ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 99



                                               

بلے بازی

بلے بازی کرکٹ کی ایک اصطلاح ہے جس میں بلے باز بلے کے ہموار حصے سے گیند کو ضرب مارنے کی کوشش کرتا ہے، گیند اگر بلے کے کنارے کو چھوتے ہوئے جائے تو اسے ایج یا کنارے والی گیند کہتے ہیں۔ بلے باز کا ہر گیند کو مارنا یا مار کر بھاگنا ضروری نہیں ہوتا۔ گی ...

                                               

بین الاقوامی کرکٹ کونسل

بین الاقوامی کرکٹ کونسل کرکٹ کی انتظامیہ کا نام ہے۔ جو 1909ء میں برطانیہ، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے نمائندگان کی طرف سے امپیرئیل کرکٹ کانفرنس کے نام سے شروع کی گئی۔ 1965ء میں اس کا نام تبدیل کر کے انٹرنیشنل کرکٹ کانفرنس رکھا گیا پھر 1989ء میں ...

                                               

خواتین کی کرکٹ

خواتین کی کرکٹ ایک طرز کا ٹیم کھیل ہے جسے خواتین کھیلتی ہیں۔ اس طرز کا پہلا مقابلہ انگلینڈ میں 26 جولائی 1745ء کو کھیلا گیا تھا۔

                                               

دوڑ (کرکٹ)

کرکٹ کے کھیل میں دوڑ اسکور کی بنیادی اکائی ہے۔ کرکٹ میں دوڑ بلے باز اپنے بلے سے بناتا ہے اور یہ دوڑیں ٹیم کے مجموعی سکور میں اضافہ کرتی ہیں۔ اگر کوئی بلے باز 50 دوڑیں یا 100 یا 50 سے زیادہ دوڑیں بناتا ہے تو وہ اس کی بہترین کارکردگی مانی جاتی ہے۔

                                               

سری لنکا کرکٹ ٹیم پر حملہ

3 مارچ، 2009ء کو مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجکر چالیس منٹ پر 12 نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے کارواں کی بس کو قذافی اسٹیڈیم لاہور، پاکستان کے نزدیک دہشت گردی کا نشانہ بنایا۔ سری لنکن کرکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم کے خلاف دوسرے ٹیسٹ ...

                                               

عمر قریشی

پیدائش:1927ء وفات:مارچ 2005ء مایہ ناز پاکستانی صحافی اور کرکٹ کمنٹریٹر۔ مری میں پیدا ہوئے۔ عمر قریشی نے پچاس برس تک متعدد اخبارات کے لیے لکھا۔ پاکستان کے انگریزی اخبار ڈان میں ان کے کالم باقاعدگی سے چھپتے رہے اور ملک کے خواندہ طبقے کی ایک بڑی تعد ...

                                               

محدود اوور کرکٹ

ایک روزہ کرکٹ میں دو ٹیمیں 50 اوور پر مشتمل میچ کھیلتی ہیں۔ دونوں ٹیمیں ایک اننگز کھیلتی ہے پھر دوسری ٹیم 50 اوور پو مشتمل دوسری اننگز۔ کرکٹ کا عالمی کپ بھی اسی طرز کی کرکٹ میں کھیلا جاتا ہے۔ ایک روزہ کرکٹ کو لمیٹیڈ اوور کرکٹ بھی کہتے ہیں کیوں کہ ...

                                               

ملبورن کرکٹ گراؤنڈ

میلبورن کرکٹ گراؤنڈ آسٹریلیا کا سب سے بڑا کرکٹ گراونڈ ہے جس نے پانچویں ورلڈکپ فائنل کی میزبانی کی اور جہاں پاکسان نے اپنا پہلا اور واحد ورلڈکپ عمران خان کی قیادت میں جیتا۔ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ جسے مختصراً M.C.G کہا جاتا ہے کرکٹ کے پہلے ٹیسٹ میچ 18 ...

                                               

نتائج

ایک ٹیم کی جیت اس وقت ہوتی ہے جب میچ کے اختتام پر ایک ٹیم دوسری ٹیم سے زائد رنز بنا لے یا ایک ٹیم دوسری ٹیم کو مجموعہ رنز حاصل کرنے سے پہلے آؤٹ کر لے۔ اور اگر میچ مقررہ وقت تک نتیجہ خیز نہ ہو تو وہ برابر یا کسی نتیجے کے بغیر ختم ہوتا ہے۔

                                               

نیاز سٹیڈیم

نياز اسٹیڈيم, حیدرآباد میں کرکیٹ گراؤنڈ ہے، گراؤنڈ میں 15.000 دیکنے والوں تماشائیوں کی گنجائش ہے.پہلی ٹیسٹ میچ کی میزبانی 1973 میں کیا۔ ون ڈے انٹرنیشنل میں پہلی ہیٹ ٹرک اس اسٹیڈیم میں پاکستان کے جلال الدین کی طرف سے کی گئی. 1982-83 میں حیدرآباد م ...

                                               

ٹیسٹ کرکٹ

ٹیسٹ کرکٹ سب سے لمبی طرز کی کرکٹ ہے۔ کرکٹ کا آغاز ٹیسٹ کرکٹ ہی سے ہوا تھا۔ ایک کرکٹر کی صلاحیت کا اصل اندازہ ٹیسٹ میچ ہی میں لگایا جا سکتا ہے۔ ایک روزہ کرکٹ اور ٹوئنٹی/20 کرکٹ جیسی تیز کرکٹ کے تعارف کے باوجود ٹیسٹ کرکٹ آج بھی اتنی مقبول ہے جتنی ش ...

                                               

پاکستان کرکٹ بورڈ

پاکستان کرکٹ بورڈ پاکستان میں ہر قسم کی فرسٹ کلاس کرکٹ، ٹیسٹ کرکٹ اور ایک روزہ کرکٹ کا انتظام کرتی ہے۔ یہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام قومی اور بین الاقوامی کرکٹ کے مقابلوں کو ترتیب دیتی ہے۔ 1947 میں آزادی پاکستان کے وقت پاکستان میں ہر قسم کی کرکٹ بھ ...

                                               

چاچائے کرکٹ

چوہدری عبد الجلیل عرف چاچا کرکٹ ، پاکستان کرکٹ ٹیم کے سب سے مشہور شیدائی ہیں۔ 1947ء کو سیالکوٹ پاکستان میں پیدا ہونے والے چاچائے کرکٹ پوری دنیا میں چاچا کرکٹ کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ سفید داڑھی والے 60 سالہ عبد الجلیل ہر میچ کے دوران ہرے رنگ کی ش ...

                                               

کرکٹ

کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جو گیارہ کھلاڑیوں پر مشتمل دو ٹیموں کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔ یہ کھیل گیند اور بلے کے ذریعے کھیلا جاتا ہے جس کا میدان بیضوی شکل کا ہوتا ہے۔ میدان کے درمیان میں 20.12 میٹر کا مستقر بنا ہوتا ہے جسے پچ کہا جاتا ہے۔ پچ کے دونوں ج ...

                                               

کرکٹ عالمی کپ

کرکٹ کا عالمی کپ ایک روزہ کرکٹ کا ایک اہم ٹورنامنٹ ہے جو ہر چار سال بعد منعقد کیا جاتا ہے۔ اس کا اہتمام انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کرتی ہے۔ اس کے شروع ہونے سے پہلے آزمائشی ٹورنامنٹ ہوتے ہیں۔ کرکٹ کے عالمی کپ کو کرکٹ کا سب سے اہم ٹورنامنٹ تصور کیا جاتا ...

                                               

کرکٹ لغت

کرکٹ دنیا کا دوسرا سب سے زیادہ کھیلے جانا والا کھیل ہے۔ اس میں استعمال ہونے والے الفاظ انگریزی زبان کے ہیں، یہاں پر ان الفاظ کی فہرست اور ان کے اردو میں معنی درج کیے گئے ہیں۔

                                               

کرکٹ کے قوانین

کرکٹ کو جن اصولوں کے تحت کھیلا جاتا ہے اس کو "کرکٹ کے قوانین" کا نام دیا گیا ہے۔ ان کو بدلنا اور ان کی تشکیل میریلبورن کرکٹ کلب کے ذمہ ہے۔ البتہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ان قوانین پر بحث کرتی ہے جس کے بعد ان کو قانون کی شکل دی جاتی ہے۔ اس وقت تک ان م ...

                                               

کنور شمشیر سنگھ

لیفٹیننٹ کرنل کنور شمشیر سنگھ ایک ہندوستانی فوجی ڈاکٹر اور کرکٹ کھلاڑی تھے۔آپ کپور تھلہ کے شاہی خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔آپ کے والد کا نام راجا سر ہرنام سنگھ KCIE تھا۔

                                               

کیری پیکر

کرکٹ کے کھیل کو موجودہ شکل میں لانے والی اہم ترین شخصیت۔ پیکر پبلشنگ اور براڈکاسٹنگ کے مالک کیری پیکر کا شمار آسٹریلیا کے امیر ترین لوگوں میں ہوتا تھا۔ فوبز میگزین کے مطابق کیری پیکر کی مالی حثیت پانچ بلین امریکی ڈالر تھی۔ کھیل کے دلدادہ کیری پیک ...

                                               

گیند بازی

کرکٹ کے کھیل میں گیند بازی اس عمل کو کہتے ہیں جس میں ایک کھلاڑی گیند کو بلے باز کی جانب پھینکتا ہے۔ گیند پھینکنے والا کھلاڑی گیند باز کہلاتا ہے۔ گیند کو ایک بار پھینکنے کے عمل کو انگریزی میں بال یا ڈیلوری کہتے ہیں۔ گیند باز گیند کو چھ 6 مرتبہ پھی ...

                                               

2018ء فیفا عالمی کپ

2018ء فیفا عالمی کپ 21 واں فیفا عالمی کپ تھا۔ یہ ٹورنامنٹ جدول کے مطابق روس میں 14 جون سے 15 جولائی 2018ء تک جاری رہا۔ یہ عالمی کپ مشرقی یورپ میں منعقد ہونے والا پہلا اور یورپ میں منعقد ہونے والا گیارہواں عالمی کپ تھا، اکیسویں صدی میں جرمنی میں ہ ...

                                               

خواتین کا فٹ بال

خواتین کا فٹ بال در حقیقت فٹ بال کے کھیل کی وہ نوعیت ہے جسے خواتین کھیلتی ہیں، جیسے کہ خواتین کا ٹینس، یا پھر ان کی جنس سے مخصوص کیا جانے والا کرکٹ کا کھیل۔ حالاں کہ بیش تر ممالک میں جہاں مردوں کی فٹ بال ٹیمیں موجود ہیں، وہیں پر خواتین کی فٹ بال ...

                                               

فیفا عالمی کپ کے میزبان ممالک

بولی لگانے والے: اطالیہ یوراگوئے نیدرلینڈز ہسپانیہ سویڈن مجارستان نتیجہ: اطالیہ واپس لے لی مجارستان واپس لے لی ہسپانیہ واپس لے لی یوراگوئے نیدرلینڈز واپس لے لی سویڈن واپس لے لی

                                               

نوزبلیڈ سیکشن

ریاستہائے متحدہ امریکا اور کینیڈا میں نوزبلیڈ سیکشن کسی عوامی نشستوں کی ترتیب میں، عمومًا کھیل کے اسٹیڈیموں میں یا جمنیزیم میں سب سے اونچے اور مطلوبہ حرکات و سکنات سے سب سے دور کی نشستوں کو کہا جاتا ہے۔ ایک عام طعنہ آمیز گویائی جو اس بارے میں کہی ...

                                               

قذافی اسٹیڈیم

قذافی اسٹیڈیم لاہور، پاکستان میں واقع سب سے بڑا کھیل کا میدان ہے۔ یہاں کرکٹ کے مقابلے منعقد ہوتے ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم میں پاکستانی کرکٹ ٹیم اور لاہور کی مقامی کرکٹ ٹیمیں کھیلتی ہیں۔ یہ اسٹیڈیم 1959ء میں تعمیر ہوا اور اس کا ڈیزائن نصر الدین مراد خان ...

                                               

سائلین منا

سائیلیندر ناتھ مَنّا ، جسے سائلن مَنّا کے نام سے جانا جاتا ہے ، ایک ہندوستانی بین الاقوامی فٹ بالر تھا اور اسے ہندوستان کے بہترین ڈیفنڈروں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ اولمپک اور ایشین گیمز سمیت مختلف بین الاقوامی مقابلوں میں انہوں نے ہندوستان کی نم ...

                                               

فیلڈ ہاکی

فیلڈ ہاکی یا صرف ہاکی کے خاندان کا ایک ٹیم کھیل ہے۔ کھیل ایک گھاس کے میدان یا ایک ٹرف کے میدان پر کھیلا جا سکتا ہے۔ فیلڈ ہاکی کھیل گولی سمیت گیارہ کھلاڑیوں کی دو ٹیموں کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔ لکڑی یا فائبر گلاس سے بنی مختصر لاٹھی جسے ہاکی کہا جا ...

                                               

ڈگلس ایڈمس

ڈگلس نیول ایڈم ایک برطانوی مصنف مزاح نگار اور ڈراما نگار تھا۔ اس کی وجہ شہرت 1978 میں بی سی ریڈیو کے لیے بنائی گئی مزاحیہ سیریز تھی جس کا نام الفریڈ ہچکاک کی رہنمائے کائنات تھی۔ اس کی پانچ کتابیں پندرہ ملین سے زیادہ تعداد میں فروخت ہوچکی تھی اس پ ...

                                               

فلم فیئر اعزازات

فلم فیئر اعزاز بھارت کی ہندی زبان کی فلم انڈسٹری بالی وڈ سے تعلق رکھنے والی دونوں جمالیاتی اور تکنیکی شخصیات کی بہترین کارکردگیوں کو سراہنے کے لیے سالانہ دئے جانے والے فلمی اعزازات ہیں۔ ان اعزازات کا انعقاد ایک بڑے بھارتی میڈیا گروپ دی ٹائم کی طر ...

                                               

خواتین کا سنیما

خواتین کا سنیما کئی موضوعات پر مبنی ہے جنہیں جمع کر کے فلموں میں عورتوں کے کام کو تخلیق کیا جاتا ہے۔ اس میں ممکن ہے کہ منظر کے پیچھے کے کردار بھی شامل ہوں جیسے کہ ہدایت کار، فلمساز، مصنف، وغیرہ ہو سکتے ہیں جو ایک ایسی کہانی کا حصہ ہوں جو عورتوں ک ...

                                               

یوکرینی سنیما

یوکرین کے سنیما کی اپنی تاریخ اور انفردیت رہی ہے۔ اس میں ماقبل اشتراکی دور، بالشویک انقلاب اور مابعد سوویت یونین الگ ادوار کے صاف اثرات جھلکتے رہے ہیں اور سماج اور معاشی احوال کی صحیح تصویر پیش کرنے کی کوشش ہوتی رہی ہے۔ لوگوں کی تفریح کی پیاس مٹا ...

                                               

کمیونیکیشن یونیورسٹی آف چائنا

کمیونکیشن یونیورسٹی آف چائنا بیجنگ، چین کا ایک جامعہ ہے۔ اس ادرارے کا شمار پراجکٹ 211 کے زمرے میں آنے والے کلیدی جامعات میں ہوتا ہے۔ جو پیپلس رپبلک آف چینا کی وزارت تعلیم کے براہ راست زیر انتظام ہے۔ 1954ء میں یہ سنٹرل براڈکاسٹنگ بیورو کے تکنکی کا ...

                                               

ویکیپیڈیا کے خاتمے کی پیش گوئیاں

متعد و مختلف جرائد اور مبصرین وسیع پیمانے پر ویکی پیڈیا کے خاتمے کی پیش گوئیاں کر رہے ہیں۔ سنہ 2005ء کے لگ بھگ جیسے ہی ویکیپیڈیا نے اپنی پہچان بنائی، مختلف قیاسات اور تحفظات کے تحت اس کے مستقبل کے بارے میں ایک کے بعد دوسرا فتوی منظر عام پر آتا رہ ...

                                               

آزاد سافٹ ویئر کی تاریخ

لینکس Linux نظام اصل میں یونکس سے کمپیٹبل نظام کا کرنلمرکوزہ ہے، جو نہ ہی یونکس کے پانچویں ورژن System V سے بنایا گیا ہے اور نہ ہی اسے بنانے میں BSD سے استفادہ کیا گیا ہے، بلکہ اسے بالکل صفر سے لکھا گیا ہے، یہ نظام نہ صرف مفت ہے بلکہ آزاد مصدر یع ...

                                               

آٹو کیڈ

آٹو کیڈ کا ایک تجارتی سافٹ ویئر ہے جسے آٹو ڈیسک نے تیار کیا اور دسمبر 1982ء میں پہلی دفعہ شائع کیا۔ دورِ حاضر میں انجینئری / ڈیزائن سے متعلق جو سافٹ وئرز استعمال ہوتے ہیں، وہ تمام CAD یعنی Computer-Aided-Design کے زمرے میں آتے ہیں۔ CAD سے متعلق ب ...

                                               

اردولنک

اردولنک فری نیٹ اردو سافٹ ویئر بنانے والا پہلا ادارہ ہے۔ اردو کی تاریخ میں پہلی بار اردو چیٹ۔ اردو ایم ایس این میسنجر۔ اردو ای میل۔ اردو پلئیر۔ اردو فائل ٹرانسفر۔ اردو ڈکشنری بنانے کا شرف اُردولنک کو ہی حاصل ہے۔ تمام سافٹ ویرز اور ان کا استعمال م ...

                                               

ساحر (سوفٹویئر)

اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، ساحر ضدابہام۔ ساحر کا لفظ بنیادی طور پر اردو میں عربی زبان سے اخذ کیا گیا ہے اور اول الذکر زبان میں اس کو سہ حرفی لفظ سحر سے بنایا جاتا ہے جس کے معنی جادو کے ہوتے ہیں اور یہ لفظ سحر بھی اردو اور فارسی میں ...

                                               

سافٹ ویئر کی اقسام

بنیادی طور سے سافٹ ویئر کی اقسام کی درجہ بندی اس کے کام سے کی جاتی ہے۔ اس حوالے سے اس کی دو اہم اقسام ہیں۔ پہلی قسم کو سسٹم سافٹ ویئر یعنی نظامی سافٹ ویئر کہتے ہیں۔ دوسرے کو application کیشن سافٹ وئیر یعنی استعمالی سافٹ ویئر کہتے ہیں۔ انتظامی ساف ...

                                               

سِسقویک

سسقویک عددی شمارندگی مصنعءلطیف ہے، جو ریاضی شمارندگی "کھلے ڈُلے" انداز میں کرنے دیتا ہے یا یوں کہیں کہ ایسی کمپیوٹر کاری میں مدد دیتا ہے جہاں میٹرکس حساب، عددی ریاضی اور محدود حد تک علامتی ریاضی کرنا مقصود ہو۔ عملی طور پر علم سائنس اور ہندسیات کے ...

                                               

لاٹیک

لاٹیک دستاویزات تیار کرنے کا ایک نظام ہے جو ایک بہت ہی سادہ سی زبان تدوین استعمال کرتے ہوئے متن کو بہت عمدہ اور اعلی ماہیت پی ڈی ایف فائل میں تبدیل کر دیتا ہے۔ یہ نظام 1985 سے بہت کامیابی کے ساتھ مختلف قسم کی اعلی معیار کی دستاویزات تیار کرنے کے ...

                                               

مکتبۃ الشاملہ

اس مکتبہ کی ویب سائٹ پر تقریباً سات ہزار کتابیں موجود ہیں، تاہم دیگر افراد کی ذاتی کوششوں کے نتیجے میں اس میں بے پناہ اضافہ ہوا اور کتابوں کی تعداد لاکھ سے بھی تجاوز کر چکی ہے۔ سافٹ ویئر میں موجود کتابوں کے متون قابل تلاش ہیں۔ ان کتابوں کو مکتبہ ...

