Back

ⓘ معاشرہ افراد کا ایسا گروہ جو اس اصول پر آپس میں رہائش پزیر ہوں کہ ان کے مفادات مشترک ہوں. ﻣﻌﺎﺷﺮﮦ ؛ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﮯ ﮔﺮﻭﮦ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺴﮑﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩﯼ ﺿﺮﻭﺭﯾﺎﺕ ..




                                               

سعودی عرب میں تعدد ازواج

سعودی عرب میں تعدد ازواج کو قانونی تحفظ حاصل ہے، جیسا کہ اسلامی شریعت کے تحت مسلم مردوں کے لیے جائز ہے کہ وہ بہ یک وقت چار تک بیویاں رکھیں، بہ شرطیکہ وہ ان سبھی کے ساتھ مساویانہ سلوک کریں اور اپنی دولت سب میں برابر تقسیم کریں۔

                                               

گھناؤنا پن

گھناؤنا پن کسی تیزی سے پھیلتی شر انگیزی یا بہت ہی زیادہ توہین آمیز، ذوق طبعی کے ناآہنگ یا ایک دم ہی سننے کے لیے ناقابل چیز، حرکت یا شخص کے لیے ابھرنے والا رد عمل کا جذبہ ہے۔

                                     

ⓘ معاشرہ

  • معاشرہ
  • افراد کا ایسا گروہ جو اس اصول پر آپس میں رہائش پزیر ہوں کہ ان کے مفادات مشترک ہوں.

ﻣﻌﺎﺷﺮﮦ ؛ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﮯ ﮔﺮﻭﮦ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺴﮑﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩﯼ ﺿﺮﻭﺭﯾﺎﺕ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺳﮯ ﻣﺸﺘﺮﮐﮧ ﺭﻭﺍﺑﻂ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺎﺷﺮﮮ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﯾﮧ ﻻﺯﻣﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﻧﮑﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﻗﻮﻡ ﯾﺎ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﻣﺬﮨﺐ ﺳﮯ ﮨﻮ۔ ﺟﺐ ﮐﺴﯽ ﺧﺎﺹ ﻗﻮﻡ ﯾﺎ ﻣﺬﮨﺐ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻋﺎﻡ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﺳﮑﺎ ﻧﺎﻡ ﻣﻌﺎﺷﺮﮮ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﮨﻨﺪﻭﺳﺘﺎﻧﯽ ﻣﻌﺎﺷﺮﮦ، ﻣﻐﺮﺑﯽ ﻣﻌﺎﺷﺮﮦ ﯾﺎ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﻣﻌﺎﺷﺮﮦ۔ ﺍﺳﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﻣﺸﺘﺮﮐﮧ ﺑﻨﯿﺎﺩﯼ ﺿﺮﻭﺭﯾﺎﺕ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺗﺼﻮﺭ ﮐﻮ ﻣﺰﯾﺪ ﺑﮍﮬﺎ ﮐﺮ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﭼﺎﺭﮮ ﺍﻭﺭ ﻓﻼﺡ ﻭ ﺑﮩﺒﻮﺩ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﺷﺮﮮ ﮐﺎ ﻗﺮﺁﻧﯽ ﺗﺼﻮﺭ، ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﺗﺼﻮﺭ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺲ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﺑﻞ ﻣﻌﺎﺷﺮﮮ ﮐﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﻟﻐﺎﺗﯽ ﺗﻌﺮﯾﻔﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﭼﻤﮏ ﮐﮭﻮ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔ ﻗﺮﺁﻥ ﮐﯽ ﺳﻮﺭۃ ﺁﻝ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺁﯾﺖ 110 ﻣﯿﮟ ﺍﺳﯽ ﺗﺼﻮﺭ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺟﮭﻠﮏ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﺟﺎﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﻌﺎﺷﺮﮦ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﯾﺎ ﮨﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮱ، ﺗﺮﺟﻤﮧ: ۔۔۔۔۔ ﺗﻢ ﺍﭼﮭﮯ ﮐﺎﻣﻮﮞ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﮮ ﮐﺎﻣﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﻨﻊ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ۔۔۔۔۔ ﺍﺱ ﻗﺮﺁﻧﯽ ﺗﺼﻮﺭ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﻣﻌﺎﺷﺮﮦ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺭﺍﮦ ﮐﮭﻠﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﮩﺎﮞ ﻣﻌﺎﺷﺮﮮ ﮐﮯ ﺑﻨﯿﺎﺩﯼ ﺗﺼﻮﺭ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﻮ ﺑﻨﯿﺎﺩﯼ ﺿﺮﻭﺭﯾﺎﺕ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺴﺮ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺫﮨﻨﯽ ﺁﺳﻮﺩﮔﯽ ﺑﮭﯽ۔ ﺍﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﻣﻌﺎﺷﺮﮮ ﮐﻮ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺗﮏ ﺍﯾﮏ ﺍﭼﮭﺎ ﻣﻌﺎﺷﺮﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺳﮑﺘﺎ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺗﮏ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮨﺮ ﻓﺮﺩ ﮐﻮ ﻣﺴﺎﻭﯼ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻧﺎ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺟﺎﮰ، ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻭﮨﯽ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺣﻘﻮﻕ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﻮﮞ ﺟﻮ ﺍﯾﮏ ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮨﻮﮞ، ﺧﻮﺍﮦ ﯾﮧ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﻃﺒﯿﻌﯽ ﮨﻮ ﯾﺎ ﻣﺎﻟﯿﺎﺗﯽ ﯾﺎ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ۔

