ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 97



                                               

نوکیا

نوکیا کارپوریشن ایک فِنّی کثیرملکی مواصلاتی کمپنی ہے جس کا صدردفتر کیلانیمی، ایسپو شہر میں ہے جو فن لینڈ کے دار الحکومت ہیلسنکی کے نواح میں آباد ہے۔ نوکیا ایک مواصلاتی ادارہ ہے جس کے ایک سو بیس ممالک میں ایک لاکھ اٹھائیس ہزار چار سو پینتالیس ملاز ...

                                               

آیزو 4217

مالیاتی عالمی معیار جو انگریزی زبان کے تین حروف پر مشتمل ایک کوڈ ہوتا ہے جس کو انگریزی زبان میں currency code بھی کہا جاتا ہے۔ یہ مختلف ممالک میں رائج فلس کی تعریف و معیار کو جانچتا ہے اور اسے بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت نے ترتیب دیا ہے۔ اس ...

                                               

اختصاصی کشیدی حقوق

اختصاصی کشیدی حقوق جس کو اوائل الکلمات کے اعتبار سے ایس۔ ڈی۔ آر بھی کہا جاتا ہے، اصل میں کسی ملک کا روپیہ نہیں بلکہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ میں کھاتوں کی جمع تفریق کا ایک نظام ہے ؛ یا یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ ایک قسم کا مذخورہ یعنی مالیاتی نعم ال ...

                                               

اوپیک

اوپیک پٹرول برامد کرنے والے ملکوں کی ایک عالمی تنظیم ہے۔ اس میں الجیریا ، انگولا ، انڈونیشیا ، ایران ، عراق ، کویت ، لیبیا ، نائجیریا ، قطر ، سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اور وینیزویلا شامل ہیں۔ اوپیک کا بنیادی مقصد تیل کی عالمی منڈی میں قیمت کو ...

                                               

ولندیزی ایسٹ انڈیا کمپنی

ولندیزی ایسٹ انڈیا کمپنی ولندیزی ہند کی آبادیوں اور تجارتی بندرگاہوں کے مفادات کے لیے قائم کی جانے والی ایک قومی چارٹرڈ کمپنی تھی۔

                                               

بندھوا مزدوری

بندھوا مزدوری اس صورت حال کو کہتے ہیں جس میں کوئی شخص قرض کو ادا کرنے کے بدلے قرض خواہ کے لیے مزدوری کرتا ہے یا خدمات دیتا ہے، ایسا شخص بندھوا مزدور کہلاتا ہے، انہیں رہن مزدور بھی کہتے ہیں۔ کبھی بندھوا مزدوری ایک نسل سے دوسری نسل تک چلتی رہتی ہے۔ ...

                                               

مقداریہ سہل

سانچہ:Public finance مقداریہ سہل ایک غیر روایتی مالی حکمت عملی ہے جو مرکزی مصرف معیشت میں جوش و خروش پیدا کرنے کے لیے اس وقت استعمال کرتے ہیں جب روایتی مالی حکمت عملی موثر ثابت نہ ہو رہی ہو۔ مرکزی مصرف مالی اثاثے خریدتے ہیں تاکہ ایک معلوم مقدار ک ...

                                               

پھوٹی کوڑی

پھوٹی کوڑی مغل دور حکومت کی ایک کرنسی تھی جس کی قدر سب سے کم تھی۔ 3 پھوٹی کوڑیوں سے ایک کوڑی بنتی تھی اور 10 کوڑیوں سے ایک دمڑی۔ علاوہ ازیں اردو زبان کے روزمرہ میں "پھوٹی کوڑی" کو محاورتاً محتاجی کی علامت کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے مثلاً م ...

                                               

شیشہ

شیشہ یا کانچ بہت ساری مختلف چیزوں سے بنایا جا سکتا ہے۔ یہ شیشے دیکھنے میں تقریباً ایک جیسے لگتے ہیں مگر ان کی خاصیتوں میں کچھ فرق ہوتا ہے۔ شیشے کے برتنوں کو اکثر crystal ware ‎ کہا جاتا ہے مگر یہ شیشہ قلمی حالت میں نہیں ہوتا۔ قلمی شیشہ quartz کہل ...

