Back

ⓘ مقناطیسی انحراف. قطب نما کی سوئی اصل مقناطیسی شمالی قطب کی جگہ علاقائی مقناطیسی شمالی قطب کی طرف اشارہ کرتی ہے جو مقناطیسی قطب شمالی کے رخ سے تھوڑا سا انحراف کر ..




مقناطیسی انحراف
                                     

ⓘ مقناطیسی انحراف

قطب نما کی سوئی اصل مقناطیسی شمالی قطب کی جگہ علاقائی مقناطیسی شمالی قطب کی طرف اشارہ کرتی ہے جو مقناطیسی قطب شمالی کے رخ سے تھوڑا سا انحراف کرتی ہے۔ اس کو مقناطیسی انحراف کہتے ہیں۔ یہ مقناطیسی انحراف مختلف علاقوں میں مختلف ہوتا ہے۔ بعض مقامات پر انحراف صفر ہوتا ہے۔ اگر ہم صفر انحراف رکھنے والے مقامات کو ایک فرضی خط سے ملائیں تو اسے خطِ لاانحرافی کہیں گے۔ یہ خط برمودا کے جزیروں سے گذرتا ہے۔ سمت کا بعینہہ درست تعین قطب نما سے ممکن نہیں رہتا۔ قبلہ کی سمت قطب نما سے معلوم کرتے وقت اس مقام پر مقناطیسی انحراف کا بھی خیال رکھنا چاہیے۔

                                     
  • اصل مقناطیسی شمالی قطب کی جگہ علاقائی مقناطیسی شمالی قطب کی طرف اشارہ کرتی ہے جو مقناطیسی قطب شمالی کے رخ سے تھوڑا سا انحراف کرتی ہے اس کو مقناطیسی انحراف
  • کیا یہاں یہ یاد رہے کہ قطب نما کی سوئی مقناطیسی شمال کی طرف اشارہ کرتی ہے جغرافیائی شمال کی طرف نہیں اصل سمت سے اس فرق کو مقناطیسی انحراف کہتے ہیں
  • علاقائی مقناطیسی شمالی قطب کی طرف اشارہ کرتی ہے جومقناطیسی قطب شمالی کے رخ سے تھوڑا سا انحراف کرتی ہے اس کو مقناطیسی انحراف کہتے ہیں یہ مقناطیسی انحراف ہر
  • عطارد کا مقناطیسی میدان زمین کے مقناطیسی میدان کی نسبت محض ایک اعشاریہ ایک فیصد ہے عطارد پر مقناطیسی میدان دو قطبی ہے تاہم عطارد کے مقناطیسی قطبین اس
  • تشریح Angle of deflection - زاویہ انصراف Angle of deviation - زاویہ انحراف Angle of dip - زاویہ م یل Angle of incidence - زاویہ وقوع Angle of
  • مقناطیسی انحراف کہتے ہیں Magnetic force - مقناطیسی قوت : Magnetic field - مقناطیسی میدان : کسی مقناطیس کے ا ردگرد پیدا ہونے والا میدان جہاں مقناطیسی
  • کا ایک ذریعہ نیپچون کے مقناطیسی میدان کے ساتھ آئنوں کا ٹکراؤ ہے اس کے علاوہ کشش ثقل کی لہریں بھی ذمہ دار ہو سکتی ہیں مقناطیسی کرے کے اعتبار سے بھی نیپچون
  • گیسی دیوؤں کی مانند یورینس کے گرد بھی چھلے پائے جاتے ہیں اور اس کا اپنا مقناطیسی فضائی کرہ اور کئی چاند بھی ہیں دیگر سیاروں کے برعکس یورینس اپنے افقی محور
  • انتہائی کمزور مقناطیسی میدان دریافت کیا یہ مقناطیسی میدان زمین کے برعکس محض قطبی ہواؤں اور آئنو سفیئر کے درمیان تعلق سے پیدا ہوتا ہے اس مقناطیسی میدان کی