Back

ⓘ مساحیات ..




                                               

عالمی جہازرانی سیارچی نظام

عالمی جہازرانی سیارچی نظام ، سیارچی جہازرانی نظامات کی ایک کُلّی اِصطلاح ہے۔ یہ نظامات آزادانہ ارض فضائی مقامشناسی کو عالمی سرپوشی کے ساتھ مہیّا کرتے ہیں۔ یہ نظامات کئی سیارچوں پر مشتمل ہوتے ہیں جو ایسے اِشارات کی ترسیل کرتے ہیں جس کے ذریعے چھوٹے برقی وصولے اپنے مقام، رفتار اور سمت کا تعیّن کرتے ہیں۔ 2007ء تک، ریاستہائے متحدّہ امریکہ کا نائیوسٹار عالمی مقامشناسی نظام واحد مکمل فعال عالمی جہازرانی سیارچی نظام ہے۔ رُوس کا گلوناس ابھی مکمل فعلی حالت میں نہیں ہے۔ یورپی اِتحاد کا گلیلیو عالمی مقامشناسی نظام ابھی اِبتدائی مراحل میں ہے اور 2013ء تک زیرِ عمل ہونے کو ہے۔ چین کا کمپاس مقامشناسی نظام ...

                                     

ⓘ مساحیات

  • مساحیات عربی سے م س اح ت یعنی زمین کی پیمائش کے متعلق علم انگریزی: Geodesy علوم الارض کی ایک شاخ ہے جس میں سائنسی ا صولوں کے مطابق زمینی پیمائش کا
  • ا س لیے ارضطبیعیات کو ارضیات اور طبیعیات کا تقاطع کہ سکتے ہیں اور ا سی وجہ سے ا س کو بعض اوقات ارضیاتی طبیعیات بھی کہاجاتا ہے مساحیات سیالی حرکیات
  • اور ا ن کے درمیانی زاوئیوں کے درست تعین کا ایک طراز اور علم ہے عام فہم تعریف کچھ یوں ہوسکتی ہے کہ یہ زمین کی پیمائش کے متعلق علم ہے مساحیات زمینیات
  • number theory احصاء statistics ریاضیاتی تحلیل mathematical analysis مساحیات geodesy ارضی طبیعیات geophysics برقی سکونیات electrostatics فلکیات
  • جغرافیائی متناسق نظام Geographic coordinate system ایک نظام ہے جس کے ذریعے دنیا کا ہر مقام خاص رموز کے مدد سے معلوم کیا جاتا ہے اس ضمن بین الاقوامی
  • سطح سمندر سے میٹر بلند انگریزی: Metres above sea level Metres above mean sea level مخفف MAMSL MASL میٹرک نظام پیمائش کی میٹر میں ایک ایس آئی میں
  • چوٹی کسی سطح پر وہ نقطہ ہوتا ہے جو اپنے قریب واقع اردگرد کے دیگر مقامات سے بلند ہو یہ اصطلاح عموما صرف پہاڑوں کے ان مقامات کے لیے استعمال کی جاتی ہے
  • سطح سمندر Sea level سے عام طور پر مراد اوسط سطح سمندر Average sea level ہوتی ہے جو ایک یا اس سے زیادہ بحیرات کی اوسط سطح ہوتی ہے جس کے مقابلے میں
  • فلسطین گرڈ انگریزی: Palestine grid عربی: التربيع الفلسطيني انتداب فلسطین میں استعمال ہونے والا جغرافیائی متناسق نظام تھا
  • السیارہ  نجمی فلکیات زمینیات کرۂ ہوائیات  بيئيات Environmental science  مساحیات ارضیات  شکلی جغرافیہ ارضی طبیعیات  گلیشیات  مائیات غدیریات  علم معدنیات 
جہازرانی
                                               

جہازرانی

جہاز رانی یا ملاحت ، جہاز یا گاڑی کی ایک جگہ سے دوسری جگہ حرکت کی نگرانی اور انضباطی عمل ہے۔ اس مضمون کا عنوان گو کہ جہاز رانی ہے لیکن فی الحقیقت یہ جہاں گردانی یا سیاحت و ملاحت سے نزدیک تصور ہے اور آج کل شمارندی دنیا میں انگریزی navigation کا لفظ اپنے جہاز رانی کے معنوں سے بالکل الگ ؛ جہاں گردی، صفحہ گردانی وغیرہ جیسے مفاہیم میں مستعمل نظر آتا ہے۔

سطح سمندر
                                               

سطح سمندر

سطح سمندر سے عام طور پر مراد اوسط سطح سمندر ہوتی ہے، جو ایک یا اس سے زیادہ بحیرات کی اوسط سطح ہوتی ہے جس کے مقابلے میں زمین پر بلندیوں کو ماپا جاتا ہے۔

قطب (جغرافیہ)
                                               

قطب (جغرافیہ)

قطب یا قطبین یا جغرافیائی قطب محورِ زمین کا شمالی اور جنوبی سرا، یعنی زمین کے دونوں سرے قطبین کہلاتے ہیں اور زمین کے محور کا کوئی ایک سرا قطب کہلاتا ہے۔ جغرافیائی لحاظ سے زمین کو دو قطبین میں تقسیم کیا گیا ہے۔ قطب شمالی قطب جنوبی

مدوجزر
                                               

مدوجزر

مدّ و جَزَر ، جسے جَزَر و مدّ بھی کہاجاتا ہے، سے مراد چاند و سورج کی ثقلی قوّتوں اور زمین کی گردش کے مجموعی اثرات کی وجہ سے سمندری سطح کا اُتار چڑھاؤ ہے۔ اِسے عام زبان میں جوار بھاٹا بھی کہا جاتا ہے۔

نصف النہار اولیٰ
                                               

نصف النہار اولیٰ

نصف النہار اولیٰ جغرافیائی تقسیم میں طول البلد کا پہلا خط یا لائن ہوتا ہے، جو 0 ڈگری کہلاتا ہے۔ اس لائن سے مشرق یا مغرب کے جانب جائیں تو ڈگری 0 سے بڑھتی جاتی ہے۔ یہاں سے مشرق اور مغرب دونوں سمتوں میں بین الاقوامی خط تاریخ ٹھیک 180 ڈگری کی دوری پر واقع ہے۔