Back

ⓘ پشتون ثقافت کا بنیاد اسلام اور پشتونولی ہے، اس کے ساتھ پشتو زبان اور پشتون لباس بھی پشتون ثقافت کا ایک حصہ ہے۔ پشتون ثقافت کا تشکیل تقریبا ہیرووت اور سکندر اعظم ..




پشتون ثقافت
                                     

ⓘ پشتون ثقافت

پشتون ثقافت کا بنیاد اسلام اور پشتونولی ہے، اس کے ساتھ پشتو زبان اور پشتون لباس بھی پشتون ثقافت کا ایک حصہ ہے۔ پشتون ثقافت کا تشکیل تقریبا ہیرووت اور سکندر اعظم کے زمانے میں ہوا ہے،جب وہ پاکستان اور افغانستان آئے۔ پشتون ثقافت بہت کم دوسرے ثقافتوں سے اثر انداز ہوا ہے اور ان چند ثقافتوں میں سے جو زیادہ تر اپنی اصل حالت میں برقرار ہیں۔

                                     

1. تہوار

پشتونوں کے لیے سب سے بڑے تہوار اسلامی تہواریں یعنی عید الفطر اور عیدالاضحی ہیں۔ پشتون معاشرے میں اہم ایام میں یوم آزادی پاکستان 14 اگست اور یوم آزادی افغانستان 19 اگست منائے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ چند پشتون سپرلے بہار کے موسم کا تہوار نوروز بھی مناتے ہیں نوروزافغانستان کے چندپشتون گروہ کے علاوہ پاکستان میں کوہاٹ،ہنگو،اورکزئی اورکرم ایجنسی کے بعض علاقوں میں پشتون نوروزمناتے ہیں۔

                                     

2. پشتو شاعری

پشتونوں میں شاعری افغانستان کی اسلامی فتح سے پہلے بھی پائی جاتی تھی۔8ویں صدی میں کتاب پٹہ خزانہ چھپا ہوا خزانہ پشتو زبان میں لکھا گیا تھا جو قدیم پشتو شاعری کا ایک اثار بن گیا ہے۔ چند معروف پشتو شاعر جن کا تعلق پاکستان اور افغانستان سے ہے، میں پیر روشان،عبدالحمید ماشوخیل،خوشحال خان خٹک، نازو توخی،عبدالرحمان بابا،اجمل خٹک،حمزہ شنواری،غنی خان،کبیر ستوری، طارق خان پشتین، حفیظ اللہ خالد،خاطر افریدی شامل ہیں۔ پشتو زبان کے اکثر شعرا کا تعلق پاکستان سے ہے۔

                                     

3. رقص

اتن

اتن پشتون ثقافت کا اہم جز ہے اتن انگریزی: Attan رقص کی ایک قسم ہے جو افغانستان اور پاکستان کے پشتون علاقوں میں رچا جاتا ہے۔ یہ رقص پشتونوں میں وقت مسرت کیا جانے والا رقص ہے۔ پہلے یہ ایک علاقائی رقص تصور کیا جاتا تھا لیکن اب یہ افغانستان میں یہ رقص، قومی نشان کے طور پر ابھر رہا ہے۔ موسیقی کی دھن جو ڈھول اور بانسری پر ترتیب دی جاتی ہے۔ اس رقص کی کلیدی ضروریات ہیں۔ ایک بڑے دائرے کی شکل میں کئی لوگ ایک ساتھ ڈھول کی تھاپ پر ایک ہی طرح سے رقص کرتے ہیں اور اسی دائرے میں گھومتے جاتے ہیں۔ یہ رقص اول سست رفتار ہوتا ہے لیکن جیسے وقت گذرتا جاتا ہے رفتار میں تیزی آتی جاتی ہے۔ عام طور پر ایک ہی دھن پر یہ رقص 5 سے 25 منٹ تک جاری رہتا ہے۔ Mudassarkhanburki gmail.com

محسود اتن

محسود اتن بہت زیادہ مشہور اتن ہے لوگ بہت شوق سے انکو دیکھتے ہیں انکے مختلف نام بھی ہیں واڑداگئ. سلو اتن. درے مخیے. آج کل اکاخیلوں سے متاثر ہوکر وہ بھی اچھے انداز میں پیش کرت ہیں

                                     

4. لباس

پشتون لباس وہی لباس ہے جو پاکستان کے دیگر بیشتر علاقوں میں پہنا جاتا ہے اور جو پاکستانی قومی لباس ہے۔ آج کل بلوچی گنڑھ پاڑتیگ بھی پہنتے ہیں جو کہ بہت زیادہ مشہور ہیں

                                     

5. کھانا پینا

پشتون ثقافتی کھانوں میں کابلی پلاو،د بیزے غوخہ بکری گوشت،سیخ کباب، چپلی کباب،شامی کباب،شینواری کباب،کیچڑی،شوربہ،اوش،اوشک،ہیراک،برونی،غٹے ورجے بڑے چاول گھمبڑیاس میں لوبیا،چنے،گندم،مکئ هوتےهیں۔ اس کا شوربا نمکین هوتا ہے،شوملے لسی،وغیرہ شامل ہیں۔

                                     

6. کھیل

پشتون لوگ ایک بہت Talented لوگ ہیں وہ دنیا کہ ہر میدان میں حصہ لے کر اپنا لوہا منوا رہا ہوتا ہے. پختون لوگ بہت سے کھیل کھیلتے ہیں اور انکو ایک اعلیٰ مقام بھی ملتا ہے. جیسا کہ وہ فٹ بال بھی کھیلتے ہیں کرکٹ کھیلتے ہیں اور بھی اپنی زبانوں میں بہت سے کھیل کھیلتے ہیں. جیسا کہ لیکین آج کل کرکٹ سب میں عروج پر ہے اور بہت شوق سے کھیلتے ہیں.

                                     
  • پاکستان کا معاشرہ اور ثقافت بنیادی طور پر پاکستان کی وسطی تہذیب سرائیکی مغرب میں بلوچ اور پشتون اور قدیم درد قبائل جیسے پنجابیوں کشمیریوں مشرق میں سندھیجنوب
  • پشتون مخالف جذبات کا مطلب خوف ناپسندیدگی یا پشتون لوگوں یا پشتون ثقافت سے متعلق کسی بھی چیز سے دشمنی ہے پشتون اکثریت اور افغانستان کے اقلیتی دری بولنے
  • پشتون یا پختون فارسی: پشتون اردو: پٹھان ہندی: पश त न ایک ہند - ایرانی نسلی گروہ ہے جو زیادہ تر پاکستان اور افغانستان میں آباد ہیں اکثریتی زبان پشتو ہے
  • پشتون قبائل پشتو: پشتونوں کے مختلف قبائل کو کہا جاتا ہے تاریخی طور پر پشتون زیادہ تر قبائل میں رہے ہیں حال یہ کہ موجودہ دور میں بھی بہت سے مقامات پر
  • اب یہ افغانستان میں یہ رقص قومی نشان کے طور پر ابھر رہا ہے یہ رقص پشتون ثقافت میں کھلے آسمان کے نیچے کیا جاتا ہے موسیقی کی دھن جو ڈھول اور بانسری
  • پٹھان پنجابی بھی کہا جاتا ہیں کیونکہ نسلی طور پہ تو پشتون قبائل سے متعلقہ ہیں لیکن زبان اور ثقافت پنجابی لوگوں کا منزول ہے یہ لوگ ہندکو زبان کا استعمال
  • غرزئی پشتو: غرزی انگریزی: Gharzai بھی کہا جاتا ہے سب سے بڑا پشتون قبائلی اتحاد ہے پشتون قبائل Khaljies are Afghan Abdul Hai Habibi. alamahabibi.com
  • یعنی ایرانی نام افغان قدرتی طور پر مغربی قبائل کے لیے استعمال ہوتا ہے پشتون مورخین کا دعوی ہے کہ افغان جلا الوطن یہود نسل سے ہیں ظاہر ان کے دلائل
  • طریقہ یا اصولوں کا مجموعہ ہے جو بھی پشتون ان اصول کی پیروی نہیں کرتا پشتون معاشرے میں اسے صرف نسلی طور پر پشتون تو مانا جاتا ہے لیکن ثقافتی طور پر نہیں
  • و ثقافت میں ہرگز کوئی فرق نہیں پایا جاتا میانوالی کوچھوڑکر کیونکہ یہ تمام قبائل مقامی ثقافت میں ضم ہو چکے ہیں. میانوالی میں ابھی تک جو نیازی پشتون قبائل
  • ہیں غنی خان کی قدرت سے رغبت اور پشتون ثقافت اور آبائی علاقوں سے محبت ان کی تصانیف سے عیاں ہے وہ لکھتے ہیں پشتون ہونا صرف ایک نسل سے تعلق رکھنا نہیں