Back

ⓘ دانش ، جس کے لیے عام زبان میں علم کا لفظ بھی استعمال کیا جاتا ہے، سے مراد تجربے یا تعلیم کے ذریعے سے کسی شخص کی کسب شدہ مہارت اور ہنر؛ کسی مضمون کی نظریاتی یا ع ..



                                               

ابو الفرح سید معدن

ابو الفرح سید معدن فتاویٰ عالمگیری کی مجلس مؤلفین کے حصہ دارتھے امیر میراں ابو الفرح جو سید معدن کے نام سے معروف ہیں ان کے حالات نہیں ملتے لیکن اس مجلس کا حصہ تھے جو فتاویٰ عالمگیری کے لیے قائم کی گئی۔

                                               

شیخ وجیہ الرب

شیخ وجیہ الرب فتاویٰ عالمگیری کی مجلس مؤلفین کے حصہ دارتھے ان کے حالات زندگی اس کے سوا اور نہیں ملتے کہ یہ اس مجلس کے رکن تھے جو فتاویٰ عالمگیری کے مؤلفین تھے جو مولوی معنوی شیخ محمد شفیع کو جو سند میں اس میں ان کا ذکر ہے جس میں انہیں اس کا حصہ دار بتایا گیاانہیں دربار شاہی سے وظیفہ ملنے کا ذکر بھی ملتا ہے۔

                                               

قاضی سید عنایت اللہ مونگھیری

قاضی سید عنایت اللہ مونگھیری فتاویٰ عالمگیری کی مجلس مؤلفین کے حصہ دارتھے قاضی سید عنایت اللہ مونگھیری 1050ھ کے لگ بھگ سورج گڑھ ضلع مونگھیر کے محلہ چک مسکن میں پیدا ہوئے ان کے والد قاضی سید عبد النبی سورج گڑھ کے اور کجرا کے قاضی تھے سید عنایت اللہ نے ابتدائی کتابیں سورج گڑھ میں پڑھیں پھر دہلی کا قصد کیا اپنے تعلیمی دور کے اختتام پر اسی مدرسہ میں معلم مقرر ہو گئے جہاں خود طالب علم تھے ان کی علمی شہرت کا سن کر بادشاہ عالمگیر نے انہیں فتاوی عالمگیری کے مؤلفین میں شامل کیا اور تکمیل کے آخر تک یہ خدمات سر انجام دیتے رہے اس کے بعد دوبارہ شاہی مدرسہ میں استاد کے فرائض انجام دینا شروع کیا شرفائے س ...

                                               

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقا 2020-2021ء

پاکستان کرکٹ ٹیم اپریل 2021 میں تین ون ڈے انٹرنیشنل اور چار ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلنے کے لیے جنوبی افریقہ کا دورہ کررہی ہے۔ ون ڈے سیریز افتتاحی 2020 ICC23 آئی سی کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ بنے گی۔

                                     

ⓘ دانش

دانش ، جس کے لیے عام زبان میں علم کا لفظ بھی استعمال کیا جاتا ہے، سے مراد تجربے یا تعلیم کے ذریعے سے کسی شخص کی کسب شدہ مہارت اور ہنر؛ کسی مضمون کی نظریاتی یا عملیاتی سمجھ بوجھ۔

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →