Back

ⓘ فلاحی معاشیات سے مراد معاشیات کی وہ شاخ ہے جس میں تجزیاتی معاشیات کا اطلاق انسانی فلاح پر کیا جاتا ہے۔ اس میں جو موضوع زیرِبحث آتے ہیں، ان میں انسانی معاشرہ میں ..




                                     

ⓘ فلاحی معاشیات

فلاحی معاشیات سے مراد معاشیات کی وہ شاخ ہے جس میں تجزیاتی معاشیات کا اطلاق انسانی فلاح پر کیا جاتا ہے۔ اس میں جو موضوع زیرِبحث آتے ہیں، ان میں انسانی معاشرہ میں وسائل کی مناسب تقسیم، معاشرہ میں آمدنی کی تقسیم، معاشی ترقی کے اثرات کا عام آدمی تک پہنچنا وغیرہ شامل ہیں۔ اس میں معاشری فلاح کا حصول معاشرے کے ہر فرد کی معاشی سرگرمیوں کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔ معاشرہ اس وقت فلاح کی بہتریں شکل پر ہوگا اگر تمام افراد کو ایسا فائدہ ہو کہ کسی فرد کو مزید فائدہ پہنچانے کی صورت میں کسی اور فرد کا نقصان ہوتا ہو۔ اس سے معاشرہ ممکنہ طور پر زیادہ سے زیادہ فلاح یافتہ ہوتا ہے۔

                                     
  • وغیرہ کا تجزیہ کیا جائے اس کی بہت سی شاخیں ہیں مثلا رویہ صارف فلاحی معاشیات تجارتی معاشیات صنعتی تنظیم معاشیات خاندان وغیرہ اس میں معاشرہ کا اجتماعی
  • آمدن income distribution metrics دو ایسی طراز ہیں کہ جن کی مدد سے ماہر معاشیات کسی معاشرے کے ارکان کے درمیان آمدن کی تقسیم کاری کو ناپنے کے ليے استعمال
  • معاشیات میں جینی عددی سر Gini coefficient جسے کبھی کبھار جینی تناسب Gini ratio بھی کہا جاتا ہے کسی ملک کے رہائشیوں کی آمدنی یا دولت کی تقسیم کی نمائندگی
  • اے پسارائیڈ کو نوبل میموریل انعام برائے معاشیات مشترکہ طور پر دیا گیا نوبل میموریل انعام برائے معاشیات Peter A. Diamond Autobiography Nobelprize
  • طور پر دو قسم کی ہوگی ايک عمومی بجٹ اور دوسرا فلاحی بجٹ زکو ۃ عشر اور صدقات سے آنے والی آمدنی فلاحی بجٹ کا حص ہ ہوتی ہیں اور یہ صرف غرباء اور محتاجوں
  • ریلیجین طریقہ بورڈ کے ذریعے آغاخان کے حضور میں پیش کیا جاتا ہے آغاخان ان کو فلاحی کاموں کے لیے اپنی اداوں کو تقسیم کرتا ہے آغا خانی اسماعیلی بوہرہ
  • میں شامل ہے حکومتی محکموں میں پبلک کے ٹیکس کا پیسہ جو مختلف ترق یاتی فلاحی اور اصلاحی کاموں کے لیے مختص ہوتا ہے اس کے ذم ہ داران خرد برد کرکے اس فنڈ
  • صادقہ صلاح الدین پاکستان کی ممتاز سماجی کارکن اور ماہر معاشیات و تعلیمی امور ہیں صادقہ کرار المعروف صادقہ صلاح الدین 18 اپریل 1946 کو میرٹھ برطانوی
  •  کینیڈا ریاستہائے متحدہ 1998 امرتیاسین بھارت for his contributions to فلاحی معاشیات 1999 رابرٹ منڈل کینیڈا for his analysis of زری پالیسی and fiscal
  • رقم جمع ہونے کے بعد دوبارہ آغاخان کے اداروں کو تقسیم کرکے دنیا بھر میں فلاحی کاموں کے لیے استعمال میں لایا جاتا ہے لیکن اس کے برعکس مختلف مسلک کے آپنا