Back

ⓘ پیشے ..




                                               

استاد

تعلیم میں، استاد یا معلم وہ ہے جو متعلم یا طالب علم کی مدد و معاونت و رہنمائی کرتا ہے۔ ابتدائی اور ثانوی درجے کے مدارس، اسکول، کالجوں یا پھر جامعات میں۔ غرض یہ کہ درس گاہ کوئی بھی ہو، معلم کے بغیر درس گاہوں کا تقدس بالکل ایسا ہی ہے، جیسا کہ ماں کے بغیر گھر۔ ایک معلم سیکھنے کے عمل میں انتہائی موثر و مستند راہبر ثابت ہوتا ہے۔ مذکر کے لیے معلم اور مونث کے لیے معلمہ کا صیغہ استعمال کیا جاتا ہے۔ کسی بھی معاشرے میں معلم کا کردار طرزِ معاشرت پر منحصر ہوتا ہے۔ بہت سے معاشروں میں معلم یا معلمہ کو صرف تعلیمی مضامین پڑھانے کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے تاہم ایک معلم کے فرائض میں اور بھی بہت سے چیزیں شامل ہی ...

                                               

بوہرہ

شیعہ فرقہ اسمعیلیوں کی شاخ دعوت طیبی کے پیرو کار ہیں ۔ مگر عموماً یہ بوہرے کہلاتے ہیں جو پیوپار کا گجراتی تلفظ ہے اور بوہرے عموماً تجارت پیشہ ہیں ۔ خیال رہے برہمنوں کی ایک گوت بوہرہ ہے اور یہ بھی تجارت پیشہ ہیں ۔ بشتر بوہرے گجرات ، بمبئی ، برہانپور ، مالوہ ، راجپوتانہ اور کراچی میں رہتے ہیں ۔ جب کہ ان کا داعی پہلے سورت میں رہتا تھا اور بمبئی میں رہتا ہے ۔ بوہرہ اسماعیلی فرقے کے مستعلیہ طیبیہ کو کہتے ہیں مستعلیہ کا یہ گروہ یمن، بھارت، افریقا، الجزائر اور پاکستان میں غیر آغا خانی اسماعیلی ہیں یہ وہ اسماعیلی ہیں جو ہندو سے مسلمان ہوئے تھے۔ بوہرہ گجراتی لفظ ووہرہ جو ایک ہندو ذات تھی کی بگڑی ہو ...

                                               

جراحت

یہ مضمون علم جراحی کی ٹیکنالوجی کے بارے میں ہے، جراحت کی تاریخ کے لیے دیکھیےتاریخ جراحت surgery دراصل شعبۂ طب کا ایک اختصاص ہے جس میں امراض یا چوٹوں کا علاج کرنے کے لیے عالجہ یعنی operation کا طریقہ کار اختیار کیا جاتا ہے۔ اور اس عالجہ یا جراحی فراہم کرنے والے طبیب کو جراح کہا جاتا ہے جس کا تعلق علم طب سے بھی ہو سکتا ہے علم الاسنان سے بھی اور یا پھر وہ طبیب ایک بیطار veterinarian بھی ہو سکتا ہے۔ تااریخی اعتبار سے تو جراحت سے مراد وہ علاج ہوتا ہے کہ جس میں جسم میں چیرا و ٹانکے لگائے جاتے ہیں مگر علم طب کی ٹیکنالوجی میں ہونے والی ترقی نے جراحی کے اس تصور کو آج بہت بدل دیا ہے۔ آج کل جراحی بلا ...

                                               

حکیم

حکیم کا لفظ طبیب کی طرح عربی زبان سے آیا ہے اور اردو میں بکثرت طب یونانی کے ماہرین و اطباء کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس اردو دائرہ المعارف پر ابہام سے بچنے کی خاطر orthodox medical doctor کے لیے طبیب کا لفظ اختیار کیا گیا ہے جبکہ herbal medical doctor کے لیے حکیم کا لفظ استعمال کیا جا رہا ہے۔ جبکہ حکماء کے لیے طبیب کا لفظ بھی استعمال کیا جاتا ہے لیکن یہ بھی ایک پہلو ہے کہ طبیب کا لفظ بکثرت انگریزی ڈاکٹر کے متبادل کے طور بھی مستعمل ہے اور اسی وجہ اسے ہی اس ویکیپیڈیا پر ڈاکٹر کے لیے مخصوص کیا گیا ہے۔

                                               

داؤدی بوہرہ

داودی بوہرہ اسماعیلی فرقے کے مستعلیہ گروہ کی بھارتی اور پاکستانی شاخ جو ہندو سے مسلمان ہوئی۔ بوہرہ گجراتی لفظ دوہروں کی بگڑی ہوئی شکل ہے جس کے معنی تاجر کے ہیں۔ مغربی ہند میں ہندو بوہرے بھی ہیں اور سنی بوہرے بھی۔ بالعموم یہ بیوپاری ہیں اور شہروں میں رہتے ہیں۔ افریقا اور الجزائر میں بھی تجارت کرتے ہیں اور عرب و مسقط میں پھیلے ہوئے ہیں۔ احمد، عبد اللہ وغیرہ ان کے مشہور رہنما داعی مطلق تھے۔ جن کے مزارات قدیم شہر کھنبات ’’بھارت‘‘ میں ہیں۔ 151ھ تک ان کاایک ہی داعی مطلق مقرر ہوتا تھا۔ اس کے بعد ہندوستانی فرقے نے داؤد قطب شاہ کی حمایت کی اور اس لحاظ سے داؤدی بوہرہ کہلانے لگے۔ یمن والوں نے سلمان ب ...

                                               

رفیق رجوانہ

ملک محمد رفیق رجوانہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے سابقہ گورنر ہیں، وہ 10 مئی 2015ء سے 18 اگست 2018ء تک اس عہدہ پر فائز رہے۔ ان سے پہلے پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور تھے جو ایک معروف سیاست دان تھے۔ آپ نے 2 اگست 2013ء کو یہ عہدہ، سابقہ گورنر مخدوم احمد محمود کے استعفی کے بعد سنبھالا تھا۔ 29 جنوری، 2015ء کو انہوں نے گورنر پنجاب کے عہدے سے استعفی دے دیا ان کے استعفٰی کے بعد وفاقی حکومت نے ملک رفیق رجوانہ کو یہ عہدہ دیا۔

                                     

ⓘ پیشے

  • کہ فنیہ یا پیشہ کی اپنی اخلاقیات ہوتی ہے جس پر عمل کرنا لازمی ہوتا ہے پیشے کی تعلیم کی تکمیل کے بعد کوئی سند certificate عطا کی جاتی ہے جو یا تو ایک
  • انجمن کسی بھی ایک پیشے profession سے تعلق رکھنے والے یا پیشہ ور افراد کی ایک تنظیم یا اجتماع عموما رزاکارانہ کو کہا جاتا ہے جو اس پیشے سے متعلق عوام اور
  • خواتین تدریسی پیشے کا اہم حصہ ہیں تاہم یہ حصے داری عام طور سے اسکولی سطح پر زیادہ دیکھی گئی ہے جب کہ اعل ی تعلیمی سطح پر نسبت ا کم ہے یہ صورت حال بھی
  • خیاطی کے پیشے میں بھارتی خواتین انگریزی: Indian women in the tailoring profession جدید طور پر نہیں بلکہ صدیوں سے جڑی ہوئی ہیں بھارت کے ہر شہر اور گاؤں
  • نجاری یا بڑھئی کے پیشے میں خواتین کی حصے داری دنیا بھر میں بہت کم ہے کچھ ملکوں میں یہ عمل ا مفقود ہے تاہم ترقی پزیر دنیا میں اس حصے داری میں اضافہ ہو
  • مزدور روزی کے لیے ایسا کام کرتا ہے جس میں غیر مہارت کے دستی پیشے شامل ہیں
  • نو وارد انگریزی: Novice وہ شخص یا مخلوق ہے جو کسی شعبے پیشے یا سرگرمی کے لیے نیا ہو اس اصطلاح کا استعمال اگر چیکہ کسی بھی شعبے سے ہو سکتا ہے تاہم
  • کہ خواتین اس پیشے میں جبر ا دھکیلی جا رہی ہیں یہ ایک استحصال ہے انہیں معاشی وجہوں سے یا مرد بھڑووں اور دلالوں کی وجہ سے اس ناگفتہ بہ پیشے میں دھکیلا جاتا
  • ہندوستان میں مسلمانوں کے طبقے کے لیے دیکھیے کباڑیا طبقہ انسانی پیشے سے متعلق اشخاص کے لیے دیکھیے کباڑی کی دکان
  • حیات کی طرح خواتین گاڑی بانی اور کیب چلانے میں بھی پہل کر رہی ہیں اور اس پیشے میں اپنا ایک الگ مقام بنا رہی ہیں مختلف مرقوم وقائع کی رو سے ریاستہائے متحدہ
حسابداری
                                               

حسابداری

حسابداری ، ایک پیشہ ہے اور اس پیشے میں جو حکمت عملی اور طریقہ کار استعمال ہوا کرتے ہیں انکا مجموعہ عموماً محاسبی کہلاتا ہے۔ مشترکہ طور پر حسابداری اور محاسبی کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ یہ ایک ایسا علم ہے جس میں مالیاتی اطلاعات کی شناخت، ان کا تخمینہ، نشان دہی اور ضمانت مہیا کی جاتی ہے، پھر اس محاسبی کی مدد سے اس ادارے کے مالکان، سرمایہ دار اور خراج وصول کرنے والے ادارے اپنے فیصلے کرتے ہیں اور مستقبل کے لیے مزید مالیاتی وسائل فراہم کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں فیصلہ کرتے ہیں۔

                                               

سرپنچ

سرپنچ پنچایت کا سربراہ ہوتا ہے۔ سرپنچ بھارت میں مقامی حکومت کے لیے قصباتی سطح پر قانونی ادارے گرام پنچایت کا سربراہ ہوتا ہے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے قصبات میں بھی یہ نظام موجود ہے۔ سرپنچ منتخب شدہ ارکان کی مدد سے گرام پنچایت کے اہم موضوعات پر فیصلہ کرتا ہے۔

عصمت فروشی
                                               

عصمت فروشی

جسم فروشی یا عصمت فروشی ایک قسم کے فحاشی کے کاروبار یا دھندے کو کہا جاتا ہے، اس کاروبار میں پیسوں کے عوض جسم بیچا جاتا ہے۔ یہ کاروبار میں شامل اکثر خواتین ہوا کرتی ہیں۔ حالانکہ کچھ جکہوں پر لونڈے بازی کے چلنے کی وجہ سے مخنث یا زنانہ صفات کے حامل لوگ بھی شامل ہوتے ہیں۔ اکثر غربت یا سماجی اور خاندانی مجبوری کی وجہ سے لوگ اس کاروبار سے جڑتے ہیں، حالانکہ کچھ جگہ لڑکیاں اپنی مرضی سے بھی یہاں داخل ہوتی ہیں۔ کئی مغربی ممالک اور کچھ ایشیائی ممالک میں عصمت فروشی کچھ شرائط کے ساتھ قانونًا جائز ہے۔

قائم مقام (عہدہ)
                                               

قائم مقام (عہدہ)

قائم مقام نائب اور جانشین کو کہا جاتا ہے۔ عام طور پر سرکاری عہدوں میں استعمال ہوتا ہے۔ قائم مقام جمہوریہ ترکی، ترک جمہوریہ شمالی قبرص اور لبنان میں ایک صوبائی گورنر کے لیے استعمال کیا جانے والا خطاب ہے۔ یہ سلطنت عثمانیہ میں تقریبا اسی سرکاری حیثیت کے لیے استعمال کیا جانے والا ایک خطاب تھا۔

قانون دان
                                               

قانون دان

قانون دان ایک ایسی شخصیت کو کہا جاتا ہے کہ جس نے قانون کی کے کسی بھی شعبہ سے متعلق تعلیم حاصل کی وہ اور اس کے پاس قانونی کارروائی میں شمولیت اختیار کرنے اور قانون سے متعلق کوئی پیشہ اپنے روزگار حیات کی حیثیت سے اختیار کرنے کا اجازہ ہو۔ گویا ایک قانوندان ایک وکیل بھی ہو سکتا ہے ایک مختار بھی اور ایک مشیرقانونی بھی۔

قصاب
                                               

قصاب

گوشت کا کاروبار کرنے والے کو قصاب کہتے ہیں، قصاب کے لیے قصائی کا لفظ زیادہ مقبولِ عام ہے۔ برصغیر میں بسنے والے قریشی برادری کے زیادہ تر لوگ قصائی ہیں۔

ماڈل (فرد)
                                               

ماڈل (فرد)

ماڈل تجارتی مصنوعات کو فروغ یا اشتہار دینے کے لیے ایک فرد ہے یا جو لوگ فنون کے کاموں کی تخلیق یا فوٹوگرافی کے لیے بصری معاونت کا کردار ہے۔

ماہر حیاتیات
                                               

ماہر حیاتیات

ماہر حیاتیات ، حیاتیات دان ، حیاتدان یا ماہر حیات حیاتیات سے منسلک سائنسدان کو کہاجاتا ہے۔ یا وہ شخص جو حیات یا جانداروں کا مطالعہ کرتا ہے، ماہرِ حیاتیات کہلاتا ہے۔

مہتمم کتب خانہ
                                               

مہتمم کتب خانہ

مہتمم کتب خانہ یا امین المکتبہ کو امینِ مکتبہ بھی کہا جاتا ہے اور اس سے مراد دراصل ایک ایسی شخصیت کی ہوتی ہے کہ جو مکتبہ یا کتب خانے میں اطلاعاتی پیشہ ور کی حیثیت سے فرائض انجام دیتا / دیتی ہو۔ اور مکتبہ سے مراد ایک ایسے نظام کی ہوتی ہے کہ جہاں طالب اشخاص کو اطلاعات بہم پہنچانے کی ادارت و منظمہ موجود ہو۔ اس کے علاوہ یہی اصطلاح ایسے پیشہ وروں کے ليے بھی مستعمل ہے کہ جو کسی ایک مکتبہ یا مکتبوں کے درمیان، کتب کی تحصیل و تجمیع سے منسلک ہوں۔

                                               

نائب صدر

نائب صدر حکومت یا کاروبار میں ایک عہدہ ہے۔ حکومت میں یہ عہدہ صدر جمہوریہ کے ماتحت ہوتا ہے۔ کاروبار میں یہ صدر کے ماتحت ہے۔