Back

ⓘ درہ جات ..




                                               

در دانیال

در دانیال آبنائے باسفورس کا جنوبی حصہ ہے جو بحیرہ ایجیئن کو بحیرہ مرمرہ سے ملاتا ہے۔ یہ آبنائے تقریباً 40 میل لمبی اور ایک میل سے چار میل تک چوڑی ہے اور یورپ کو ایشیا سے جدا کرتی ہے۔ تاریخ میں اس نے ایک اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس سے متعلق سب سے پہلا تاریخی واقعہ وہ ہے جب اردشیر نے اس پر پل باندھا تھا۔ انگریز شاعربائرن نے اسے تیر کر پار کیا تاکہ یہ ثابت ہو جائے کہ لینڈر کا کارنامہ کوئی خاص اہمیت نہیں رکھتا تھا۔ یہ آبنائے ترکی کے قبضے میں چودھویں صدی میں آئی جب سلطنت عثمانیہ نے اس پر قبضہ کیا۔ روس کو چونکہ بحیرہ روم میں داخل ہونے کے لیے اس سے گزرنا پڑتا ہے، لہذا روس کی ہر حکومت اس پر قبضے کی خ ...

                                               

ککنگ ہارس پاس

ککنگ ہارس پاس نامی درہ کینیڈا کے راکی پہاڑی سلسلے میں 1٫627 میٹر بلندی پر امریکی براعظمی تقسیمی لکیر پر البرٹا اور برٹش کولمبیا کی سرحد پر واقع ہے۔ یہ درہ یوہو اور بینف نیشنل پارکوں میں موجود ہے۔ یہ درہ تاریخی اعتبار سے بہت اہم رہا ہے کیونکہ کینیڈین پیسیفک ریلوے کی مین لائن جھیل لوئز اور فیلڈ کے سے ہوتی ہوئی گذرتی ہے۔ یہ پٹڑی 1880 کی دہائی میں بچھائی گئی تھی۔ پہلے پہل یہ پٹڑی شمالی درے ییلو ہیڈ سے گذرنی تھی۔ اس درے کا جائزہ پہلے پہل 1858 میں یورپی افراد نے جان پلیسر کی زیر نگرانی مہم لیا تھا۔ یہ درہ اور اس کے پاس موجود دریائے ککنگ ہارس کو یہ نام جیمز ہیکٹر نامی ایک ماہرِ ارضیات نے دیے تھے۔ ...

                                     

ⓘ درہ جات

  • پشاور سرحدی علاقہ ٹانک قبائلی علاقہ جات کے اہم شہروں میں پارہ چنار میران شاہمیرعلی باجوڑ وانا, جنڈولہ اور درہ بازار شامل ہیں آج جبکہ پاکستان کے حکمران
  • درہ آدم خیل پشاور اور کوہاٹ کے درمیان وفاق کے زیر انتظام قبائیلی علاقہ ہے یہ کوہاٹ کے سرحدی علاقے میں شامل ہے اس لیے اس کو ایف - آر کوہاٹ بھی کہتے ہیں
  • اني درہ Unai Pass یا اني كوتل افغانستان میں ہندو كش پہاڑوں کی سگلاخ اپشاكھا میں 3000 میٹر کی اونچائی پر واقع ایک اہم پہاڑی درہ ہے یہ قومی دار الحکومت
  • پاس نامی درہ کینیڈا کے راکی پہاڑی سلسلے میں 1 627 میٹر بلندی پر امریکی براعظمی تقسیمی لکیر پر البرٹا اور برٹش کولمبیا کی سرحد پر واقع ہے یہ درہ یوہو اور
  • درہ خوجک انگریزی: Khojak Pass پاکستان کا ایک درہ جو بلوچستان میں واقع ہے درہ خوجک کی مجموعی آبادی 2, 290 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے پاکستان
  • درہ بازار دراصل درہ آدم خیل کا ایک بہت ہی مشہور بازار ہے اس بازار کے اندر سے ہی پشاور سے کراچی جانے والی قومی شاہراہ این 55 گزرتی ہے اس بازار کے چپلی
  • درہ البحرین عربی: درة البحرين بحرین کا ایک جزیرہ جو خلیج فارس میں واقع ہے درہ البحرین کا رقبہ 5.00 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 1, 000
  • روایتی نام بر پختونستان حب القومی نام اباسین دریائے سندھ کا خطہ خیبر درہ خیبر کا خطہ شمال مغربی سرحدی صوبہ برطانوی صوبہ شمال مغربی سرحدی صوبہ پاکستان
  • یہ وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات میں شامل ہے جمرود کا قصبہ درہ خیبر کے دروازے کے طور پر بھی مشہور ہے یہ درہ ہندوکش سلسلے میں واقع ہے جمرود کا
  • باميان دروي جنوب میں ہلمند دریا مغرب میں فروذكه پہاڑ اور مشرق میں اني درہ اس کی سرحدیں مانی جاتی ہیں پشتو قبیلوں کی طرف سے حملوں کی وجہ سے اس کی سرحدیں
                                               

گھاٹی

گھاٹی وہ جگہ جو اپنے اطراف کی بلندیوں کے درمیان ہو۔ شعب؛ کھائی؛ درّہ؛ پروانۂ راہداری؛ کامیابی؛ گزرنے یا گزارنے کا عمل؛ سڑک؛ سفر کے قابل آبنائے یا کوئی تنگ درّہ جو کسی رکاوٹی علاقے میں سے گزرنے کے لیے راستہ مہیا کرتا ہو؛ کسی ایسے علاقے میں جس پر ضبط قائم کرنے کی ضرورت ہو، داخل ہونے، اسے چھوڑنے یا اس کے اندر نقل وحرکت کرنے کے لیے تحریری اجازت نامہ؛ نقل و حمل کے لے مفت ٹکٹ یا اجازت نامہ/ پاس۔