Back

ⓘ نمک. یہ مقالہ خوردنی نمک کے متعلق ہے۔ اگر آپ کسی اور صفحے کی تلاش میں ہیں تو دیکھے: نمک نمک ایک معدنی غذا ہے جو حیواناتی حیات کے لیے نہایت ضروری ہے۔ یہ عام طور ..




                                               

دودھ کی چائے

دودھ کی چائے کئی ملکوں میں دست یاب عوامی طور مقبول مشروب کا نام ہے۔ اس کے دو اجزا یعنی دودھ اور چائے کا تناسب بھی ہر جگہ اور ثقافت میں مختلف ہے۔ دودھ کی چائے کے ساتھ کئی لازمی اور اختیاری اجزا ہو سکتے ہیں۔ مثلًا بیش تر لوگ اس چائے میں شکر لیے بھی ڈالتے ہیں، تاہم کچھ لوگ اس کے بنا ہی اسے پی لیتے ہیں۔ اس کے علاوہ دیگر اجزا میں شہد، نمک، ادرک، الائجی وغیرہ شامل ہو سکتے ہیں۔ فوری دودھ بننے والے دودھ کی چائے کا پاؤڈر بڑے پیمانے سے بازار میں ملتا ہے۔ کیمیائی مطالعے سے متعلق ایک تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کچھ لوگ کہتے یہں چائے میں دودھ ملانے سے اس کے طبی فوائد ختم ہوجاتے ہیں اور صحت پر کوئی ا ...

                                               

گھسائی

گِھسائی یا گِھس جانا کسی ٹھوس سطح نقصان زدہ ہونا، رفتہ اپنی اصل شکل کھو دینا، کوئی نئی شکل یا ہیئت اختیار کرنے کو کہا جاتا ہے۔ گھسائی کی کئی وجوہ ہو سکتی ہیں: مکانیکی یا کیمیاوی ، وغیرہ۔

نمک
                                     

ⓘ نمک

یہ مقالہ خوردنی نمک کے متعلق ہے۔ اگر آپ کسی اور صفحے کی تلاش میں ہیں تو دیکھے: نمک

نمک ایک معدنی غذا ہے جو حیواناتی حیات کے لیے نہایت ضروری ہے۔ یہ عام طور پر قلمی حالت میں پایا جاتا ہے۔ نمک دو کیمیائی عناصر سوڈیم اور کلورین کے کیمیائی تعامل سے حاصل ہوتا ہے اوراس کا کیمیائی فارمولا سوڈئیم کلورائیڈ ہے۔

نمک کا ذائقہ بُنیادی ذائقوں میں سے ایک ہے اور یہ ایک مقبول گرم مسالا بھی ہے۔

انسان کے زیرِ استعمال نمک کئی صورتوں میں بنتا ہے: ناخالص نمک جیسے سمندری نمک، خالص نمک خوردنی نمک اور آیوڈین مِلا نمک۔ یہ قلمی ٹھوس اور رنگ میں سفید یا خاکستری ہوتا ہے۔ یہ سمندری آب یا چٹانوں سے حاصل کیا جاتا ہے۔

کلورائیڈ اور سوڈئیم آئنات جو نمک کے دو بڑے اَجزائے ترکیبی ہیں، تمام زندہ اجسام کی بقاء کے لیے نہایت اہم ہیں۔ نمک جسم میں پانی کی مقدار کی تضبیط سیّالی توازن میں اہم کردار اَدا کرتی ہے۔

                                     
  • سلسلہ کوہ نمک پوٹھوہار پنجاب پاکستان میں واقع ہے یہ قوس کی شکل میں دریائے جہلم پر ٹلہ جوگیاں اور بکڑالہ کے پہاڑوں سے شروع ہو کر دریائے سندھ تک جاتا ہے قدیم
  • کھیوڑہ نمک کی کان ضلع جہلم پنجاب پاکستان میں واقع ہے یہ جگہ اسلام آباد سے 160 جبکہ لاہور سے قریبا 250 کلومیٹر فاصلہ پر ہے کھیوڑہ میں موجود نمک کی یہ
  • کیمیائی لحاظ سے نمک انگریزی: Salt chemistry ایک آئونی مرکب ہے جب تیزاب کو اساس میں یا اساس کو تیزاب میں ملایا جائے تو ایک کیمیائی عمل واقع ہوتا ہے
  • ڈنڈی مارچ یا نمک مارچ تحریک آزادی ہند کا اہم واقعہ ہے یہ 12 مارچ 1930ء کو ہوا 12 مارچ 1930 کو گاندھی نے اپنے 80 ستیہ گری ساحلی شہر ڈانڈی گجرات کی طرف
  • سمندری نمک Sea salt سمندری نمک سمندری پانی کے عمل تبخیر سے حاصل ہونے والا نمک ہے یہ کھانا پکانے اور زیبائشی اشیاء میں استعمال کیا جاتا ہے اسے بے نمک bay
  • نمک پارہ نیمکی یا نمکین ایک کچا سا تلپٹ ناشتہ ہے جو برصغیر پاک و ہند میں کھایا جاتا ہے کبھی کبھی پنجاب اور اترپردیش کے کچھ حصوں میں اسے متھری بھی کہا
  • کوہستان نمک کھیوڑہ نمک کی کانوں سلسلہ جوباغانوالہ جہلم سے کالا باغ تک پھیلا ہے اسے سالٹ رینج کوہستان نمک یا نمکستان کہتے ہیں اس خطے میں پائی جانے والی
  • نمک کا استعمال: خوردنی نمک - کھانے والا نمک نمک کیمیاء - کیمیائی آئیون مرکب نمک مارچ
  • یہ فہرست ممالک بلحاظ پیداوار نمک ہے جس کی معلومات برٹش جیالوجیکل سروے کی معلولات پر مبنی ہیں
  • چائینز سالٹ چینی نمک chinese salt کا کیمیائی نام مونو سوڈیئم گلوٹامیٹ ہوتا ہے جسے MSG یا صرف سوڈیئم گلوٹامیٹ بھی کہتے ہیں یہ گلوٹامک ایسڈ glutamic