Back

ⓘ جلوہ گاہ ..




                                               

اوپرا

Opera ایسا ڈراما جس میں موسیقی کا عنصر غالب ہوتا ہے۔ گرنیڈ اوپرا میں ہر مکالمہ گایا جاتا ہے۔ شروع میں یہی طریقہ رسمی اور تقلیدی تصور کیا جاتا تھا۔ ابتدائی اطالوی اوپرا میں صرف قدیم یونانی و لاطینی کہانیوں کو اوپر کے لیے منتخب کیاجاتا تھا۔ اور تمام لوگوں کو باری اپنا جوہر دکھانے کا موقع دیا جاتا تھا۔ اس طرح ناٹک میں تسلسل قائم نہیں رہتا تھا۔ گلک نے سب سے پہلے اس کے خلاف آواز اٹھائی وہ اور اس کے ہم خیال فنکار دیبر نے اوپرا کی ایک قسم دیگنز کی طرح ڈالی۔ اٹلی، روس اور فرانس نے مشہور اوپرا نویس پیدا کیے ہیں۔ انگلستان میں معدودے چند کھیلوں کے سوا اوپرا زیادہ مقبول نہیں۔

                                               

بہروپ

بہروپ ہندستان مین 1996 سے اردو تھیٹر کے لیے بہت مشہور ہے جواہر لعل نہرو یونیورسیٹی کے کچھ اساتذہ اور طلبہ نے مل جل کر سماج اور سیاست کی بدعنوانی پر سوال کھڑا کرنے کا فیصلہ کیا‘ اور فنون اور تھیٹر کو اس کے لیے ذریعہ بنایا تب قاءم ہوا بہروپ آرٹس گروپ اس وقت سے یہ گروپ ناٹکون‘ پینٹنگس کی نماءشون‘ سیمینارون کے انعقادون‘ احتجاجی جلوسون وغیرہ کے ذریعہ ملک وسماج مین ہو رہی ناانصافیون٫ ظلم و تشدد٫ بد عنوانیون٫ سماجی نابربریون کے خلاف کہل کر صدا بلند کرنے مین مسلسل سرگرم ہے

                                               

حاضرین

حاضرین لوگوں کا وہ مجمع ہے جو کسی عوامی تخلیقی مظاہرے یا فنی کام سے رو بہ رو ہوتے ہیں۔ ادب کی دنیا میں قارئین کہا جاتا ہے۔ موسیقی کی دنیا میں انہیں سامعین کہا جاتا ہے۔ ویڈیو گیم کی دنیا میں انہیں پلییرز یا کھلاڑی کہا جاتا ہے۔ فنی دنیا میں حاضرین کی شرکت مختلف طور سے ہوتی ہے؛ کچھ مواقع ایسے ہوتے ہیں جو حاضرین کی فعال شرکت کی دعوت دیتے ہیں جبکہ دیگر کچھ مواقع صرف تالی بجانے، رائے ظاہر کرنے اور خیرمقدم کی حد تک محدود ہیں۔ ذرائع ابلاغ کی جانب سے حاضرین پر تحقیق و مطالعہ تعلیمی نصابوں کا تسلیم شدہ حصہ بن چکے ہیں۔ حاضرین کا نظریہ حاضرین کے رویوں پر گہری مطالعاتی رائے پیش کرتا ہے۔ یہ معلومات بتات ...

                                     

ⓘ جلوہ گاہ

  • جلوہ گاہ theatre ایسی عمارت جو بالخصوص اس لیے بنائی جاتی ہے کہ اس میں تماشائی جمع ہو کر ڈراما ناٹک دیکھیں ہندوستان میں زمانہ قدیم سے ناٹک اور توٹنکیاں
  • جلوہ گاہ سے مراد ہو سکتا ہے: جلوہ گاہ تھیٹر جلوہ گاہ نعتیہ مجموعہ
  • Planetarium افلاک نما : ایک ایسی جلوہ گاہ جس میں افلاکی اجسام کو پروجیکٹ کرکے دکھایا جاتا ہے پاکستان کے کراچی کے ممتاز منزل میں پی آیی اے افلاک نما بہت
  • بشریات کے زمرہ میں بہت سے شعبہ جات شامل ہیں جیسے لسانیات ادب تاریخ فلسفہ فنیات موسیقی جلوہ گاہ مذہب قانون علم الآثار انسانیات اور سیاسیات
  • جزیرہ انگریزی: Beecher Island ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک جزیرہ و جلوہ گاہ جو یوما کاؤنٹی کولوراڈو میں واقع ہے ریاستہائے متحدہ امریکا فہرست ریاستہائے
  • اصطلاح خصوصا ناولوں اور افسانوں کے لیے استعمال ہوتی ہے تاہم اس کا اطلاق جلوہ گاہ تھیٹر فلموں ٹیلی ویژن ڈراموں نظموں اور گیتوں پر بھی ہوتا ہے فکشن
  • کہا جاتا ہے حافظ مظہر الدین کے تین نعتیہ مجموعے تجلیات باب جبریل اور جلوہ گاہ ان کی زندگی میں چھپے اور چوتھا میزاب کے نام سے بعد از وفات شائع ہوا یہ
  • مجموعہ کلام ہے حافظ مظہر الدین کے تین نعتیہ مجموعے تجلیات باب جبریل اور جلوہ گاہ ان کی زندگی میں چھپے اور چوتھا میزاب پانچواں نشان راہ چھٹواں نور و
  • موسیقاران اور طرازگران technicians تک کے تمام پہلؤوں کا ا حاطہ کرتی ہے سنیما بعید ن ما ریڈیو جلوہ گاہ اور موسیقی سب ا س کے دائرہ میں آتے ہیں
  • نعتیہ مجموعے تجلیات نعتیہ مجموعہ کلام باب جبریل نعتیہ مجموعہ اور جلوہ گاہ ان کی زندگی میں چھپے اور چوتھا میزاب نعتیہ مجموعہ پانچواں نشان راہ