Back

ⓘ زمینیات. علم الارض یا زمینیات ، جس کو انگریزی میں Earth science کہا جاتا ہے دراصل علم کی وہ شاخ ہے جس میں کرہء ارض یا زمین پر موجود اس کی قدرتی ساختوں کا مطالعہ ..



زمینیات
                                     

ⓘ زمینیات

علم الارض یا زمینیات ، جس کو انگریزی میں Earth science کہا جاتا ہے دراصل علم کی وہ شاخ ہے جس میں کرہء ارض یا زمین پر موجود اس کی قدرتی ساختوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے، اس کو علم الارضیات ، علوم الارضیات اور علوم الارض بھی کہا جاتا ہے۔ یہ ایک وسیع علم ہے جو اب تک معلوم سیاروں میں سے واحد حیاتی سیارے کی ساخت کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے اور اس میں ایک طرح سے ارضیات بھی شامل ہوجاتی ہے۔ یہ علم اپنی مدد کے لیے دیگر سائنسی علوم ؛ مثلا طبیعیات، ارضیات، ریاضیات، کیمیاء اور حیاتیات وغیرہ کو استعمال کرتا ہے۔

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →