Back

ⓘ کوانچی, مارٹل کامبیٹ. کوانچی ایک نہایت غلیظ انسان ہے جو اپنے مفاد کے لیے کسی کو بھی استعمال کر سکتا ہے۔ اس نے شینگ سنگ مارٹل کامبیٹ کے ساتھ دوستی کی، جس کے وجہ ..



کوانچی (مارٹل کامبیٹ)
                                     

ⓘ کوانچی (مارٹل کامبیٹ)

کوانچی ایک نہایت غلیظ انسان ہے جو اپنے مفاد کے لیے کسی کو بھی استعمال کر سکتا ہے۔ اس نے شینگ سنگ مارٹل کامبیٹ کے ساتھ دوستی کی، جس کے وجہ سے اس کھیل کو مارٹل کامبیٹ ڈیڈلی الاینس کہا جاتا ہے۔ کوانچی کی نسل اونی ہوتی تھی، لیکن اس نے ایک مخصوص علم حاصل کر کہ اپنا روپ بدل لیا۔

                                     

1. سپاہانہ فن

کوانچی کے دو سپاہانہ فن ہیں مارٹل کامبیٹ ڈیڈلی الاینس میں: جنوبی کوریا کا تانگ سو دو اور فلپائن کا عسکریامہ جو یہ ہنر کے ساتھ استعمال کرتا ہے۔ اس کے ہتھیار دو تیز تلواریں ہیں جنہیں انگریزی میں "بروڈ سورڈز کہا جاتا ہے، یہ مارٹل کامبیٹ کے بہترین ہتھیاروں میں شامل ہیں۔

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →