Back

ⓘ سماج. گروہ؛ مشترکہ ہونے کی حالت؛ سماج؛ مشترکہ ملکیت، خوشی، ذمہ داری وغیرہ؛ مشترکہ کردار؛ معاہدہ؛ شناخت، سماجی میل جول؛ عمرانی رابطہ؛ میل جول؛ جماعت؛ دوسروں کے س ..




                                               

اسقاط حمل پر بحث

اسقاط حمل پر بحث انسانی سماج میں تقریبًا ہر دور سے جاری تنازع کا موضوع ہے جس میں حمل کو ساقط کرنے کے اخلاقی، قانونی، مذہبی اور اسی طرح سے سماجی اور سیاسی پہلوؤں پر بحث ہوتی رہی ہے۔ دنیا کے کچھ ملکوں میں اسقاط حمل سیاسی اور سماجی طور پر قابل قبول تسلیم کیا جا چکا ہے۔ کچھ ملکوں میں یہ غیر قانونی بھی ہے اور کچھ ملکوں میں اسقاط حمل محدود شرائط کے ساتھ قابل قبول ہے۔

                                               

پنڈورا بکسہ

یونانی افسانوی روایات کے مطابق ، پنڈورا بکسہ ایک صندوق تھا جس میں انسانیت کے لیے تمام نامعلوم آفات اور مصائب قید تھے ، اس میں بیماری ، موت اور دیگر تکلیفیں کچھ شامل تھیں ، یہ ہیسیوڈ کے کام اورکس اینڈ ڈیز سے جڑی اساطیری داستان ہے ۔ اس کا ایک اور مفہوم ایسا تحفہ ہے جس دیکھنے میں تو قیمی لگے مگر حقیقت میں نحوست ہو۔ پنڈورا دنیا کی پہلی خاتون ، جو پرومتھیس جسے پانڈورا سے شادی کرنے پر مجبور کیا گیا تھا سے آگ چوری کرنے کے لئے سزا کی حصہ دارسمجھی جاتی تھی ، کو انسانوں کو تحفہ کے طور پر دینے کے لیے ایک صندق زیوس کی طرف سے دیا گیا اورساتھ میں حکم ملا کہ وہ اسے کبھی نہ کھولے۔ پانڈورا نے پرومیتھیس کے ...

                                               

ناموزونیت

ناموزونیت سے مراد وہ معیارات یا اخلاق ہیں جنہیں عمومًا سماج میں منفی انداز میں دیکھا جاتا ہے۔ مناسب یا موزوں طرز عمل زندگی کے ہر گوشے میں ضروری ہے۔ ناموزونیت کی آمیزش والا طرز عمل یا اخلاق اور ضوابط کی ان دیکھی کر کے کیا جانے والا غلط طرز عمل نہ صرف یہ کہ کسی کو اپنے عہدے سے بے دخل کروا سکتا ہے، بلکہ یہ لوگوں کو قانونی داؤ پینچ کا شکار اور سماج میں ناپسندیدگی کا پیکر بھی بنا سکتا ہے۔

                                               

نیکو کاری

نیکو کاری سے مراد وہ صفت یا کیفیت جو اخلاقی رو سے صحیح اور منصفانہ ہے۔ یہ ایک طرح لفظ نیک سے ماخوذ ہے جو راست باز، راست گفتار اور صحیح العمل شخص کے لیے مستعمل ہے۔ یہ بھارت میں رو نما ہونے والے مذہبی خیالات اور ابراہیمی مذہبی طرز فکر میں یہ دیکھا گیا ہے یہ ایک دینیاتی تصور ہے۔ مثلًا ہندومت، بدھ مت، اسلام اور یہودیت میں اس کے کئی مفروضے پائے گئے ہیں۔ اس کے بارے میں ایک صفت یہ محسوس کی گئی ہے کہ اس تعریف کے زمرے میں آنے والے اعمال کو حق بہ جانب سمجھا گیا ہے۔ اس سے ایک یہ بھی تاثر پایا گیا ہے کہ ایک شخص کو "جانچا پرکھا" یا گویا "چُنا" گیا ہے کہ وہ ایسی زندگی گزارے جو منشائے خدا کے مطابق ہو۔ نی ...

                                               

عقل سلیم

عقل سلیم ایک سلیم الطبع، عملی فکر کا نام ہے جس کی میزان پر روز آنہ کے معاملات پر کوئی یا فیصلہ لیا جا سکتا ہے۔ اس میں وہ صلاحیتیں بھی شامل ہیں جو معاملے کو سمجھ سکیں، اس کی باریکیوں کو جاننے میں مدد کرے اور ایک فیصلہ سازی پر پہنچ سکیں جو تقریبًا سبھی عاقل لوگوں کے نزدیک قابل قبول ہو۔ جس طرح جسم کو نشو و نما پانے کے لیے مناسب غذا درکار ہوتی ہے، اسی طرح عقل کو بھی پروان چڑھنے کے لیے صحت بخش غذا کی ضرورت ہوتی ہے۔ انسان بچپن ہی سے بہت سی باتیں سنتا دیکھتا اور پڑھتا ہے، یہ باتیں اس کی عقل کا حصہ بنتی جاتی ہیں۔ لیکن ان میں سب باتیں عقل کی صحیح نشو و نما کے لیے مفید نہیں ہوتی ہیں، بلکہ بہت سی بات ...

                                               

گھوٹالا

گھوٹالا یا اسکینڈل دو ایسی اصطلاحیں ہیں جن کی تعریف یہ ہے کہ یہ غصے یا صدمے کے طور پر کسی راہ روی سے متصورہ طور پر بھٹکنے والے شخص کے بارے میں ہو، جب ایسی افواہیں اس تعلق سے زبان زد عام ہو جائیں یا ذرائع ابلاغ کا نمایاں حصہ بنے۔ اس طرح کے رد عمل میں کافی زور شور کی کیفیت ہو سکتی ہے۔ افواہوں اور الزاموں میں تضاد ہو سکتا ہے اور یہ بھی ممکن ہے جہاں ذریعہ ابلاغ کا ایک حصہ الزامات کو آسمان کی حد تک اچھالے، وہیں میڈیا کا ایک دوسرا حصہ الزامات کو بری طرح جھٹلا کر ہر الزام تراشی کو بے جا بہتان تراشی اور بے جا موقف ثابت کرے۔ اکثر گھوٹالوں کی نوعیت مشاہیر کے لیے منفی ہی ہوا کرتی ہے۔ کبھی کبھار سماج ...

سماج
                                     

ⓘ سماج

گروہ؛ مشترکہ ہونے کی حالت؛ سماج؛ مشترکہ ملکیت، خوشی، ذمہ داری وغیرہ؛ مشترکہ کردار؛ معاہدہ؛ شناخت، سماجی میل جول؛ عمرانی رابطہ؛ میل جول؛ جماعت؛ دوسروں کے ساتھ مشترک زندگی؛ عمرانی حالت؛ ایک ہی جگہ رہنے یا ایک ہی قسم کے قوانین و احکام کے تحت ہونے کے باعث لوگوں کی جماعت سازی؛ ایسے لوگوں کی تعداد جن کے مفاد مشترک ہوں؛ رشتوں اور روابط کے ذریعہ باہم منسلک اور ایک ہی علاقے کے باشندے؛ اس لیے کوئی بھی ایسی جماعت یا گروہ جس کے اراکین ساتھ رہتے ہوں، خصوصاً خانقاہ کے راہب یا پادری؛ اشتمالی معاشرہ، ایک جگہ رہنے والے لوگوں کی جماعت؛ پبلک یا عوام؛ آبادی؛ محلہ؛ برادری؛ قوم؛ فرقہ؛ ملت؛ جمعیت؛ سماج؛ جمہور؛ پنچایت؛ شراکت؛ اتحاد؛ طبقہ؛ بستی۔

                                     
  • بہوجن سماج پارٹی بھارت کے بہوجن یا دیگر پسماندہ طبقات کی نمائندگی کا دعو ی کرنے والی سیاسی جماعت کا نام ہے اس کے بانی کانشی رام تھے اس تحریک کو مایاوتی
  • ہندو مذہب کا ایک فرقہ جس کی بنیاد سوامی دیانند نے 1875ء میں رکھی اس کے پیروکار عام ہندوؤں کی طرح بت پرستی کے قائل نہیں اس فرقے نے ہندوؤں میں بہت سی
  • برہمو سماج بنگالی: ব র হ ম সম برہمو شوماج ایک ہندو اصلاحی تحریک ہے اس تحریک یا فرقہ کے بانی رام موہن رائے 1774ء میں بمقام بردوان ایک معزز گھرانے میں
  • غلام سماج انگریزی: The slave Community امریکی مؤرخ جان بلسلیگیم نے امریکی خانہ جنگی سے پہلے جنوب میں سیاہ فام افریقیوں کی زندگی پر لکھا کتاب 1972 ء
  • آشتی والا سماج انگریزی: Harmonious Society چین میں زمانۂ قدیم سے جاری مستقبل کی اجتماعی فکر کا ایک اہم تصور رہا ہے امن و آشتی والے سماج کا تصور قدیم
  • جاتیو سماج تنترک دل انگریزی: Jatiya Samajtantrik Dal بنگلا دیش کی سیاسی جماعت کا نام ہے اس جماعت کو شیخ مجیب کی آمرانہ پالیسیوں کے سبب عوامی لیگ سے الگ
  • بینی پرساد ورما, سماج وادی پارٹی 1998: بینی پرساد ورما, سماج وادی پارٹی 1999: بینی پرساد ورما, سماج وادی پارٹی 2004: بینی پرساد ورما, سماج وادی پارٹی 2009:
  • ناتھ گپتا بنگالی: অঘ রন থ গ প ত 1841ء 1881ء بدھ مت کے عالم اور برہمو سماج کے اولین مبلغوں میں سے ایک تھے اگھور ناتھ کی قبل از وقت موت کے بعد انہیں
  • 1817ء 19 جنوری 1905ء ایک ہندو فلسفی سماجی مصلح اور برہمو سماج کے متحرک رکن تھے برہمو سماج کا مقصد ہندو مذہب اور طرز زندگی کی اصلاح تھا سنہ 1848ء میں