Back

ⓘ اقوام متحدہ سلامتی کونسل یا مختصر طور پر سلامتی کونسل اقوام متحدہ کے زیر انتظام چلنے والا دوسرا بڑا ادارہ ہے جو دنیا میں امن سلامتی کا ذمہ دار ہے۔ اس کے رکن مما ..




اقوام متحدہ سلامتی کونسل
                                     

ⓘ اقوام متحدہ سلامتی کونسل

اقوام متحدہ سلامتی کونسل یا مختصر طور پر سلامتی کونسل) اقوام متحدہ کے زیر انتظام چلنے والا دوسرا بڑا ادارہ ہے جو دنیا میں امن سلامتی کا ذمہ دار ہے۔ اس کے رکن ممالک کی تعداد 15 ہوتی ہے جن میں سے 5 مستقل اراکین ہیں۔ ان مستقل اراکین کو حق تنسیخ حاصل ہے جس کی رو سے سلامتی کونسل میں زیر غور کسی بھی مسئلے کے حل کے لیے سادہ اکثریت ہونے کے علاوہ ضروری ہے کہ پانچوں مستقل اراکین اس پر متفق ہوں ورنہ اس پر را‎ئے شماری نہیں ہوسکتی۔ اس کے اختیارات، اقوام متحدہ کے چارٹر میں بیان کردہ ہیں اور انہیں سلامتی کونسل کی قراردادوں کے ذریعے استعمال کیا جاتا ہے۔ اختیارات کا استعمال قیام امن کی کارروائیوں کے لیے، بین الاقوامی پابندیوں کے قیام اور فوجی کارروائی کی اجازت لینے کے لیے کیا جاتا ہے۔

                                     

1. غیر مستقل اراکین

دیگر غیر مستقل ارکان میں براعظم افریقہ سے 3 ممبر، براعظم لاطینی امریکا سے 2 ممبر، مغربی یورپ سے 2 ممبر، مشرقی یورپ سے 1 ممبر، ایشیا سے 2 ممبر لیے جاتے ہیں۔ آج کل برکینا فاسو، کوسٹاریکا، کروشیا، لیبیا، ویتنام، آسٹریا، جاپان، میکسیکو، ترکی اور یوگینڈا اس کے غیر مستقل اراکین ہیں۔

                                     

2. تنقید

حق تنسیخ نے اس ادارے کے وقار کو بری طرح مجروح کر دیا ہے اور یہ بڑی طاقتوں کا آلہ کار بن گیا ہے، روس نے 123 مرتبہ امریکا نے 82 مرتبہ، برطانیہ نے 32 مرتبہ، فرانس نے 18 مرتبہ اور چین نے قدرے ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہو‎ئے صرف 6 مرتبہ اس حق کو استعمال کیا ہے۔ روس اور امریکا نے اس حق کو نہایت ہی غیر ذمہ داری سے بار استعمال کیا ہے۔ ان کی اسی غیر ذمہ داری کا نتیجہ ہے کہ مسئلہ کشمیر، مسئلہ فلسطین آج تک حل طلب ہیں۔ تیسری دنیا خاص کر عالم اسلام کی اس میں کو‎ئی مستقل نمائندگی نہیں۔

                                     
  • کرکے اسے مسترد کیا جاتا ہے جبکہ دوسری طرف اس کے حامی اسے ایک بہترین اختیار قرار دیتے ہوئے اسے ایک ڈهال مانتے ہیں. اقوام متحدہ اقوام متحدہ سلامتی کونسل
  • یہ فہرست اراکین اقوام متحدہ سلامتی کونسل ہے افریقی گروپ: 3 ارکان ایشیا بحر الکاہل گروپ: 2 ارکان مشرقی یورپی گروپ: 1 رکن لاطینی امریکا اور کیریبین گروپ:
  • انصاف اقوام متحدہ اقتصادی اور سماجی کونسل سلامتی کونسل اقوام متحدہ سیکریٹریٹ اقوام متحدہ سلامتی کونسل اقوام متحدہ اقتصادی اور سماجی کونسل اقوام متحدہ سرپرستی
  • تاہم اگر سلامتی کونسل چاہے یا اقوام متحدہ کے اراکین کی اکثریت کہے تو جنرل اسمبلی کا خاص اجلاس کسی اور وقت میں بھی بلایا جا سکتا ہے سلامتی کونسل یا سکیورٹی
  • دیکھیے : اقوام متحدہ کے رکن ممالک اقوام متحدہ کے 6 اعضاء ہیں جنرل اسمبلی سلامتی کونسل اقتصادی و سماجی کونسل سرپرستی کونسل بین الاقوامی عدالت انصاف سیکریٹریٹ
  • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2334 کو 23 دسمبر 2016ء کو منظور کیا گیا قراردار میں اسرائیلی بستیون کے خاتمے پر زور دیا گیا ہے یہ بستیاں ان
  • Nations Initiative بین الاقوامی عدالت انصاف اقوام متحدہ اقتصادی اور سماجی کونسل سلامتی کونسل جنرل اسمبلی سلامتی کونسل اقتصادی و سماجی کونسل سرپرستی کونسل
  • چسپ بات یہ ہے کہ اس تجویز کو سلامتی کونسل نے 14 مارچ 1950ء کو ایک قرارداد کی شکل میں منظور کر لیا گویا اب اقوام متحدہ کی قرارداد یہ کہہ رہی ہے کہ دونوں
  • اقوام متحدہ Secretary - General of the United Nations اقوام متحدہ سیکریٹریٹ جو اقوام متحدہ کا ایک اہم عضو ہے کا سربراہ ہے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا
  • پاکستان نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کر لیا 1990ء اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عراق کے خلاف فوجی کارروائی کی اجازت دی? 1921ء امریکا نے جرمنی
  • ہندوستان اور جاپان پر مشتمل چار ممالک کا بین الاقوامی گٹھ جوڑ ہے جو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے غیر دائمی اراکین ہیں جو اپنے لئے دائمی نشستوں حاصل کرنے کے