                                               

اینٹ

اینٹ مٹی یا ریت کا بنا ہوا ایک خاص شکل کا مجسم ہوتا ہے۔ اس کی شکل عام طورپر مستطیل جیسی ہوتی ہے۔ یہ گھروں اور عمارتوں کی تعمیر کی لیے استعمال ہوتی ہے۔

                                               

بانس

بانس انگریزی: Bamboo میں لکڑی جیسے ایک ہزار سے زائد اقسام کی لمبی اور تن آور بوٹیوں کا نام ہے۔ بانس کی زیادہ تر قسمیں کھوکھلے تنوں کی ہوتی ہیں اور ان کو گانٹھوں یا جوڑوں میں تقسیم کیا جاتا ہے اور چینیوں نے دو ہزار سال قبل کاغذی صنعت میں بانسوں کو ...

                                               

پورٹ لینڈ سیمنٹ

پورٹ لینڈ سیمنٹ ‎‎ جسے آرڈینری پورٹ لینڈ سیمنٹ ‎‎ بھی کہا جاتا ہے، سیمنٹ کی ایک عام قسم ہے۔ اس کا رنگ سرمئی ہوتا ہے۔ یہ پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا سیمنٹ ہے۔ یہ سیمنٹ کلنکر کو پیس کر باریک پاؤڈر کی شکل میں حاصل کیا جاتا ہے۔ اس میں ت ...

                                               

کاسٹ آئرن

کاسٹ آئرن سے مراد لوہے کی وہ اقسام ہیں جن میں کاربن کی مقدار 2 فیصد سے زیادہ ہو۔ عام طور پر اس میں سلیکون بھی ایک سے تین فیصد تک موجود ہوتا ہے۔ یہ ناخالص قسم کا لوہا ہوتا ہے جسے بنانا نسبتاً آسان ہوتا ہے۔ خالص لوہا 1535 ڈگری سینٹی گریڈ پر پگھلتا ...

                                               

پن توڑ پشتہ

پَن توڑ پُشتہ بَلیوں کے سہارے سمندر یا جھیل وغیرہ کے درمیان میں دور تک لوہے اور لکڑی کا بنا ہوا عرشہ جو تفریح یا بحری جہازوں سے سامان اُتارنے اور لادنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ انگلستان میں اس پشتے کو اکثر نمائش لگانے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہ ...

                                               

ڈریجر

Dredger ایک بحری جہاز جو سمندروں، دریاؤں اور جھیلوں میں سے کیچڑ نکالنے اور پانی کے نیچے زمین کھودنے کے کام آتا ہے۔ پانی کو گہرا کرنے، بندرگاہوں کو چوڑا کرنے، مورچے، کھائیاں یا پشتے بنانے یا پلوں کے ستوں کے لیے بنیادیں کھودنے اور روشنی کے مینار وغ ...

                                               

سیڑھیاں

سیڑھی کسی چیز کو عبور کرنے یا اوپر چڑھنے کے لیےعمودی یا جھکی ہوئی سیٹ ہے اس میں دو قسمیں ہیں: سخت سیڑھی جو خود سہارا دینے والی ہیں یا کسی عمودی سطح جیسے دیوار کی طرف جھکائی جاسکتی ہیں ، اور سوپر سیڑھی ، جیسے رسی یا المونیم سے بنی ہوئی چیزیں ، جسے ...

                                               

کوائنٹٹی سروے

کسی بھی تعمیراتی منصوبے پر کام شروع کرنے سے قبل اس میں استعمال ہونے والے تمام مواد کی مقداریں معلوم کرنا اور اس منصوبے پر آنے والی کل لاگٹ معلوم کرنے کا فن، کوائنٹٹی سروے یا تخمینہ لگانا کہلاتا ہے۔ تخمینہ لگانے والے اس فرد کو کوائنٹٹی سرویئر اور ...

