Back

ⓘ فنیات و حرفیات ..




                                     

ⓘ فنیات و حرفیات

  • فنیات و حرفیات arts and crafts جسے صنعت و حرفت بھی کہاجاتا ہے ا س سے مراد وہ تمام سرگرمیاں اور مشاغل ہیں جو انسان کے اپنے ہاتھوں اور ہنر سے بنائی گئی
  • decorative اختراعات مکم ل طور پر ہاتھ یا صرف سادہ اوزار استعمال کرتے ہوئے بنائے جاتے ہیں فلزکاری جوتاسازی لکڑکاری دستکار فنیات و حرفیات باغبانی بنائی سلائی
  • خصوصا وہ جس میں عملی فنیات شامل ہوں ا س سے مراد ایک تجارت یا مخصوص فن ہو سکتا ہے ا سے حرفکاری بھی کہاجاتا ہے فنیات و حرفیات حرفکار فن تزئین دستکاری
ربڑ کی مہر
                                               

ربڑ کی مہر

ربڑ کی مہر اُس مہر کو کہا جاتا ہے جس میں کسی نقش کو ربڑ کے ٹکڑے پر الٹا بنایا جاتا ہے۔ مہر بنانے کو اردو میں مہر کنی اور مہر بنانے والے کو مہر کن کہتے ہیں۔

                                               

مصنوعہ

مصنوعہ سے مُراد ایک ایسی چیز ہے جو انسانی حرفت سے بنی یا شکل پائی ہو خصوصاً آثاری یا تاریخی طور پر کوئی دلچسپ اوزار، ہتھار یا زیور وغیرہ۔ اِس کی جمع مصنوعہ جات یا مصنوعات کی جاتی ہے۔