Back

ⓘ آزادی اشاعت یا آزادی ابلاغ مواصلات اور اظہار کی آزادی ہے بذریعہ بیشتر برقی ابلاغ اور مطبوعات کے۔ اس کا متقاض ریاست کی مداخلت کی عدم موجوگی ہے اور اس کی بقاء کے ..




                                               

سوسن چمن

سوسن چمن: یہ کتاب جنوبی پشتونخوا کے عظیم فرزند حضرت مولانا عبدالسلام عشیزیاچکزی کی وہ تصنیف ہے جو نہ صرف بیسویں صدی کے افغانستان اور جنوبی پشتونخوا بلکہ ھندوستان کی سیاسی تاریخ کے حوالے سے ایک اہم دستاویز مانی جاتی ہے۔ اس کتاب کی اشاعت پر انگریزوں نے پابندی عاید کر دی تھی اور اس کی اصل کاپی ضبط کر کے حوالہ آگ کر دی گئی تھی مگر بابا عشیزی نے کمال دانائی کا مظاھرہ کرتے ہوئے اس کی ایک کاپی پہلے سے محفوظ کر رکھی تھی جو تقسیم ہند کے بعد اشاعت کے لیے پیش ہوئی. اس کتاب کی اشاعت کے اخراجات مرحوم حاجی جیلانی خان اچکزی نے ادا کی تھی. مزکورہ کتاب کے صفحہ 109 سے ایک شعر پیش خدمت ہے۔ که د کانګریس په تر ...

                                               

اسکرول ڈاٹ ان

اسکرول ڈاٹ اِن ، جسے کئی بار ذرائع ابلاغ میں صرف اسکرول بھی کہا گیا ہے، ایک ہندی اور انگریزی زبان میں دست یاب ڈیجیٹل خبروں کی اشاعت ہے جس کی ملکیت اسکرول میڈیا اِنکارپوریشن کے ہاتھوں میں ہے۔ اس کی تاسیس 2014ء میں ہوئی۔ اس ویب سائٹ اور اس کے صحافیوں کو کئی قومی اور بین الاقوامی اعزازات حاصل ہوئے ہیں، جس میں رام ناتھ گوئنکا اعزازات اور سی پی جے بین الاقوامی صحافتی آزادی اعزازات شامل ہیں۔ اسکرول کی ہندی زبان میں اشاعت ستیا گرہ ویب سائٹ پر ہوتی ہے جسے ستیا گرہ کے اسکرول میں انضمام کے حاصل کیا گیا تھا۔

                                               

مفتی عبد الرزاق

مفتی عبد الرزاق ایک بھارتی مسلمان عالم ، مفتی اور تحریک آزادی ہند کے کارکن تھے۔ وہ جمعیت علمائے ہند کے نائب صدر تھے۔ وہ مدرسہ اسلامیہ عربیہ، بھوپال کے بانی تھے۔

                                               

ضمیر کا اسیر

ضمیر کا اسیر ہر وہ شخص ہو سکتا ہے جسے اس کی نسل، جنسی رجحان، مذہب، سیاسی خیالات کی وجہ سے قید و بند کی سزا چھیلنا پڑا ہو۔ یہ اصطلاح کا اطلاق ان پر بھی ہوتا ہے جو تاحال قید میں ہوں یا جنہیں عدم تشدد کے طریقوں کے ذریعے اپنے باشعور طور پر قائم افکار کے اظہار کی وجہ سے سزاؤں یا معاندانہ رویے کا شکار ہونا پڑا ہے۔ زیادہ تر یہ اصطلاح انسانی حقوق ادارہ جات سے جڑی ہے اور اس کا اکثر استعمال ایمنیسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے ہوتا رہا ہے۔ اس اصطلاح کو ایمنیسٹی انٹرنیشنل کے بانی پیٹر بینینسن نے 28 مئی 1961ء کے اپنے ایک مضمون "بھولے بسرے قیدی" میں لندن کے اخبار دی ابزرور کے لیے وضع کیا۔

آزادی اشاعت
                                     

ⓘ آزادی اشاعت

آزادی اشاعت یا آزادی ابلاغ مواصلات اور اظہار کی آزادی ہے بذریعہ بیشتر برقی ابلاغ اور مطبوعات کے۔ اس کا متقاض ریاست کی مداخلت کی عدم موجوگی ہے اور اس کی بقاء کے لیے آئینی اور قانونی تحفظات کا سہارا ڈھونڈا جا سکتا ہے۔ اکثر ممالک میں اخبار اور نجی نشریاتی ادارے اس حق کو اپنے لیے مخصوص ہونے کا تاثر دیتے اور چرچا کرتے ہیں مگر اصولاً یہ حق ہر شہری کو حاصل ہونا مانگتا ہے۔

                                     
  • سائنس خاصا سائنسی تحقیق اور بحث زیادہ تر بذریعہ اشاعت میں آزادی افکار اور آزادی اشاعت کے معنوں میں آزادی کا تصور ہے اس کا پرچار سائنسدانوں کی کئی تنظیمیں
  • باقاعدہ منظوری دی یوں اس دن کو منانے کی ابتدا 1993ء میں ہوئی آزادی اشاعت یونیسکو عالمی یوم آزادی صحافت یونیسکو آفیشل ویب 4.3 26Cقراداد چھبیسواں سیشن یونیسکو
  • آزادی اعتقاد کسی متنفس یا سماج کو عوامی یا خفیہ طور پر مذہب یا عقیدہ کی تعلیم ممارست پوجا اور رواج کی سیاسی آزادی حاصل ہونے کا اصول ہے عموما اس میں
  • آزادی سوچ یا آزادی افکار ہر متنفس کی کوئی نقطۂ نظر حقیقت یا خیال رکھنے کی سیاسی آزادی دوسروں کے نقطۂ نظر سے صرف خاطر کو کہے ہیں یہ آزادی گفتار سے
  • سیاسی آزادی سے مراد کسی تعسفی طاقت کے جبر باشمول حکومت کے جبر سے آزادی ہے سیاسی آزادی کے دو عنصر ہیں: سیاسی حقوق اور مدنی آزادیاں معقول سیاسی حقوق
  • آزادی گفتار سے مراد ہے کھلا بولنے کی آزادی بغیر مراقبت کے آزادی اظہار کی اصطلاح بھی انہی معنوں میں استعمال ہوتی ہے مگر اس میں خیالات اور اطلاعات کو پانا
  • درسی آزادی یہ عقیدہ ہے کہ مدرسہ کے وفد کے لیے طلبہ اور اساتذہ کو تفتیش کی آزادی ہونا لازم ہے اور علما کو بغیر دباؤ نوکری نقصان یا قید کا نشانہ بنے پڑھانے
  • آزادی تنظیم یا آزادی مشارکت متنفس کا انفرادی حق ہے کہ وہ اکٹھے ہوں اور مشترک مفاد کا مجموعا اظہار نشو و نما حصول اور دفاع کریں آزادی تنظیم کا آزادی
  • افراد کو اقتصادی آزادی حاصل ہوتی ہے جب وہ ایسی ملکیت جو انہوں نے بغیر طاقت دھوکا یا چوری کے ذریعہ حاصل کی ہو دوسروں کے طبیعی حملہ سے محفوظ ہو اور وہ
  • سینسرشپ بلحاظ ملک Censorship by country سینسرشپ انٹرنیٹ سنسر شپ آزادی اشاعت آزادی گفتار اور انسانی حقوق کے بارے میں بلحاظ ملک معلومات جمع کر کے ایک
  • فکری آزادی سے مراد آزادی فکر اور آزادی اظہار کا حق ہے اس کا پرچار متعدد ہیشے اور تحریکیں کرے ہیں ان اجناس میں شامل ہیں امین کتبخانہ تعلیم اور