                                               

مدنی ہندسیات

مدنی انجینئری ایک پیشہ وارانہ ہندسیات کا شعبہ ہے جس کا تعلق تعمیرات اور ان کی طرحبندی سے ہے۔ مثلا پلوں، سڑکوں، عمارات، بلند و بالا عمارات، انہار اور بندوں وغیرہ کی تعمیرات مدنی انجینئری ہے کے زمرے میں آتی ہیں۔ مدنی انجینئری، عسکری ہندسیات کے بعد ...

                                               

پاۓ ستون

پائے ستون اصل میں علم تعمیرات اور مدنی ہندسیات میں اختیار کی جانے والی ایک اصطلاح ہے جس کے معنی کسی ستون کی بنی ہوئی بنیاد یا قاعدۂ ستون کے ہوتے ہیں۔ عام طور پر اس سے ایک ایسے ستون کا مطلب بھی لیا جاتا ہے کہ جو کسی مجسمے کو اٹھاتا ہو یا سہارا دیت ...

                                               

برقی گاڑی

برقی گاڑی عام گاڑی کے برعکس بجلی سے چلتی ہے، عام گاڑی کو برقی گاڑی میں بدلا جاسکتا ہے جس کا طریقہ یہ ہے کہ اس کا انجن بدل کر برقی انجن لگا دیا جائے جو پیٹرول سے بجلی پر منتقلی کا آسان ترین طریقہ ہے، برقی انجن کو درکار ضروری توانائی ایسی بیٹریوں س ...

                                               

جیمز ڈی واٹسن

اس نے حیاتیات کی تعلیم امریکہ کی انڈیانا یونیورسٹی سے حاصل کی۔ 1951ء میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد اس نے برطانیہ میں کیمبرج یونیورسٹی کی ایک تجربہ گاہ میں کام شروع کر دیا جہاں سائنسدان ایکس رے کرسٹیلو گرافی X-Ray Crystallography کی مدد س ...

                                               

خود اشاعت

خود اشاعت سے مراد کسی کتاب، رسالے، البم یا کسی دوسرے تخلیقی مواد کا کسی باضابطہ ناشر کی شراکت و شمولیت کے بغیر خود صاحب تخلیق کا شائع کرنا ہے۔ یہ روایتی طریق اشاعت کے برعکس ہے، جس میں کسی ناشر کی خدمات حاصل کی جاتی ہیں۔ جب کہ خود اشاعتی عمل میں ک ...

                                               

ذرائع ابلاغ کی جانبداری

ذرائع ابلاغ کی جانبداری ایسی صورت حال کو کہتے جس میں ذریعہٴ ابلاغ خواہ وہ اخبار ہو یا ریڈیو، ٹیلی ویژن ہویا انٹرنیٹ یا تو کسی کے اثر و رسوخ سے دب کر کام کرے یا پھر کسی ذاتی مفاد اور طمع کی وجہ سے کسی جھکاؤ اور یک گونہ رجحان کا مظاہرہ کرے۔ جدید دو ...

                                               

رسالہ

رسالہ ، جس کی جمع رسائل ہے، ان مطبوعات کا نام ہے جو وقفے سے بار چھپتے ہیں۔ ایسی مطبوعات عام طور سے ہر زبان میں چھپتی ہیں۔ یہ مطبوعات عمومی اور حالات حاضرہ پر مرکوز ہو سکتی ہیں یا پھر خاص حلقے کے لوگوں پر مرکوز ہو کر چھپ سکتی ہیں، جیسے کہ خواتین ک ...

                                               

دوران حج حادثات

حج کے دوران بہت سارے سنگین حادثات ہوتے رہے ہیں اور ان سے ہزاروں انسان اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ ہر صاحبِ حیثیت مسلمان پر فرض ہے کہ وہ اپنی زندگی میں ایک بار حج ادا کرنے کے لیے مکہ پہنچے۔ حج کے مہینے میں مکہ میں لگ بھگ 30 لاکھ عازمین حج آتے ...

                                               

پاکستان کارخانہ آتشزدگی 2012

پاکستان کے شہر کراچی میں گیارہ ستمبر 2012 کو حب ریورروڈ بلدیہ ٹاؤن میں فیکٹری میں لگنے والی آگ سے 289 افراد ہلا ک جبکہ 30 سے زائد جھلس کرزخمی ہو گئے۔ کراچی کی حب ریورروڈپر واقع فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے چوتھی منزل کو اپنی ...