                                     
  • تحــ ــ رک معاشرہ social mobility کسی بھی معاشرے میں موجود اس درجے کو کہا جاتا ہے کہ جس میں اس معاشرے کے کسی فرد کا اس کی زندگی کے دوران یا اس کی نسل
  • زرعی معاشرے سے مراد وہ معاشرہ ہے جس کی معیشت کی بنیاد زرعی پیداوار اور کھیت کھلیان ہو زرعی معاشرے کی تعیین کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ کسی ملک کی مجموعی
  • مطالعہ اور تحقیقات کا محور علم جغرافیہ زمین کا قدرتی ماحول اور انسانی معاشرہ ہو گوکہ تاریخی طور پر یہ مشہور ہے کہ جغرافیہ دان نقشہ سازی کا کام کرتے
  • وتفسیر کا مجموعہ جو یہودی معاشرہ میں زبانی منتقل ہوتا رہا اور اسی بنیاد پر یہ روحانی فلسفہ اور مکتب فکر وجود میں آیا یہودی معاشرہ میں مختلف نظریات مثلا
  • سماجی و معاشی تبدیلی کا عمل ہے جس میں کسی انسانی گروہ کی ماقبل صنعتی pre - industrial معاشرہ سے صنعتی معاشرہ میں تحویل ہوتی ہے شہرکاری urbanization
  • جاتا ہے اس میں جو موضوع زیر بحث آتے ہیں ان میں انسانی معاشرہ میں وسائل کی مناسب تقسیم معاشرہ میں آمدنی کی تقسیم معاشی ترقی کے اثرات کا عام آدمی تک
  • Civil society
  • کے کنارے واقع ہے جہاں آج کا مصر آباد ہے قدیم مصر 3500 قبل مسیح کا ایک معاشرہ تھا جو 20 ق م تک اس وقت تک قائم رہا جب اس پر رومی سلطنت نے قبضہ کر لیا
  • حالیہ واقعات حوالہ جات ثقافت جغرافیہ صحت تاریخ ریاضی فطرت شخصیات فلسفہ مذہب معاشرہ ٹکنالوجی مقامات لوگ اور اوقات تعلیمی انضباط سالانہ یادگار آج ممالک و علاقہ
  • تہذیب میں پائی جاتی ہیں اس میں قرآنی جیسے نماز اور غیر قرآنی جیسے اسلامی معاشرہ میں فرقے دیکھے جاسکتے ہیں بوقت طلوع اسلام شہر مدینہ میں حضرت محمد مصطف ے