Back

ⓘ ماحولیات ..




                                               

ایکولوجی

ماحولیاتی حیاتیات کی ایک شاخ ہے جس میں جانداروں کا ایک دوسرے اور ماحول کے مابین تفاعل کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اصطلاحات ’’ایکولوجی‘‘ Ecology اور ’’اینوائرونمنٹ‘‘ Environment کا ایک ہی مطلب لیا جاتا ہے۔ ان دونوں اصطلاحات کو کم و بیش تمام تر انگریزی اُردو لغات میں ’’ماحول‘‘ اور ’’ماحولیات‘‘ کے نام سے اردو میں ترجمہ کیا گیا ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ دونوں الفاظ ایکولوجی اور اینوائرونمنٹ ماحول ہی کی نمائندگی کرتے ہیں، لیکن پھر بھی دونوں میں فرق ہے۔ اینوائرونمنٹ سے مراد کوئی بھی ماحول ہو سکتا ہے: وہ خلاء بھی ہوسکتی ہے، زمینی فضا بھی ہوسکتی ہے اور کسی ستارے کا جھلساتا ہوا بیرونی حصہ بھی۔ یعنی اینوائرونمن ...

                                               

دہانہ

وہ مقام جہاں آکر دریا کسی جھیل، سمندر، بحر، بحیرہ، ریزروائر یا کسی دوسری دریا کے پانی سے ملتی ہے۔ دریا پہاڑوں سے نکل کر میدانوں میں آتے ہیں پھر میدانوں کو سیراب کرتے ہوئے یہ کسی جھیل یا سمندر میں جاگرتے ہیں۔ جہاں سے دریا نکلتا ہے اسے دریا کا منبع اور جہاں جا کے گرتا ہے اسے دریا کا دہانہ کہتے ہیں۔

                                               

ماحولیات(نظام)

ماحولیات حیاتیات کی ایک شاخ ہے جس میں جانداروں کا ایک دوسرے اور ماحول کے مابین تفاعل کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اصطلاحات ’’ایکولوجی‘‘ اور ’’اینوائرونمنٹ‘‘ کا ایک ہی مطلب لیا جاتا ہے۔ ان دونوں اصطلاحات کو کم و بیش تمام تر انگریزی اُردو لغات میں ’’ماحول‘‘ اور ’’ماحولیات‘‘ کے نام سے اردو میں ترجمہ کیا گیا ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ دونوں الفاظ ماحول ہی کی نمائندگی کرتے ہیں، لیکن پھر بھی دونوں میں فرق ہے۔ اینوائرونمنٹ سے مراد کوئی بھی ماحول ہو سکتا ہے: وہ خلاء بھی ہوسکتی ہے، زمینی فضا بھی ہوسکتی ہے اور کسی ستارے کا جھلساتا ہوا بیرونی حصہ بھی۔ یعنی اینوائرونمنٹ کے تحت بیان ہونے والے کسی بھی ماحول میں زندگی ...

                                               

مردار

کسی جاندار کے جسم کی موت کے بعد کی حالت کو مردار کہتے ہیں، جس کے لفظی و لغوی معنی ہیں مرا ہوا۔ مردار جانوروں کی لاشیں بہت سے ماحولی نظام میں گوشت خور اور ہمہ خور جانوروں کی خوراک کے حصول کا اہم ذریعہ ہے۔ مردار جانوروں کا گوشت کھانے والوں یا مرے ہوئے جانوروں کی باقیات کی صفائی کرنے والوں میں لگڑبھگے، گدھ، شمالی امریکا کا گنجا عقاب، ریکون اور نیلی زبان والی چھپکلی شامل ہے۔ اس کے علاوہ کئی غیر فقاری جانور مثلاً کئی قسم کے کیڑے اور مردار خور بھونرے بھی مردار جانوروں کی باقیات کو ختم کرکے معاشرے کی صفائی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ مردے ہوئے جانوروں کا جسم، مرنے کے کچھ دیر بعد ہی گلنا سڑنا شروع ...

                                               

مردہ خور

مردہ خور جانور زمین پر آباد وہ جانور ہیں جو عمومًا شکار کر کے دوسرے جانوروں کو کھانے کے بجائے دیگر جانوروں کو مردہ حالت میں دیکھ کر انہیں اپنا نوالہ بناتے ہیں۔ مردہ خور جانور ماحولیات کے تحفظ میں ایک اہم کردار نبھاتے ہیں کیوں کہ وہ مردہ جانوروں اور پیڑوں کے ناکارہ مادوں کو کھا جاتے ہیں۔ اس کام کئی جانور جیسے کہ گدھ اور کئی نسل کے سارس پیش ہیں۔

                                               

مغذیہ

مغذیہ: غذا میں پائے جانے والے ایسے اشیاء ہیں جن کو کوئی بھی جاندار استعمال کرکے اپنے وجود اور ارتقا کو برقرار رکھ سکتا ہے۔ جانداروں میں پائے جانے والے حیاتی عمل میں یہ مغذیہ اپنا کردار نبھاتے ہیں۔ کلی اور جزوی مغذیہ دونوں ماحول ہی میں پائے جاتے ہیں جن پر جانداروں کا انحصار ہوتا ہے۔ جانداروں کے اجسام میں جسمانی ارتقائی نظام اور ٹشیو اور خلیے دوبارہ نمو پانے کا عمل انہیں مغذیوں کی مددسے پیش آتا ہے۔ نباتات ان مغذیوں کو راست طور پر زمین سے حاصل کرتے ہیں تو حیوانات بذریعہ ہاضمی نظام سے حاصل کرتے ہیں۔

                                     