                                               

جان راک فیلر

امریکی صنعت کار اور سرمایہ دار۔ نیویارک کے قریب ایک گاؤں میں پیدا ہوا۔ 1859ء میں ایک کمیشن ایجنٹ کا حصے دار بن گیا۔ چار سال بعد تیل صاف کرنے کا ایک چھوٹا سا کارخانہ کھولا اور خوب ترقی کی۔ 1870ء میں اوہایو میں سٹینڈرڈ آئل کمپنی قائم کی۔ اور پورے م ...

                                               

ہنری فورڈ

ہنری فورڈ موٹر کمپنی کے بانی اور گاڑیوں کی بڑے پیمانے پر پیداوار کے لیے ان کی ہیئت سازی کے جدید خطوط استوار کرنے کے بانی ہیں۔ ان کی ماڈل T گاڑیوں نے نقل و حمل اور امریکی صنعت میں انقلاب برپا کر دیا۔ وہ ایک زرخیز ذہن کے مالک موجد تھے اور انہیں 161 ...

                                               

صنعتی انقلاب

صنعتی انقلاب اٹھارہوں اور انیسویں صدی کے درمیانی عرصہ میں زراعت، کان کنی، مواصلات اور دریافت میں کئی بڑی تبدیلیوں کا تذکرہ ہے جس کی وجہ سے برطانیہ میں خاص طور پر بڑے پیمانے پر سماجی و معاشی تبدیلیاں رونما ہوئیں۔ یہ تبدیلیاں وقت کے ساتھ پورے یورپ، ...

                                               

پون چکی

پون چکھی ایک مِل یا مشین ہے جو ہوا کی توانائی کو بذریعہ اس کے پنکھ یا بلیڈ کی مدد سے، گردشی توانائی میں تبدیل کرتی ہے۔ صدیوں پہلے، اس پون چکھی کو، آٹا پیسنے ، پانی کو پمپ کرنے، استعمال کیا جاتا تھا۔ آج کے اکثر پون چکھیاں بجلی کی تیاری کے لیے یا پ ...

                                               

اوپن موبائل الائنس

اوپن موبائل الائنس یا مفتوح محمول اتحاد ایک معیاری تنظیمی ڈھانچہ ہے جو محمول کی صنعت کے لیے مفتوح معیار تیار کرتا ہے۔ مفتوح محمول اتحاد oma - open mobile alliance ایک معیاری تنظیمی ڈھانچہ ہے جو محمول mobile phone کی صنعت کے لیے مفتوح معیار تیار ک ...

                                               

ٹریکٹر

ٹریکٹر انجینئری کا وہ آلہ ہے جسے زمین پر کاشت کاری کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ روایتی کاشت کاری، مثلاً گندم، چاول، کپاس اور گنے کی کاشت کاری بیلوں کی مدد سے کی جاتی تھی۔ تاہم اس سے فی ایکڑ پیداوار بہت کم تھی۔ اس لیے دنیا بھر میں ٹریکٹروں کو بروئے ...

                                               

ادارہ برائے خوراک و زراعت

اقوام متحدہ کا ادارہ برائے خوراک و زراعت اقوام متحدہ کی خصوصی شاخ ہے جو عالمی طور پر نسل انسانی کو درپیش بھوک کے مسائل سے نمٹنے کے لیے تشکیل دی گئی ہے۔ یہ ادارہ ترقی پزیر اور ترقی یافتہ ممالک میں غیر جانبدارانہ طور پر عمل کرنے والے ادارہ ہے جس کا ...

                                               

نالفین

نالفین ، علم کیمیاء میں alkane hydrocarbons کے لیے اختیار کیا جانے والا ایک عمومی نام ہے جس کا کیمیائی صیغہ C n H 2 n +2 ہوتا ہے۔ مومِ نالفین ایسے نالفین ہوتے ہیں کہ جن میں n کا عدد 20 تا 40 کاربن جواہر تک ہو سکتا ہے جبکہ سب سے سادہ نالفین کا سال ...

