Back

ⓘ یوم قانونی خدمات بھارت میں ہرسال 9 نومبر کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کئی قانونی کیمپ لگائے جاتے ہیں جہاں عوام کو مفت فیصلہ دیا جاتا ہے۔ اس دن کئی سرکاری اور غیر سرک ..




یوم قانونی خدمات
                                     

ⓘ یوم قانونی خدمات

یوم قانونی خدمات بھارت میں ہرسال 9 نومبر کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کئی قانونی کیمپ لگائے جاتے ہیں جہاں عوام کو مفت فیصلہ دیا جاتا ہے۔ اس دن کئی سرکاری اور غیر سرکاری تنظیمیں ان کیمپوں اور دیگر تقاریب میں حصہ لیتی ہیں۔

                                     

1. تاریخ

9 نومبر کو یوم قانونی خدمات کے طور پر سب سے پہلے بھارت کی سپریم کورٹ نے 1995 میں شروع کیا۔ اس کا مقصد کم زور زمروں کے لوگ جن میں خواتین، اپاہج، درجِ فہرست قبائل، درجِ فہرست ذاتوں، بچوں اور انسانی خریدوفروخت اور بلیات سماوی سے متاثر لوگوں کو آسانی سے قانونی امداد فراہم کرنا ہے۔

                                     
  • کے خدمات بھی انجمن سے وابستہ اور منضبط ہیں ریاست کے تقسیم کے وقت متحدہ آندھرا پردیش کی تحریک میں انجمن کا اشتراک رہا مختلف قومی تہوار جیسے یوم مادری
  • جشن منایا جاتا ہے یوم آزادی ریاستہائے متحدہ کا قومی دن ہے امریکی انقلاب کے دوران 1776 ء میں برطانیہ کے تیرہ کالونیوں کے قانونی علیحدگی کا اصل واقعہ
  • اتنے پرجوش نہ تھے نہرو کو بچوں سے بے حد لگاؤ تھا ان کی یوم پیدائش 14 نومبر کو بھارت میں یوم اطفال منایا جاتا ہے جواہر لعل نہرو کی وفات 27 مئی 1964ء
  • فائدہ اٹھایا جاتا ہے اس لیے اکثر اس کے قانونی مضر قانونی نتائج ہوتے ہیں مثل ا ریاستہائے متحدہ کی ایمیگریشن خدمات اس پر 250, 000 جرمانہ اور ساڑھے پانچ سال
  • صحت عامہ ہاؤسنگ بین الاقوامی پیمانے پر منشیات کی منتقلی اور ہیٹی سے غیر قانونی طور پر آنے والے تارکین وطن جیسے اہم مسائل ہیں بہاماس خطوط ارض بلد 20 اور
  • وزارت کی بنیاد مختلف فسادات خاص کر یوم راست اقدام کے منظر نامے میں رکھی گئی کانگریس چاہتی تھی کہ وائسرائے قانونی اسمبلی کو سمن جاری کر کے قانون بنانے
  • لبنان میں پی ایل او کے صدر دفتر پر بھی بمباری کی 6 اکتوبر 1973 کو یہودی یوم کپور کا تہوار منا رہے تھے کہ مصر اور شام کی افواج نے جزیرہ نما سینائی اور
  • جانے لگا اور اب تک یہی واحد نام قانونی طور پر استعمال ہو رہا ہے اسی طرح 1982ء میں قومی دن کے نام کو یوم ڈومین سے بدل کر یوم کینیڈا رکھ دیا گیا ویکیپیڈیا
  • جھنڈا تھا اور اس کے خالق پینگالی ونکایا تھے گاندھی کی خواہش کو دیکھتے ہوئے قانونی طور پر اس جھنڈے کو کھادی ہاتھوں سے بنا گیا کپڑا اور ریشم کے کپڑے سے بنایا
  • ہا اپنی جانی و مالی خدمات بھی پیش کیں جہاں آپ نے دن رات محنت کر کے پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں خلیفہ دوم سیدنا فاروق اعظم کے یوم شہادت کے موقع پر یکم
  • اردن سے نکال دیا گیا 1973 میں عرب لیگ کی متحدہ افواج نے اسرائیل کے خلاف یوم کپور کی جنگ شروع کی اور دریائے اردن کے کنارے کی جنگ بندی کی لکیر پر لڑائی
  • نہیں 13ویں صدی سے تحریری اسٹونین زبان کے آثار ملتے ہیں اسٹوین کا قومی دن یوم آزادی ہے جو 24 فروری کو منایا جاتا ہے اس وقت کل 12 عام تعطیلات اور 12 قومی