Back

ⓘ فطرت کا لفظ خاصہ وسیع مفہوم رکھتا ہے اور یہ تقریباً ہر اس شے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے کہ جو انسان کو اس دنیا میں بنی بنائی مل گئی ہو، ظاہر ہے کہ خالقِ کائنات ..




                                               

کین (اسٹریٹ فائٹر)

کین اسٹریٹ فائٹر کہانیوں اور کھیلوں کا ایک ممتاز شخص ہے،جو رایؤ کا بہترین دوست اور رقیب ہے۔ اس کا سپاہیانہ فن بھی رایؤ کی طرح انساتسوکن ہے۔ کین کی نسل دونوں امریکی اور جاپانی ہیں

                                               

عجوبہ (جذبہ)

عجوبہ یا عجوبے کا احساس ایک ایسی کیفیت ہے جس کا تقابل تعجب سے کیا جا سکتا ہے۔ اس احساس میں لوگ یہ محسوس کرتے ہیں کہ وہ کچھ شاذ و نادر یا غیر متوقع سے ہم کنار ہو رہے ہیں ۔ تاریخی طور پر یہ انسانی فطرت کا اہم عنصر رہا ہے، جو خاص طور پر تجسس سے جڑا ہے اور دانشورانہ پہل کا محرک بھی رہا ہے۔ عجوبے جو کبھی کبھار تعظیم سے جوڑا گیا ہے، مگر تعظیم سے مراد یہ بھی ہے کہ کسی شخص میں حد سے زیادہ دوسرے کے لیے عزت دکھے، جو احترامًا بھی ہو سکتی ہے اور خوف سے بھی۔ تعظیم میں خوشی کا ضذبہ کم ہی ہوتا ہے۔ عجوبے کی کیفیت ایک انسان کسی دوسرے انسان یا شے میں تلاش کر سکتا ہے۔بنا تھکے کسی آدمی کے 18 گھنٹے کام کرنے کو ...

فطرت
                                     

ⓘ فطرت

فطرت کا لفظ خاصہ وسیع مفہوم رکھتا ہے اور یہ تقریباً ہر اس شے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے کہ جو انسان کو اس دنیا میں بنی بنائی مل گئی ہو، ظاہر ہے کہ خالقِ کائنات کی جانب سے۔ اس کو انگریزی میں Nature کہا جاتا ہے اور اردو میں اس کے لیے دیگر الفاظ بھی اسی قدر ہم وزنی سے استعمال کیے جاتے ہیں کہ جس قدر یہ لفظ فطرت یا فطری۔ مثال کے طور پر اسی مفہوم میں قدرت کا لفظ بھی استعمال ہوتا ہے، گو یہ الگ بات ہے کہ قدرت کا لفظ اگر غور کیا جائے تو اللہ تعالٰکی طاقت سے زیادہ قریب ہے مگر عموما اس کو فطرت کے معنوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ بعض اوقات قدرت کا لفظ کسی کام کو کرنے کی صلاحیت کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے جس کے لیے انگریزی میں ability یا power وغیرہ کے الفاظ آتے ہیں۔ اسی طرح ایک اور لفظ طبیعی بھی فطرت کے مفہوم میں آتا ہے اور اسی سے بنا ہوا ایک لفظ مشہور شعبۂ علم کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے یعنی طبیعیات، عام طور پر طبیعی کا لفظ طبیعت سے الگ مفہوم میں آتا ہے مگر اصل میں دونوں ایک ہی ہیں یعنی فطرت، جسے کہا جائے کہ طبیعی موت، تو اس سے مراد وہ موت ہوتی ہے جو کسی حادثے یا بیماری کی وجہ سے نہ ہوئی ہو بلکہ فطری طور پر واقع ہوئی ہو۔ ان ہی تمام وجوہات کی بنا پر اس اردو دائرہ المعارف پر Nature کے سائنسی مضامین میں استعمال کے لیے فطرت کا لفظ منتخب کیا گیا ہے۔

                                     
  • مافوق فطرت یا فوق الفطرت یا فوق طبعی انگریزی: Supernatural وہ ہوتا ہے جو فطری قوتوں سے بالا تر قوت کا نتیجہ ہو اور علت اور معلول کے قانون سے آزاد
  • مافوق فطرت مادہ عفریت کو کہا جاتا ہے کہ جو نیند کے دوران کسی انسان سے منسلک ہو جاتی ہے یا اس سے ہم بستری کرتی ہے بنیادی طور پر اس مافوق فطرت کا تصور
  • عقیدہ وحدت فطرت مونوفیزیت یا وحدت الفطری عقیدہ کا بانی قسطنطنیہ کے راہبوں کا سردار یوٹیکس تھا اس عقیدہ میں یہ مانا جاتا تھا کہ یسوع میں انسانی اور خدائی
  • عبدالرؤف فطرت ازبک: Abdurauf Fitrat Абдурауф Фитрат 1886 - 4 اکتوبر 1938 روسی اور سوویت حکومت کے تحت وسطی ایشیاء میں ایک مصنف صحافی اور سیاست
  • فطرت نگاری انگریزی: Naturalism ایک ادبی تحریک ہے جو انیسویں صدی کے نصف آخر میں نمودار ہوئی فرانسیسی ادیب ایملی زولا نے ناول نگاری کے لیے اس ادبی مسلک
  • سات نئے عجائبات فطرت New7Wonders of Nature بمطابق 2007 2011 ایک عالمی سروے کے ذریعے لوگوں کی طرف سے منتخب سات قدرتی عجائبات فطرت کی ایک فہرست مرتب
  • ڈاکٹر محمد صادق فطرت ناشناس افعانستان سے تعلق رکھنے والے شاعر فنکار اور موسیقار ہیں فارسی اردو اور پشتو میں ان کے البم موجود ہیں کلام اقبال گانے والوں
  • سانچہ: تقویم 2 یکم تاریخ 1314ھ - سلیم علی بھارتی ماہر طی وریات اور فطرت پسند
  • وطبیعیات یا فطرت اوپر بیان شدہ ماخوذیت کے بعد سادہ الفاظ میں اس کو یوں کہہ سکتے ہیں کہ قدرت یا فطرت سے آگے سوچ یا کام یا پھر یوں کہہ لیں کہ فطرت طبیعیات
  • اس لفظ کا استعمال عام طور پر کسی بھی قابل مشاہدہ شے کی باریک بینی یا دقیق فطرت سے ہوتا ہے مثال کے طور پر کسی عکس image کی resolution سے مراد اس عکس کے
  • صوتی مضامین موضوعات حالیہ واقعات حوالہ جات ثقافت جغرافیہ صحت تاریخ ریاضی فطرت شخصیات فلسفہ مذہب معاشرہ ٹکنالوجی مقامات لوگ اور اوقات تعلیمی انضباط سالانہ
  • بہ نسبت گاؤں میں سہولیات جیسے ہسپتال اسکول وغیرہ کم ہوتے ہیں تاہم گاؤں فطرت کے زیادہ قریب ہوتا ہے یعنی وہاں درخت پودے چشمے وغیرہ ہوتے ہیں اور عام طور