Back

ⓘ سید انوار گیلانی ایک پاکستانی شاعر و کالم نگار ہیں۔ اس کے علاوہ دو تحقیقی کتب کے مصنف بھی ہیں۔ ابتدائی تعلیم شیخوپورہ میں حاصل کی۔ گورنمنٹ ہائی سکول سے میٹرک پا ..



سید انوار گیلانی
                                     

ⓘ سید انوار گیلانی

"سید انوار گیلانی" ایک پاکستانی شاعر و کالم نگار ہیں۔ اس کے علاوہ دو تحقیقی کتب کے مصنف بھی ہیں۔

ابتدائی تعلیم شیخوپورہ میں حاصل کی۔ گورنمنٹ ہائی سکول سے میٹرک پاس کیا اور پنجاب یونیورسٹی سے بی۔ کام کی سند حاصل کی اور پنجاب پبلک لائبریری سے وابستہ ہو گئے۔ فرصت کے اوقات میں لکھنے لکھانے کا کام کرتے۔ رفتہ ان کے مضامین رسالوں اور اخباروں میں چھپنے لگے۔ مختلف اصناف ادب کی تحقیق اور تخلیق میں مصروف رہے جن میں نظم، غزل، کالم نویسی اور ڈرامے وغیرہ شامل ہیں۔ پاکستان میں ڈرامے کی بحالی کے لیے کوشاں ہیں۔ ان کے دو لانگ پلے کلائمکس اور محبت زندہ باد زیر تکمیل ہیں۔ دو سوپ سیریلزگل بانو،انیس سوستر پر کام جاری ہے ان کی صحافتی زندگی کا آغاز روزنامہ پاکستان سے ہوا۔ وہ ان دنوں لاہورکے معروف سٹیلائٹ چینل سٹی 42میں اسکرپٹ رائٹرکے فرائض نبھا رہے ہیں۔ مشہور پاکستانی شاعر مظفر وارثی کے شاگرد ہیں۔ آج کل لاہور میں رہائش پزیر ہیں۔ "میں نے کہا" سید انوار گیلانی کے کالم کا عنوان ہے۔

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →