Back

ⓘ طبیعی جغرافیہ ..




                                               

ارتفاع

ارتفاع کے کئی استعمالات ہیں، تاہم یہ اُس متن پر منحصر ہے جس میں یہ استعمال کیا جائے. ارتفاع بلندی عام تعریف میں ارتفاع بلندی عموماً عمودی سمت میں مخصوص معلومہ datum اور ایک نقطہ یا چیز کے درمیان فاصلی پیمائش ہے۔ جغرافیہ، ہوا بازی اور سمت رانی میں استعمال کے لیے دیکھیے ارتفاع بلندی ہندسہ میں استعمال کے لیے دیکھیے ارتفاع مثلث فلکیات میں استعمال کے لیے دیکھیے ارتفاع فلکیات

                                               

حرآبی

ضدابہام برائے سابقہ ہائیڈرو۔ حرآبی کا لفظ اصل میں حرارت سے حر اور پانی کے آب سے آبی کا مرکب کلمہ ہے، جو عام معنوں میں قشرالارض کے انتہائی گرم پانیوں کے دوران کی جانب منسوب ہوتا ہے۔ اس کے انگریزی نام کی وجہ بھی اردو کی طرح پانی کے لیے hydro اور حرارت کے لیے thermal کو جوڑ کر مرکب بنانے کی ہے۔ اس کے متعدد استعمالات کے لیے درج ذیل صفحات دیکھیے، مزید یہ کہ مضمون کی ابتدا میں مذکور صفحہ بنام Hydro سے استفادہ کیا جاسکتا ہے۔ حرآبی مقلبیت hydrothermal metamorphism ---- مزید دیکھیے: metamorphosis یعنی منقلبیت حرآبی دوران hydrothermal circulation رخنۂ حرآبی hydrothermal vent

                                               

نخلستان

نخلستان ایسے خطہ یا ایک زمینی ٹکڑے کو کہا جاتا ہے جو خشک اور بے آب و گیاہ ریگستانوں کے درمیان کوئی سرسبز و شاداب علاقہ ہوتا ہے جہاں کوئی چشمہ یا کنواں یا درخت موجود ہو۔

                                     

ⓘ طبیعی جغرافیہ

  • طبیعی جغرافیہ جس کو انگریزی میں Physical geography کہا جاتا ہے ایک ایسا علم ہے کہ جس میں منظم انداز میں کرہء آب hydrosphere کرہء حیات biosphere
  • انسانی فطری ماحول پر کس طرح اثر انداز ہوتا ہے جغرافیہ طبیعی جغرافیہ انسانی جغرافیہ اقتصادی جغرافیہ خاکہ جغرافیہ یہ ایک نامکمل مضمون ہے آپ اس میں اضافہ کر
  • حیاتیاتی جغرافیہ Biogeography انواع حیات کی جغرافیائی طور پر ارضیاتی وقت میں ماحولیاتی خطہ کے مطابق تقسیم کا مطالعہ ہے
  • کیمیا نباتیات حیوانیات معدنیات بحریات غدیریات ترابیات ارضیات طبیعی جغرافیہ اور آب و ہوا کے مطالعات Atmospheric science کی مدد سے ماحول کا مطالعہ
  • علم طبعی علم طبیعی یا علوم طبیعیہ انگریزی: physical science علوم فطریہ Natural science کی ایک شاخ ہے جس میں فطری قوانین اور بے جان مادے کے خواص
  • تاہم یہ ا س متن پر منحصر ہے جس میں یہ استعمال کیا جائے مثلا فلکیات جغرافیہ سمت رانی ہوا بازی ہندسہ کھیل وغیرہ ارتفاع بلندی عام تعریف میں ارتفاع
  • مستقبل کی صورت گری کی پیش گوئیاں کی جاتی ہیں جیو مور فولاجی کا استعمال جغرافیہ جیالوجی آرکیالوجی انجینئری جیالوجی اور جیو میٹریکل انجنیئرنگ اور اس
  • عین برعکس یا کسی دوسرے کی مخالف ہو جو بالکل الگ ایک دوسرے کا مخالف ہو جغرافیہ دنیا بھر میں بالکل ایک دوسرے کے مخالف مقامات مثال کے طور پر قطب شمالی
  • کوئی ملک شہر قصبہ یا کوئی بھی طبیعی جسم جہاں پایا جائے اسے اس کا محل وقوع کہتے ہیں مثلا جغرافیائی وجود جیسے کسی ملک کا محل وقوع اس کے طول البلد اور
  • مظہر قدرت کو اس کے طبیعی شواہد کی بنا پر محسوس کیا گیا ہو یہاں حس مشاہدے کا طبیعی یا فطری ہونا لازم ہے کیونکہ اگر کوئی چیز طبیعی کیفیات سے بلند ہو تو
  • کثافت کا فرق بحری رویں پیدا ہونے کی اہم وجوہات ہیں پونہ بورڈ سے شائع شدہ جغرافیہ کی درسی کتاب کا ضمیمہ چھٹی جماعت NOAA Ocean Surface Current Analyses
  • شاہ پہلوی کی جائے پیدائش ساوادکھوح ہے سوادکوہ تاریخ کے مختلف ادوار میں طبیعی اقتصادی اور سیاسی عوامل کی وجہ سے اپنی حدود بدلتا رہا ہے تاریخی اسناد
بلندی
                                               

بلندی

بلندی سے مراد زمین کے کسی مقام کی سطح سمندر سے بلندی ہے۔ کسی بھی مقام کی بلندی معلوم کرنے کا بنیادی مقصد وہاں کی آب و ہوا کا اندازہ لگانا ہوتا ہے کیونکہ بلند مقامات عموما سرد ہوتے ہیں۔

جغرافیائی امتیاز
                                               

جغرافیائی امتیاز

جغرافیائی امتیاز یا امتیازی بلندی کسی پہاڑ یا پہاڑی کی چوٹی اور اس کے گرد پست ترین لکیر کے درمیان عمودی بلندی کو کہتے ہیں۔ یہ کسی چوٹی کی آزادی کا پیمانہ ہے۔ "کول" اس لکیر پر ایک منفرد نقطہ ہوتا ہے اور مورث اس سے اونچا پہاڑ ہوتا ہے۔