Back

ⓘ میدان تفریح چراگاہ؛ شکارگاہ؛ رمنا؛ تفریح گاہ؛ پارک؛ چوک؛ عوامی تفریح یا قدرتی وسائل کے تحفظ کے لیے کسی رقبہ زمین کا مختص کیا ہوا علاقہ، عموماً کسی سرکاری کنٹرول ..



میدان تفریح
                                     

ⓘ میدان تفریح

میدان تفریح چراگاہ؛ شکارگاہ؛ رمنا؛ تفریح گاہ؛ پارک؛ چوک؛ عوامی تفریح یا قدرتی وسائل کے تحفظ کے لیے کسی رقبہ زمین کا مختص کیا ہوا علاقہ، عموماً کسی سرکاری کنٹرول کے تحت، کوئی سٹیڈیم/بازی گاہ یا میدان تفریح۔ ایک میدان جہاں فوجی گاڑیوں اور اسلحے کی مرمت کی جاتی ہے اور انھیں ذخیرہ کیا جاتا ہے۔ ایک احاطہ بند قطعۂ زمین جہاں جنگلی جانوروں کو شکار کے لیے رکھا جاتا ہے۔ کسی جگہ عارضی طور پر رکھنا ؛ احاطہ بند کرنا، جیسے پارکوں میں؛ جمع کرنا اور باہم ترتیب دینا، جیسے فوجی رسد یا توپ خانے کو۔ رکھنا یا دست بردار ہونا یا چھوڑ دینا ۔ کسی گاڑی کو بغیر ڈرائیور کھڑا رکھنا۔ کسی کھڑی ہوئی کار کے اندر بوس وکنار کرنا۔

پارکات: Parks

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →