Back

ⓘ ٹوکیلاؤ میں تعلیم. پورے ٹوکیلاؤ میں تین سکولز ہیں اور تینوں اٹولز پر ایک سکول واقع ہے۔ فکاؤفو اٹول جو تینوں جزائر میں سب سے زیادہ جنوب میں واقع ہے، اس میں تیالی ..



                                     

ⓘ ٹوکیلاؤ میں تعلیم

پورے ٹوکیلاؤ میں تین سکولز ہیں اور تینوں اٹولز پر ایک سکول واقع ہے۔ فکاؤفو اٹول جو تینوں جزائر میں سب سے زیادہ جنوب میں واقع ہے، اس میں تیالینو سکول ہے۔ متیتی سکول نوکونونو جزیرہ پر واقع ہے جبکہ متاوالا سکول جزیرہ اٹافو میں ہے۔

ان سکولز میں مختلف درجات میں تعلیم کا انتظام ہے۔ تعلیم کی شروعات آغاز بچپن سے ہوتی ہے جو گیارہ سال تک جاری رہتی ہے۔ اس کے بعد طلبہ کو قومی امتحان میں شرکت کرنا ہوتا ہے۔ اس امتحان میں ان طلبہ کو منتخب کیا جاتا ہے جو بارہویں سال کی تعلیم کے اہل ہوں۔ یہ انتخاب ٹوکیلاؤ سکالرشپ سکیم کے تحت عمل میں آتا ہے۔ کامیاب طلبہ بارہویں اور تیرہویں سال کی تعلیم کا آغاز ریاست سامووا میں ہوتا ہے۔

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →