Back

ⓘ معالج کسی بھی ایسی شخصیت کو کہا جاتا ہے کہ جس نے جانداروں کو معالجہ فراھم کرنے کی باقاعدہ تعلیم حاصل کی ہو اور اس معالجے کی فراھمی کی سند و اجازہ رکھتا ہو۔ معال ..




                                     

ⓘ معالج

معالج کسی بھی ایسی شخصیت کو کہا جاتا ہے کہ جس نے جانداروں کو معالجہ فراھم کرنے کی باقاعدہ تعلیم حاصل کی ہو اور اس معالجے کی فراھمی کی سند و اجازہ رکھتا ہو۔

  • معالجۂ اخلافیہ Allopathic medicine کو معالجہ کے طور استعمال کرنے والے معالج کے لیے دیکھیے معالج اخلافیہ Allopath۔
  • طب مروجہ Orthodox medicine کو معالجہ کے طور استعمال کرنے والے معالج کے لیے دیکھیے طبیب Doctor۔
  • معالجۂ طبیعیہ Physiotherapy کو معالجہ کے طور استعمال کرنے والے معالج کے لیے دیکھیے معالج طبیعی Physiotherapist۔
  • نباتی طب Herbal medicine کو معالجہ کے طور استعمال کرنے والے معالج کے لیے دیکھیے حکیم Hakeem۔
  • معالجہ المثلیہ Homeopathic medicine کو معالجہ کے طور استعمال کرنے والے معالج کے لیے دیکھیے معالج مثلیہ Homeopath۔
  • طب یونانی Yunani medicine کو معالجہ کے طور استعمال کرنے والے معالج کے لیے دیکھیے حکیم Hakeem۔
  • طب اسنان Dental medicine کو معالجہ کے طور پر استعمال کرنے والے معالج کے لیے دیکھیے معالج اسنان Dentist۔
                                     
  • مریض عام طور پر بیمار یا زخمی ہوتا ہے جسے معالج یا کسی طب ی ماہر سے علاج کی ضرورت ہوتی ہے تاہم کسی معالج کے پاس عمومی معائنہ کرانے کے لیے جانے والے
  • معالج اور ماہر حیاتیات 1962ء - عبداللہ دوم شاہ اردن 1968ء - فیلیپے ششم شاہ ہسپانیہ 1649ء - چارلس اول شاہ انگلستان 1928ء - جوہانس فائبگر ڈینش معالج
  • ڈکنسن ڈبلیو رچرڈایک امریکی معالج و ماہر فعلیات تھے جنھوں نے 1956 کا نوبل انعام وصول کیا تھا نوبل انعام برائے فعلیات و طب ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا
  • عبدالغفار خان پاکستانی سیاست دان و 1988ء 1892ء ولیم پی مارفی امریکی معالج نوبل انعام یافتہ و 1987ء 1893ء محمد ظفر اللہ خان پاکستانی سیاست دان
  • 1884ء - یحیی کمال بیاتلی ترکی شاعر اور مصنف 1885ء - جارج مانٹ امریکی معالج اور ماہر تعلیم 1925ء - جولی ہیرس امریکی اداکارہ 1930ء - گیری بیکر امریکی
  • ویلم ائینتھون ایک ڈچ معالج و ماہر فعلیات تھے جنھوں نے طب و فعلیات کا نوبل انعام 1924 میں جیتا تھا Willem Einthoven ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن
  • گ رہارڈہرز رگ ایک فرانسیسی پیدائشی ارجنٹائنی معالج اور حیاتیاتی کیمیاءدان تھے انھیں 1970ء کا نوبیل انعام برائے کیمیاء دیا گیا نوبل انعام برائے کیمیا
  • 1937ء - عبد الرحمن فلمی اداکار اور ہدایتکار تھے 1936ء - ایوا پیولو روسی معالج 1989ء - کونارڈ لونٹز آسٹرین ماہر حیوانات 1998ء - جارج ایچ ہائیچنگ امریکی
  • طبیعیات 1976ء - ورنر ہیزنبرگ جرمن ماہر طبیعیات 1976ء - جارج ویپل امریکی معالج اور پیتھالوجسٹ 1986ء - ایلوا مرڈل سویڈش ماہر سماجیات اور سیاست دان 2003ء