Back

ⓘ وحشی گجر. وحشى گجر ‏ پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ اس فلم کی مقروہ تاریخ 25 اگست، 1979ء كو شاہ نور ‎سٹوڈیو میں ریلیز ہوئى۔ پاکستانی اس فلم کا کریکٹر ایکشن او ..




وحشی گجر
                                     

ⓘ وحشی گجر

وحشى گجر ‏ پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ اس فلم کی مقروہ تاریخ 25 اگست، 1979ء كو شاہ نور ‎سٹوڈیو میں ریلیز ہوئى۔ پاکستانی اس فلم کا کریکٹر ایکشن اور موسیقی فلموں کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ اس فلم کے ہدایتکار یونس ملک تھے۔ اور فلمساز چوہدری معراج دین تھے۔ فلم کے اداکاروں میں سے منفرد کردار دیکھے سلطان راہی، ‎آسیہ، افضال احمد، ادیب تھے۔

  • وحشی گجر ” پاکستان فلم میگزین" ◄ پر
  • فل ایکشن میوزک فلم وحشی گجر ان لائن موویز یوٹیوب پر
  • وحشی گجر ” فلم موشن پکچر آرکایو آف پاکستان" ◄ پر
  • وحشی گجر ” فلم ڈیٹابیس" ◄ Citwf پر