ⓘ ماحولیات

  • ماحولیات عربی: علم البيئة انگریزی: Ecology حیاتیات کی ایک شاخ ہے جس میں جانداروں کا ایک دوسرے اور ماحول کے مابین تفاعل کا مطالعہ کیا جاتا ہے اصطلاحات
  • دونوں اصطلاحات کو کم و بیش تمام تر انگریزی ا ردو لغات میں ماحول اور ماحولیات کے نام سے اردو میں ترجمہ کیا گیا ہے یہ حقیقت ہے کہ دونوں الفاظ ایکولوجی
  • قطب جنوبی ماحولیاتی خطہ یا قطب جنوبی منطقہ ماحولیات Antarctic ecozone زمین کی سطح پر آٹھ ماحولیاتی خطوں میں سے ایک ہے بی بی سی - ماحولیاتی خطے
  • وزارت جنگلات ماحولیات و موسمی تبدیلی حکومت ہند کی ایک وزارت ہے دفتری ویب سائٹ
  • وزارت ماحولیات انگریزی: Ministry of Environment حکومت پاکستان کی ایک وزارت ہے
  • آسٹریلیشیائی ماحولیاتی خطہ یا آسٹریلیشیائی منطقہ ماحولیات Australasian ecozone زمین کی سطح پر آٹھ ماحولیاتی خطوں میں سے ایک ہے بی بی سی - ماحولیاتی
  • ماحولیاتی خطہ یا منطقہ ماحولیات Ecozone زمین کی سطح پر وسیع ترین حیاتیاتی جغرافیائی تقسیم ہے جس کی بنیاد علاقائی حیاتی تقسیم ہے زمین کو آٹھ ماحولیاتی
  • ہند ملایا ماحولیاتی خطہ یا ہندملایا منطقہ ماحولیات Indomalaya ecozone زمین کی سطح پر آٹھ ماحولیاتی خطوں میں سے ایک ہے بی بی سی - ماحولیاتی خطے
  • نوقطب شمالی ماحولیاتی خطہ یا نوقطب شمالی منطقہ ماحولیات Nearctic ecozone زمین کی سطح پر آٹھ ماحولیاتی خطوں میں سے ایک ہے بی بی سی - ماحولیاتی خطے
  • اوقیانوسیہ ماحولیاتی خطہ یا اوقیانوسیہ منطقہ ماحولیات Oceania ecozone زمین کی سطح پر آٹھ ماحولیاتی خطوں میں سے ایک ہے بی بی سی - ماحولیاتی خطے
  • نو حارہ ماحولیاتی خطہ یا نو حارہ منطقہ ماحولیات Neotropic ecozone زمین کی سطح پر آٹھ ماحولیاتی خطوں میں سے ایک ہے بی بی سی - ماحولیاتی خطے
جنگل سے معدوم
                                               

جنگل سے معدوم

جنگل سے معدوم یا ماحولیاتی مسکن سے معدوم تحفظ انواع کا ایک زمرہ ہے جسے عالمی اتحاد برائے تحفظ قدرت نے بنایا ہے۔ اس فہرست میں آنے والی انواع اپنے ماحولیاتی مساکن سے معدوم یا ناپید ہیں۔

دیہی علاقہ
                                               

دیہی علاقہ

دیہی علاقہ عام طور پر ایک ایسا ایک جغرافیائی علاقہ ہے جو شہروں اور قصبوں سے باہر واقع ہے۔ ایک تعریف کے مطابق ایسے آباد مقامات جو شہری علاقے نہیں ہیں وہ دیہی علاقے ہیں۔ عام طور دیہی علاقے کم کثافت آبادی والے اور چھوٹی بستیوں پر مشتمل ہوتے ہیں۔ زرعی علاقے عام طور پر دیہی علاقے ہوتے ہیں۔

سنڈالینڈ
                                               

سنڈالینڈ

سنڈالینڈ جنوب مشرقی ایشیا میں حياتی جغرافيائی علاقہ ہے۔ یہ سنڈا شیلف پر واقع ہے جو براعظم ایشیاء کا بر اعظمی تختہ ہے جو آواخر برف دور کے دوران ظاہر ہوا۔ یہ ایشیائی سرزمین جس میں جزیرہ نما ملائیشیا، بورنیو، جاوا جیسے بڑے جزائر اور سماٹرا اور اس کے ارد گرد کے جزائر شامل ہیں۔

قدرتی خطہ
                                               

قدرتی خطہ

قدرتی خطہ یا کوہستانہ لفظ کوہ سے نکلا ہے جس کا مطلب پہاڑ ہے۔ کوہستانہ علاقہ اس علاقے کو کہتے ہیں جو فطرت کے قریب ہو یعنی قدرتی طور پہ خوبصورت ہو اور جہاں پودے،درخت اور خوبصورت دریاں اور فضاء ہو۔ پاکستان میں بہت سے کوہستانیں موجود ہیں جن میں آزاد کشمیر،سوات،دیر،گلگت بلتستان اور مری وغیرہ شامل ہیں۔

لال فہرست
                                               

لال فہرست

لال فہرست خطرہ زدہ جانداروں کی معلومات پر مبنی فہرست ہے جس کو بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت تیار کرتی ہے۔ اس میں ہر نوع کی زمرہ بندی کر کے معلومات فراہم کرتی ہے جو کسی نہ کسی بحران کا شکار ہے۔

معاشری حیاتیات
                                               

معاشری حیاتیات

معاشری حیاتیات ، معاشرتی حیاتیات یا سماجی حیاتیات کی ایک شاخ ہے جس میں ارتقائی حیاتیات کے اُصولوں کے مطابق انسانی اور حیوانی معاشرتی رَویّے کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