                                               

ورڈ پریس

ورڈ پریس بلاگ لکھنے کے لیے مقبول ترین مفت اور آزاد-مصدر سافٹ ویئر ہے۔ اسے WordPress.org سے بالکل مفت ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔ ورڈ پریس پی ایچ پی پروگرامنگ لینگویج اور مائی سیکوئل ڈیٹابیس کی مدد سے کام کرتا ہے۔ اس کے ذریعے متعدد اقسام کی ویب سائٹس ...

                                               

کلاوارو

کلاوارہ، لَمس خط نگاری اتالیق جس میں اردو کی سہولت موجود ہے۔ یہ اتالیق اس اصول پر بنایا گیا ہے کہ یہ زبان اور کلیدی‌تختہ خاکہ سے آزاد ہو، چنانچہ کوئی بھی زبان جو یکرمزی میں ہو اور کلیدی‌تختہ کا کوئی بھی خاکہ اپنی مرضی سے تعریف کیا جا سکے۔ کلاوارو ...

                                               

کلید نوشتہ گر

کی لاگرز ایسے سوفٹ ویئرز کو کہا جاتا ہے جو کسی بھی کمپیوٹر میں نصب ہونے کے بعد اس سے منسلک تختہ کلید کی دہائی گئی ہر کی پر نظر رکھتے ہیں اور ضرورت پڑنے پر کمپیوٹر پر کی گئی ہر سرگرمی کی رپورٹ دے سکتے ہیں۔ کاروباری اداروں میں جہاں بیک وقت سیکڑوں ک ...

                                               

گوگل دنیا

گوگل دنیا ایک جدید سوفٹ وئیر ہے، جس کی مدد سے پوری دنیا کی سیر گھر بیٹھے کمپیوٹر کی مدد سے کی جاسکتی ہے۔ یہ سوفٹ وئیر دراصل کی ہول انکارپوریشن کی تخلیق تھی جس کو2004ء میں گوگل نے خرید لیا۔ گوگل تصویری دنیا دراصل پوری دنیا کا ایک تصویری نقشہ ہے۔ ج ...

                                               

سیدتی

سیدتی ایک ہفت روزہ عربی اور ماہوار انگریزی خواتین کا رسالہ ہے جو دبئی اور بیروت دونوں مقامات سے شائع ہوتا ہے اور مشرق وسطی، شمالی افریقا، یورپ اور ریاستہائے متحدہ امریکا بھر میں تقسیم ہوتا ہے۔

                                               

غار نقاشی

غار نقاشی غاروں کی دیواروں اور چھتوں پر بنائی گئی تصاویر ہیں جو بنیادی طور پر زمانہ قبل از تاریخ تقریباً 40،000 سال پہلے یورپ اور ایشیا میں بنائی گئیں۔ قبل از تاریخ غاروں کی نقاشی کا صحیح مقصد معلوم نہیں ہو سکا۔ ثبوتوں سے واضح ہوا کہ یہ محض رہائش ...

                                               

ٹیلی مواصلات

ٹیلی مواصلات دراصل رابطہ کرنے کے لیے معلومات کو دور دراز مقامات پر بھیجنے کا عمل ہے۔ اِسے بعید اتصالات یا بعید مواصلات بھی کہاجاتا ہے۔ قدیم دور کے ٹیلی مواصلات میں بصری اشارات visual signals جیسے منارات beacons، دُود اشارات smoke signals، اشارہ د ...

                                               

ادارت

ادارت کا کام الیکٹرانک اور چھاپنے کے ذرائع کے ہر شعبے میں جاری و ساری ہے اورعلمی و فکری کارناموں اور اخباری صحافت کے علاوہ فلم ، ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی دنیا میں بھی اس فن کا دور دورہ ہے۔ لیکن ذرائع ابلاغ کی مختلف اصناف اور ہیئتوں میں فن ادارت کی ...

                                               

یوناہ

یوناہ یا یونس عبرانی بائبل میں مذکور تقریباً آٹھویں صدی قبل مسیح دور کی شمالی سلطنت اسرائیل کے نبی کا نام ہے۔ یوناہ کی کتاب ان کے نام سے منسوب ہے اور وہ اس کی مرکزی شخصیت ہیں۔ اس کتاب میں خدا نے یوناہ کو حکم دیا کہ وہ نینوا جائیں اور وہاں کے باسی ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →