Back

ⓘ پاکستان میں تعلیم کی نگرانی وفاقی حکومت کی وزارت تعلیم اور صوبائی حکومتیں کرتی ہیں۔ وفاقی حکومت زیادہ تر تحقیق اور ترقی نصاب، تصدیق اور سرمایہ کاری میں مدد کرتی ..



                                               

خواجہ ریاض الدین عطش

خواجہ ریاض الدین عطش 4 مارچ 1925ء کو پٹنہ کے قریب واقع تاریخی شہر عظیم آباد میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنا بچپن عظیم آباد میں گزارا، پھر پٹنہ سے اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد دوسری جنگِ عظیم کے دوران برٹش ایئر فورس میں شمولیت اختیار کی اور پانچ برس اس سے وابستہ رہے۔ اس کے بعد عطش ڈھاکہ چلے گئے۔ عطش کا تعلق ایک ادبی گھرانے سے تھا۔ انہوں نے کم عمری میں ہی شعر کہنا شروع کر دیا تھا۔ ڈھاکہ میں انہوں نے فلموں کے لیے گیت بھی لکھے۔ وہ 1971 تک مشرقی پاکستان میں ہی مقیم رہے، لیکن بنگلہ دیش بننے سے قبل انہوں نے ایک بار پھر ہجرت کی اور پاکستان آ گئے۔ انہوں نے کچھ عرصہ لاہور میں واپڈا میں ملازمت کی اور بعد ...

                                               

پی ٹی وی نیوز

پی ٹی وی نیوز 24 گھنٹے چلنے والا نیوز چینل ہے جو پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کی ملکیت ہے۔ پی ٹی وی نیوز ایک کیبل اور سیٹلائٹ نیوز چینل ہے جس کو بین الاقوامی سطح پر سخت مقابلہ کے دوران لانچ کیا گیا ہے۔ اس کا مقصد چوبیس گھنٹے تازہ ترین خبریں مہیا کرنا ہے اور ملک اور بین الاقوامی سطح پر تازہ ترین خبروں کے واقعات سے اپنے ناظرین کو آگاہ کرنا ہے۔ مئی 2021 میں ، پی ٹی وی نیوز نے جون 2021 سے یوٹیوب پر ہائی ڈیفینیشن ٹرانسمیشن کا آغاز کیا۔

                                               

مزمل حسین کاپڑیا

1981 میں جامعہ العلوم الاسلامیہ سے درس نظامی کی. انہوں نے ولی حسن ٹونکی کی زیر نگرانی اسلامی فقہ میں مہارت حاصل کرکے مفتی کا سند بھی حاصل کیا۔ انہوں نے پانچ سال تک جامعہ ام القری، مکہ مکرمہ میں ، اصول دین کے موضوع پر تعلیم حاصل کی۔

                                               

ارشاد جلندھری

پسرام پور ضلع جالندھر 1945 ء میںپیدا ہوئے، نام ارشاد علی رکھا گیا۔بعد میں اپنے نام کے ساتھ جالندھری لکھنے لگے۔دو سال کی عمر تھی جب پاکستان کا قیام عمل میں آیا تو لاکھوں لٹے پٹے مہاجروں کے ساتھ اس کے والدین بھی ہجرت کر کے پاکستان کبیر والا ضلع خانیوال کے ایک قصبہ نڑھال میں آ گئے۔ارشاد جالندھری نے بچپن اور جوانی کے ایام وہاں ہی گزارے۔صرف مڈل تک تعلیم حاصل کی اس کے بعد سکول چھوڑ دیا۔آپ کا شاعری کا شوق چرایا تو ڈاکٹر بیدل حیدری کی شاگردی کی۔رواج کے مطابق اپنے استاد کو ٹافیاں دیں اور شاگردی کی درخواست کی جو قبول کر لی گئی۔ارشاد جالندھری نے ایک شعراپنے استاد کی نظر کیا ۔ ڈگمگاتی پھر رہی تھی حسرت ...

                                               

جہانگیر خانزادہ

جہانگیر خانزادہ ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن ہیں۔ اس سے قبل وہ اکتوبر 2015 سے مئی 2018 تک پنجاب اسمبلی کے ارکان رہے۔ اکتوبر 2015 میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں حلقہ پی 16 اٹک II سے وہ پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ نومبر 2016 میں، انہیں وزیر اعلی شہباز شریف کی صوبائی کابینہ میں شامل کیا گیا اور انہیں صوبائی وزیر برائے یوتھ امور اور کھیل بنا دیا گیا۔ جہانگیر خانزادہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی 2 اٹک II سے مسلم لیگ ن کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہ ...

                                               

مولانا جمشید علی خان

مولانا جمشید علی خان ایک پاکستانی عالم دین ،شیخ الحدیث، مبلغ، تبلیغی جماعت کے نائب امیر اور مدرسہ عربیہ رائیونڈ کے سابق مہتمم تھے۔ مولانا جمشید کا تعلق جامشورو، سندھ سے تھا۔

                                               

ہمبوکی

ہمبوکی تحصیل نوشہرہ ورکاں ، ضلع گوجرانوالہ ، پنجاب ، پاکستان کا ایک بہت بڑا گاؤں ہے۔ یہ گاؤں گوجرانوالہ سے 33 کلومیٹر مغرب میں واقع ہے۔ گاؤں اپنی علاقائی ترقی کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔

                                     

ⓘ پاکستان میں تعلیم

پاکستان میں تعلیم کی نگرانی وفاقی حکومت کی وزارت تعلیم اور صوبائی حکومتیں کرتی ہیں۔ وفاقی حکومت زیادہ تر تحقیق اور ترقی نصاب، تصدیق اور سرمایہ کاری میں مدد کرتی ہے۔ آئین پاکستان کی شق 25-A کے مطابق ریاست 5 سے 16 سال کی عمر کے بچوں کو مفت اور لازمی معیاری تعلیم فراہم کی پابند ہے۔

سب سے زیادہ شرح تعلیم اسلام آباد کا ہے جو 96 فیصد ہے اور سب سے کم کوہلو کا ہے جو 28 فیصد ہے۔2000 اور 2004ء کے درمیان55 سے 64 سال تک کے عمر والے پاکستانی شہریوں کی شرح تعلیم 38 فیصد ہے، 45 سے 54 سال تک کے عمروالے افراد میں شرح تعلیم 46 فیصد تھا۔25 سے 34 سال تک عمر والے افراد میں شرح تعلیم 57 فیصد اور 15 سے 24 سال والے افراد میں 72شرح تعلیم فیصد تھا۔ شرح تعلیم علاقے سے علاقے پر مشتمل ہے، کئی علاقوں میں زیادہ اور کئی علاقوں میں کم ہے۔ پاکستان کی 49 فیصد افراد ایسے ہیں جو انگریزی زبان میں کافی حد تک بہتر ہیں۔ سالانہ 445 ہزار پاکستانی جامعات سے اور 10000 کمپیوٹر سائنس سے گریجویٹ کرتے ہیں۔ پاکستان میں دنیا کے اکثر ممالک سے شرح تعلیم زیادہ ہے۔ لیکن پاکستان کا شمار ان ممالک میں بھی ہوتا ہے جہاں ایک بہت بڑی آبادی تقریباََ 5 ملین سے زیادہ سکولوں سے باہر ہے۔

                                     

1.1. رسمی تعلیم کے مراحل ابتدائی تعلیم

پاکستانی بچوں میں سے صرف 80 فیصد ابتدائی تعلیم مکمل کرتے ہیں۔ معیار تعلیم کا نظام بنیادی طور پر برطانوی نظام سے اخذ کیا گیا ہے۔

آٹھ مضامین جو عام طور پڑھائے جاتے ہیں وہ اردو، انگریزی، ریاضی، فن،جنرل سائنس، معاشرتی علوم،اسلامیات اور کمپیوٹر ہیں۔

                                     

1.2. رسمی تعلیم کے مراحل ثانوی تعلیم

پاکستان میں ثانوی تعلیم نویں جماعت سے شروع ہوتی ہے اور چار سال جاری رہتی ہے۔ ان چار سالوں میں ہر سال کے اختتام پر طلبہ کو ایک قومی امتحانی انتظام کے تحت ایک امتحان پاس کرنے کی ضرورت ہوتی ہے جس کا انتظام علاقائی بورڈ انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کرتا ہے۔ نویں اور دسویں سال کی تکمیل پر طلبہ کو سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ جاری کیا جاتا ہے جبکہ گیارہوں اور بارہوں سال کی تکمیل پر ہائر سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ جاری کیا جاتا ہے۔

                                     

1.3. رسمی تعلیم کے مراحل ثلاثی درجہ تعلیم

یونیسکو کے عالمی تعلیم ڈائجسٹ 2009 کے مطابق 6.3 فیصد پاکستانی 2007ء میں مرد 8.9 فیصد اور خواتیں 3.5 فیصد جامعات سے فارغ التحصیل تھے۔ پاکستان ان اعداد و شمار کو 2015ء میں 10 فیصد کرنے اور 2020ء تک 15 فیصد کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

                                     

1.4. رسمی تعلیم کے مراحل رباعی درجہ تعلیم

ماسٹر ڈگری پروگراموں میں زیادہ تر دو سال کی تعلیم کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کے بعد ماسٹرز ان فلاسفی ایم فل کیا جا سکتا ہے۔ ایم فل کی تکمیل پر ڈاکٹر آف فلاسفی پی ایچ ڈی کی ڈگری کا حصول کیا جا سکتا ہے۔

                                     

2. جامعات کی عالمی درجہ بندی

کوالٹی سٹینڈرڈ ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2010 کے مطابق دنیا کی چوٹی کی 200 ٹیکنالوجی جامعات میں دو پاکستانی جامعات بھی شامل ہیں۔

گیارہ دیگر پاکستانی جامعات کے سمیت جامعہ ہندسیات و طرزیات، لاہور، خلائی ٹیکنالوجی کا انسٹی ٹیوٹ، جامعہ قائداعظم، نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، جامعہ کراچی کا شمار یونیورسٹیوں کی عالمی رینکنگ کے مطابق بہتریں 1000 عالمی جامعات میں کیا جاتا ہے۔

                                     

3. بیرونی روابط

  • پاکستان میں نظام تعلیم
  • پاکستان میں معیار تعلیم اور نتائج
  • TVET in Pakistan, UNESCO-UNEVOC2013 - Overview of the technical and vocational education system in Pakistan
  • World Data on Education, IBE 2011 - Overview of the Pakistanese education system
  • پاک ترک تعلیمی نظام
  • Pakistan Education
  • پاکستان میں تعلیم
  • باضابطہ ویب سائٹ
  • Online پاکستان میں تعلیم
                                               

مجمع العلوم الاسلامیہ پاکستان

مفتی ابولبابہ شاہ منصور سینیئر نائب صدر مفتی احمد افنان ترجمان مفتی عبد الرحیمصدر مولانا فرحان نعیم ناظم تعلیمات مفتی محمد ناظم اعلی مولانا نعمان نعیم نائب صدر مولانا غلام قاسم ناظم امتحانات مولانا احسان وقار ناظم مالیات مولانا الطاف الرحمن ناظم الحاق

                                               

دھوم ٹی وی

دھوم ٹی وی پاکستان میں واقع انٹرٹینمنٹ سیٹلائٹ ٹی وی چینل ہے جو اپنی نشریات کے لیے پاک سیٹ1 کا استعمال کرتا ہے۔ اس نیوز چینل کے مالک ، سی ای او اور بانی الیاس شاکر ہیں ، جو روزنامہ قومی اخبار اور روزنامہ ریاست کراچی کے نگران بھی ہیں۔ ادارہ کے تحت ہفتہ وار قومی اسپورٹس اور خواتین ڈائجسٹ شائع ہوتے ہیں۔

                                               

کڈز زون

دسمبر 2018 میں ، کڈز زون کو باضابطہ طور پر لانچ کیا گیا۔ چینل نے اردو میں کارٹون ڈب کرنا شروع کیا جس کی بنیادی وجہ چینل مقبول ہے۔ اس میں انگریزی میں کچھ کارٹون بھی دکھائے جاتے ہیں۔

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →