Back

ⓘ اصفہان خسیس آباد ایران کا، تہران اور مشهد‎ کے بعد تیسرا بڑا شہر اور صوبہ اصفہان کا دار الحکومت ہے۔ یہ قومی دار الحکومت تہران کے 340 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے۔ 20 ..




اصفہان
                                     

ⓘ اصفہان

اصفہان خسیس آباد ایران کا، تہران اور مشهد‎ کے بعد تیسرا بڑا شہر اور صوبہ اصفہان کا دار الحکومت ہے۔ یہ قومی دار الحکومت تہران کے 340 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے۔ 2006ء کے اندازوں کے مطابق اصفہان کی آبادی 15 لاکھ ہے۔

اصفہان کا میدان نقش جہاں اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی حیثیت رکھتا ہے۔ علاوہ ازیں شہر میں 11 ویں سے 19 ویں صدی کے دوران میں اسلامی طرز تعمیر کے شاندار نمونے بھی موجود ہیں۔

اس شہر کی خوبصورتی کے باعث اسے عروج کے زمانے میں "اصفہان نصف جہان" کہا جاتا تھا۔

یہ شہر دنیا کا سب سے بڑا شہر بھی رہا ہے۔ 1050ء سے 1722ء کے درمیان میں اصفہان نے بھرپور ترقی کی خصوصاً 16 ویں صدی میں صفوی دور حکومت میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گیا۔ یہ شہر خوبصورت اسلامی طرز تعمیر کی عمارات، محلات، مساجد اور میناروں کے باعث دنیا بھر میں معروف ہے۔ یہاں ایران کے تمام شہروں سے زیادہ سیاح آتے ہیں۔

علاوہ ازیں اصفہان اپنے خوبصورت قالینوں کے حوالے سے بھی جانا جاتا ہے۔ آج کل اصفہان کی صنعتیں قالین، کپڑے کی مصنوعات، لوہا اور ہاتھ سے بنی اشیاء تیار کرتی ہیں۔ یہاں کارخانوں کی کل تعداد 2 ہزار سے زیادہ ہے۔

                                     
  • یزد آباد اصفہان انگریزی: Yazdabad, Isfahan ایران کا ایک گاؤں جو Tudeshk Rural District میں واقع ہے یزد آباد اصفہان کی مجموعی آبادی 19 افراد پر مشتمل
  • یحیی آباد اصفہان انگریزی: Yahyaabad, Isfahan ایران کا ایک گاؤں جو Baraan - e Shomali Rural District میں واقع ہے یحیی آباد اصفہان کی مجموعی آبادی 314
  • شاہ مسجد فارسی زبان میں: مسجد شاه ایران کے شہر اصفہان میں میدان نقش جہان میں قائم ایک عظیم الشان عبادت گاہ ہے جسے ایران کی سب سے مشہور اور شاندار مسجد
  • جامع مسجد اصفہان انگریزی: Jameh Mosque of Isfahan ایران کی ایک مسجد جو اصفہان میں واقع ہے ایران فہرست ایران کے شہر انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. Jameh
  • آبگرم اصفہان فارسی: ابگرم ایک گاؤں ہے جو ایران میں واقع ہے پر مشتمل ہے یہ صوبہ اصفہان میں واقع ہے فہرست ایران کے شہر انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین
  • اسدآباد اصفہان فارسی: اسداباد ایک گاؤں ہے جو ایران میں واقع ہے اس کی مجموعی آبادی 52 افراد پر مشتمل ہے یہ صوبہ اصفہان میں واقع ہے ایران فہرست
  • شہرستان اصفہان انگریزی: Isfahan County ایران کا ایک شہرستان ایران جو صوبہ اصفہان میں واقع ہے شہرستان اصفہان کی مجموعی آبادی 2, 174, 172 افراد پر مشتمل
  • سعادت آباد اصفہان انگریزی: Saadatabad, Isfahan ایران کا ایک گاؤں جو جرقویہ ووستا رورل ضلع میں واقع ہے سعادت آباد اصفہان کی مجموعی آبادی 478 افراد
  • جہان آباد اصفہان انگریزی: Jahanabad, Isfahan ایران کا ایک گاؤں جو Lay Siyah Rural District میں واقع ہے جہان آباد اصفہان کی مجموعی آبادی 86 افراد
  • جہاد آباد اصفہان انگریزی: Jahadabad, Isfahan ایران کا ایک گاؤں جو Borkhar - e Gharbi Rural District میں واقع ہے جہاد آباد اصفہان کی مجموعی آبادی 1, 422
  • سبز آباد اصفہان انگریزی: Sabzabad, Isfahan ایران کا ایک گاؤں جو Vardasht Rural District میں واقع ہے سبز آباد اصفہان کی مجموعی آبادی 114 افراد پر مشتمل
  • جمال آباد اصفہان انگریزی: Jamalabad, Isfahan ایران کا ایک گاؤں جو Rezvaniyeh Rural District میں واقع ہے ایران فہرست ایران کے شہر انگریزی ویکیپیڈیا
                                               

حافظ ابو بكر البزار

حافظ الحديث۔بصرہ کے باشندہ تھے رملہ میں سکونت اختیار کی اور وہیں وفات پائی حافظ حدیث نہایت راست گو اور ثقہ تھے ان کو اپنے حافظہ پر بھروسا تھا اور الفلاس بندار اور دوسرے لوگوں سے حدیث روایت کی اور ان سے عبدالباقی بن قانع، ابو بکر الختلی اور عبد اللہ بن الحسن وغیرہ نے روایت کی آخر عمر میں اپنے علم کو پھیلاتے ہوئے اصفہان شام اور اطراف شام کا سفر کیا