Back

ⓘ ریاضیات ..




                                     

ⓘ ریاضیات

  • ریاضی دراصل اعداد کے استعمال کے ذریعے مقداروں کے خواص اور ان کے درمیان تعلقات کی تحقیق اور مطالعہ کو کہا جاتا ہے اس کے علاوہ اس میں ساختوں اشکال اور
  • ذیلی شعبہ ہے ریاضیات کا جس کا قریبی رشتہ ہے شمارندی سائنس اور منطقی فلسفہ سے اس شعبہ میں منطق کا ریاضیاتی مطالعہ اور رسمی منطق کی ریاضیات کے دوسرے علاقوں
  • ریاضیات میں تفاعل یہ تصور ہے کہ ایک قدر تفاعل کا استدلال یا ادخال سے دوسری قدر تفاعل کا اخراج یا قدر مکمل طور پر معلوم ہو جاتی ہے تفاعل ہر ادخال
  • ریاضیات میں کاملیت یا ریاضیاتی پروگرامنگ سے مراد دستیاب متبادلات کے مجموعہ سے بہترین ر کن کا انتخاب کرنا ہے سادہ ترین حال میں ایسے مسائل کا حل جس میں
  • یہ تجرباتی حیاتیات کا الٹ ہے جس میں سائنسی نظریات کو تجربات کے ذریعے ثابت کیا جاتا ہے یہ شعبہ بعض اوقات ریاضیاتی حیاتیات یا حیاتی ریاضیات کہلاتا ہے
  • اعداد کے دالہ کی تفتیش کرتا ہے یہ ریاضیات کی بہت سی شاخوں میں مفید ہے بشمول الجبرائی ہندسہ, نظریہ عدد, اطلاقی ریاضیات اور طبیعیات میں بھی بشمول آبی حرکیات
  • نظریہ طاقم شاخ ہے ریاضیات کی جس میں طاقم جو اشیاء کا مجموعہ ہوتے ہیں کا مطالعہ کیا جاتا ہے اگرچہ کسی بھی قسم کی اشیاء کو طاقم میں مجموعہ کیا جا سکتا
  • خطی الجبرا شاخ ہے ریاضیات کی جو سمتیہ سمتیہ فضاء جسے خطی فضا بھی کہتے ہیں خطی دالہ جسے خطی استحالہ بھی کہتے ہیں اور متواقت خطی مساوات کے نظام
  • تجریدی الجبرا شاخ ہے ریاضیات کی جس میں الجبرائی ساختیں جیسا کہ گروہ حلقہ میدان م طبقیہ سمتیہ فضاء اور الجبرات مطالعہ کیے جاتے ہیں اصطلاح تجریدی