Back

ⓘ اسناد تعلیم کا لفظ عام طور پر اردو میں درجۂ تعلیم کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو کسی بھی طالب علم کو ایک جامعہ کی جانب سے اس کو کوئی تعلیمی دور کامیابی سے مکمل ک ..




                                               

فرح علی بے

مڈغاسکر سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن کی بیٹی ، فرح علی بے کیوبیک کے مانٹریال میں پیدا ہوئی تھی ، اور انگلینڈ کے مانچسٹر میں بڑی ہوئی تھی۔ فرانسیسی اس کی مادری زبان ہے۔ خلائی مسافر جولی پائیٹے کے خلائی سفر نے مڈل اسکول میں علی بائے کو متاثر کیا۔ جیسا کہ پائیٹے اس کے صوبے سے تھی، اس نے ایک رول ماڈل کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ وہ یونیورسٹی آف کیمبرج گئی جہاں اس نے 2010 میں ایرو اسپیس اور ایروتھرمل انجینئرنگ میں بیچلر اور ماسٹر کی ڈگری حاصل کی اس نے 2014 میں میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی MIT سے ایروناٹکس اور خلابازی انجینئری میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی مشیر ڈاکٹر جیفری ہفمین کے ساتھ ان ...

                                     

ⓘ اسناد تعلیم

اسناد تعلیم کا لفظ عام طور پر اردو میں درجۂ تعلیم کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو کسی بھی طالب علم کو ایک جامعہ کی جانب سے اس کو کوئی تعلیمی دور کامیابی سے مکمل کرنے پر عطا کی جاتی ہے۔ جبکہ دانشنامہ ایک ایسی سند کو کہا جاتا ہے کہ جو اس بات کی گواہی دے کہ کس طالب علم نے کوئی دور تعلیم مکمل کر لیا ہے اور اب وہ کسی درجے کا اہل ہے، بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ دانشنامہ ایسی چیز کو کہا جاتا ہے کہ جو کسی دانشگاہ کی جانب سے عطا کی جائے جبکہ درجہ عام طور پر کسی جامعہ کی جانب سے دی جانے والی سند کے زمرے میں آجاتی ہے، مگر ہمیشہ اور ہر ملک میں ایسا نہیں ہوتا ہے۔ گو سند تعلیم کے لفظ کو تو تعلیمی degree کا متبادل کہا جاسکتا ہے لیکن سند کا لفظ بذات خود تعلیم یا تدریس کے لیے مخصوص نہیں ہے اور یہ ہر قسم کے تدریسی یا غیر تدریسی معاملات کی گواہی کے طور پر دی جانے والی ایک رسمی دستاویز ہوتی ہے۔

                                     
  • درجۂ تعلیم educational degree کو ظاہر کرتی ہے اور عام طور پر جامعات کی جانب سے فارغ التحصیل ہونے پر فاضل الکلیہ شخص کو عطاء کی جاتی ہے تعلیمی اسناد میں
  • ہے جلسے میں مشاہیر کو خطاب کی غرض سے بلایا جاتا ہے اسناد کی تقسیم کے ساتھ ساتھ مختلف شعبہ جات تعلیم میں مقام اول پانے والے طالب علموں میں سونے کے تمغے
  • طب و حکمت سے متعلق دیکھیے طبیب اور حکیم اسناد تعلیم کے لحاظ سے دیکھیے علمائی doctorate علمائی کے درجے پر فائض ہونے والی شخصیت کے لیے دیکھیے عل امہ علامۂ
  • degree کا لفظ مندرجہ ذیل مفہوم میں استعمال ہو سکتا ہے تعلیمی درجات کے لیے دیکھیے اسناد تعلیم حرارت سے متعلق اس کے استعمال کے لیے دیکھیے درجۂ حرارت -
  • فرائض ادا کر سکتا ہے یا اپنے شعبے میں مزید تحقیق کرنے کا مجاز ہوجاتا ہے اسناد تعلیم درس التحصیل graduation - بمعنی سلسلۂ تدریس فارغ التحصیل graduation - بمعنی
  • ایک سند تعلیم انگریزی نام : honors
  • University ایک اعل ی تعلیمی و تحقیقی ا دارہ جو مختلف مضامین میں تعلیمی اسناد دیتا ہے دنیا میں سب سے پہلی یونیورسٹی مسلمانوں نے 859ء میں اسلامی ملک مراکش
  • ا ن میں سے ایک ہے وہاں آرٹ ہیومینٹیز اور سوشل سائنسز کے شعبہ جات میں تین سالہ سے لیکرآٹھ سالہ اسناد کے حصول کے لیے زیر تعلیم طلبہ کی تعداد 27 500 ہے
  • ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کورس کے علاوہ مختلف شعبہ ہائے فنون میں ڈپلوما اور اسناد جاری کی جاتی ہیں بیشتر نصابوں کی تدریسی زبان انگریزی ہے ممبئی شہر میں
  • بہرائچ سے درس نظامیہ دورہ حدیث صحاح ستہ اصول و عروض منقولات و معقولات کی اسناد حاصل کی 1953ء میں شیخ الاسلامحضرت مولانا سید سید حسین حمد مدنی سے بیعت
  • پی ایس FCPS ڈی سی پی ایس DCPS ایم سی پی ایس MCPS و دیگر متعلقہ اسناد کے اجرا کا مجاز ہے کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان کی علاقائی شاخیں درج
  • حاصل کی اس کے علاوہ انھوں نے ایم اے انگریزی اور ایم اے معاشیات کی اسناد بھی حاصل کیں اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز انہوں نے بھارت میں درس و تدریس