Back

ⓘ سریبرینیتسا نسل کشی یادگار سرکاری نام: 1995 نسل کشی کے متاثرین کے لیے سریبرینیتسا نسل کشی یادگار اور قبرستان ، ایک یادگاری-قبرستان کمپلیکس ہے جو 1995 میں سریبری ..




سریبرینیتسا نسل کشی یادگار
                                     

ⓘ سریبرینیتسا نسل کشی یادگار

سریبرینیتسا نسل کشی یادگار سرکاری نام: 1995 نسل کشی کے متاثرین کے لیے سریبرینیتسا نسل کشی یادگار اور قبرستان ، ایک یادگاری-قبرستان کمپلیکس ہے جو 1995 میں سریبرینیتسا قتل عام کے متاثرین کے احترام میں بنایا گيا ہے۔ اس قتل عام میں زیادہ تعداد بوسنیائی اور کروشیائی مردوں اور لڑکوں پر مشتمل تھی۔

جولائی 2012ء تک اس نسل کشی میں قتل ہونے والے 6.838 افراد کی تصدیق اجتماعی قبروں سے ملنے والے انسانی جسموں کے اعضاء ڈی این اے کے تجزیہ سے ہو چکی تھی، 6.066 افراد جولائی 2013ء کو دفنایا جا چکا ہے۔