جغرافیائی و ارضیاتی اصطلاحات کی فرہنگ
  • گیا ہے جغرافیائی و ارضیاتی اصطلاحات کی فرہنگ روزمرہ گفتگو میں مستعمل انگریزی الفاظ کے اردو متبادلوں کی فرہنگ علم المعیشت کے ضمیمہ اصطلاحات کو پی ڈی
  • ترجمہ کرتے ہوئے تیار کیا ہے معیشت تجارت و مالیات کی اصطلاحات کی فرہنگ جغرافیائی و ارضیاتی اصطلاحات کی فرہنگ روزمرہ گفتگو میں مستعمل انگریزی الفاظ کے اردو
  • شامل نہیں گو کہ وہ دونوں جزوی طور پر اور جغرافیائی طور پر برعظیم کا حصہ ہیں چینی میں برعظیم کے لیے دو اصطلاحات ہیں: دآلو Dàlù 大陆 大陸 جس کے معنی براعظم
  • المغرب یا المغرب العربی ایک جغرافیائی اصطلاح ہے جسے عرب مصنفین افریقیہ کے اس علاقے کے لیے استعمال کرتے ہیں جسے بربرستان یا افریقہ کوچک Africa Minor
  • زبان پاکستان کے مجلہ اخبار اردو کے شمارہ نومبر 1986ء سے ماخوذ ہے معیشت تجارت و مالیات کی اصطلاحات کی فرہنگ جغرافیائی و ارضیاتی اصطلاحات کی فرہنگ
  • ویکی کومنز پر راس جغرافیائی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں
  • ساحل ایک نیم صحرائی جغرافیائی پٹی کا نام ہے جو براعظم افریقا میں واقع ہے یہ سینیگال سے سوڈان تک پھیلی ہوئی ہے اور صحراۓ اعظم سے جنوب کی طرف واقع ہے
  • اور طورى قبائل آباد ہیں ارض پاکستان کی جنت نظیر وادی اور اسٹرٹیجک و جغرافیائی اہمیت کا حامل انتہائی اہم علاقہ پاراچنار افغانستان کے تین صوبوں ننگرہار
  • Political Geography اور عالمی سیاست International Politics میں ملک کسی جغرافیائی یا ارضیاتی وجود کے سیاسی تقسیم کو کہا جاتا ہے عموما ایک خودمختار علاقہ
                                               

جغرافیائی و ارضیاتی اصطلاحات کی فرہنگ

ذیل میں درج اصطلاحات کا بڑا حصہ پونہ بورڈ سے شائع ہونے والی آٹھویں جماعت کی درسی کتاب کے ضمیمہ سے ماخوذ ہے۔ چونکہ ان اصطلاحوں کی ترتیب و تنسیق میں برصغیر کے بہترین دماغ صرف ہوئے ہیں اور بچوں کی درسی کتاب میں شامل ہیں اس لیے ان کا عام فہم اور رائج ہونا گویا مسلم ہے۔

                                               

سطح سمندر سے میٹر بلند

سطح سمندر سے میٹر بلند مخفف میٹرک نظام پیمائش کی میٹر میں ایک ایس آئی میں مستعمل غیر ایس آئی اکائی ہے جو سطح سمندر سے کے حوالے سے کسی مقام کی بلندی ہے۔