                                               

چینی نمک

چائینز سالٹ کا کیمیائی نام مونو سوڈیئم گلوٹامیٹ ہوتا ہے جسے MSG یا صرف سوڈیئم گلوٹامیٹ بھی کہتے ہیں۔ یہ گلوٹامک ایسڈ کا سوڈیئم سے مل کر بننے والا نمک ہوتا ہے۔ گلوٹامک ایسڈ انسانوں اور جانوروں کے جسم میں پایا جانے والا ایک عام امینو ایسڈ ہوتا ہے۔ ...

                                               

ہلدی

ہلدی ادرک خاندان کا ایک پودا ہے۔ یہ جنوب مشرقی ہندوستان کا مقامی پودا ہے۔۔ اس کا اصلی رنگ قدرتی زردی مائل ہوتا ہے اور اس میں زیادہ چمک دمک نہیں ہوتی۔ کی خوبیاں اپنے اندر سموئے ہوئے اس کا استعمال سوزش کم کرنے والی ادویات کے طور پر بھی ہوتا ہے۔ ہلد ...

                                               

ہینوکیٹل

ہینوکیٹل ایک قدرتی ہے monoterpenoid خاندان Cupressaceae میں درختوں کی لکڑی میں پایا. یہ ایک ہے tropolone مشتق ہے اور میں سے ایک thujaplicins. ہنوکیٹیول زبانی نگہداشت اور علاج معالجے میں وسیع پیمانے پر اس کے وسیع اسپیکٹرم اینٹی وائرل ، اینٹی مائکر ...

                                               

پین کیک

پین کیک ایک طرح سے کیک کی ہی قسم ہے جو اکثر پتلا اور گول ہوتا ہے۔ اس کو بنانے کے لیے پتلا آمیزہ تیار کیا جاتا ہے جس میں نشاستے پر مبنی اجزاء ڈالے جاتے ہیں۔ یہ انڈے اور دودھ سے بنائے جانا والا قدیم پکوان ہے ۔ پین کیک کی شکل اور ساخت دنیا بھر میں م ...

                                               

نخرچی

نخرچی پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کا ایک قدیم ترین ہتھیار ہے جو آج کل متروک ہے اور اس کی جگہ چھری نے لے لی ہے۔ کھو قبیلے کے زیر استعمال یہ روزمرہ کے استعمال کی چیز تھی لیکن یہ نایاب چھری صرف اپر چترال کی وادیوں میں چند گھرانوں میں ...

                                               

78xx

78xx تین ٹانگوں والے ایسے الیکٹرونی پُرزوں کا خاندان ہے جو ڈی سی کی وولٹیج کو کنٹرول کرتے ہیں۔ ان میں L78xx, LM78xx, MC78xx اور دیگر پُرزے بھی شامل ہیں۔ یہاں xx سے مراد وہ وولٹیج ہے جو یہ پُرزہ کنٹرول کرتا ہے۔ مثال کے طور پر 7812 نمبر والا آئی سی ...

                                               

برج ریکٹیفائر

° برج ریکٹیفائر کو ڈائیوڈ برج بھی کہتے ہیں۔ یہ چار ڈائیوڈ کو مخصوص ترتیب سے جوڑ کر بنایا جا سکتا ہے۔ لیکن یہ عموماً بنا بنایا بھی دستاب ہوتا ہے جس کی چار ٹانگیں pins ہوتی ہیں۔ یہ اے سی AC کو ڈی سی DC بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ دو پِن سے آلٹرنی ...

                                               

زینر ڈائیوڈ

زینر ڈائیوڈ ایک دو ٹانگوں والا سادہ الیکٹرونی پُرزہ ہے جو عام ڈائیوڈ کی طرح ہوتا ہے۔ عام ڈائیوڈ میں کرنٹ اینوڈ سے کیتھوڈ کی جانب بہتا ہے۔ لیکن زینر ڈائیوڈ اس طرح بنائے جاتے ہیں کہ ان میں کرنٹ الٹی سمت میں بھی بہہ سکے یعنی کیتھوڈ سے اینوڈ کی طرف۔ ...

                                               

سلیکون کنٹرولڈ ریکٹیفائر

سلیکون کنٹرولڈ ریکٹیفائر یا SCR ایک سادہ الیکٹرونک پُرزہ ہوتا ہے جس کی تین ٹانگیں ہوتی ہیں جو اینوڈ، کیتھوڈ اور گیٹ کہلاتی ہیں۔ ڈائیوڈ کی طرح یہ بھی صرف ایک سمت میں کرنٹ گزرنے دیتا ہے۔ مگر ڈائیوڈ کے برعکس اس میں سے کرنٹ کا گزرنا صرف اس وقت شروع ہ ...

                                               

مزاحم

مزاحم یا رزسٹرز ‎ ‎ایسے پرزه جات ‎ ‎هیں جو کسی برقی سرکٹ میں سے گزرنے والی برقی رو کے بهاؤ ‎ ‎میں رکاوٹ پیدا‎ ‎کرتے ہیں یا اسے محدود کرتے ہیں۔

                                               

وولٹیج کا ضارب

میکانیکی طریقے سے وولٹیج بڑھانے کا پہلا آلہ 1872 میں Augusto Righiنے ہندوستانی ربڑ کی بیلٹ کی مدد سے بنایا تھا جس نے ترقی پا کر Van de Graaff generator کی شکل اختیار کر لی۔

                                               

ویریسٹر

ویریسٹر ایک دو ٹانگوں والا الیکٹرونکس کا سادہ پُرزہ ہوتا ہے جو صرف زیادہ وولٹیج پر ہی کرنٹ گزرنے دیتا ہے۔ مثلاً 300 وولٹ کے لیے بنایا گیا ویریسٹر 200 وولٹ پر کرنٹ نہیں گزرنے دیتا۔ اس کے برعکس عام رزسٹر کم وولٹیج پر کم کرنٹ گزرنے دیتے ہیں اور زیاد ...

                                               

ٹرائیک

ٹرائیک تین ٹانگوں والے ایسے سادہ الیکٹرونک پُرزے ہوتے ہیں جو سلیکون کنٹرولڈ ریکٹیفائر سے مشابہ ہوتے ہیں لیکن سلیکون کنٹرولڈ ریکٹیفائر میں سے صرف ایک طرف کرنٹ گزر سکتا ہے جبکہ ٹرائیک سے کرنٹ دونوں جانب گزر سکتا ہے یعنی ٹرائیک آلٹرنیٹنگ کرنٹ کے لیے ...

                                               

ٹرانزسٹر

ٹرانزسٹر یا منتقزاحم transistor ایک امیختہ portmanteau لفظ ہے جو انگریزی اور اردو دونوں میں دو الفاظ کو مدغم کرکے حاصل کیا گیا ہے۔ منـتقـزاحـم = جو منتقل ٹرانسفر اور مزاحم رزسٹر کا مرکب ہے، یعنی منتق + زاحم = منتقزاحم transistor = جو ٹرانسفر منتق ...

                                               

ٹرانزیئنٹ وولٹیج سپریشن ڈائیوڈ

ٹرانزیئنٹ وولٹیج سپریشن ڈائیوڈ کو ٹی وی ایس ، ٹرانسل اور تھائیریکٹر بھی کہتے ہیں۔ یہ زینر ڈائیوڈ نما دو ٹانگوں والے سیمی کنڈکٹر سے بنے سادہ پُرزے ہوتے ہیں مگر زینر ڈائیوڈ کے برعکس نسبتاً زیادہ وولٹیج پر بھی کام کرتے ہیں۔ یہ دوسرے الیکٹرونی آلات ک ...

                                               

ڈائیوڈ

ڈائیوڈ دو ٹانگوں والے ایسے الیکٹرونک پُرزے کو کہتے ہیں جو مثبت اور منفی دو سروں پر مشتمل ہوتا ہے۔ اس کی یہ خاصیت ہے کہ یہ مثبت سرے سے منفی سرے تک کرنٹ گزرنے دیتا ہے مگر منفی سرے سے مثبت سرے تک کرنٹ نہیں گزرنے دیتا۔ اس طرح ڈائیوڈ بجلی کے ایک check ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →